طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباحث&#

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباح&

حضور آپ کے مؤقف کا کُچھ پتا نہیں چل رہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ نے یہ خبر خوشی خوشی شئیر کی ہے یا دُکھ کے ساتھ؟
لِہٰذا رائے قائم کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے

[HI]رہنُمائی فرمائیں تاکہ ہم بھی کوئی رُخ پکڑیں یعنی اپنی سمت کا اشارہ دیں[/HI]۔ شکریہ

آپکی بے رخی یعنی بے سمتی سے ہی پتا چل رہا ہے کہ اپ کون ہیں؟ لگتا ہے یہ امریکی آپکے راستے کو صاف کرنے کے لئے کوشیش کررہے ہیں
[hilar]
 
Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباح&

سارے مولویوں کو جانا چاہے
ساتھ میں سارے مدرسے کے لڑکوں کو بھی لے کر جانا چاہے

Thori si shararat ki ijaazat dein gay?:)
 
TruPakistani

Minister (2k+ posts)
Re: طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباح&#157

وَلُوطًا آتَيْنَاهُ حُكْمًا وَعِلْمًا وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ تَعْمَلُ الْخَبَائِثَ ۗ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمَ سَوْءٍ فَاسِقِينَ
سورة الاٴنبیَاء:074
اور لوط (کا قصہ یاد کرو) جب انکو ہم نے حکم (حکمت ونبوت) اور علم بخشا اور اس بستی سے جہاں کے لوگ گندے کام کیا کرتے تھے' بچانکالا، بیشک وہ برے اور بد کردار لوگ تھے
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
Re: طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباح

جناب فطرت کے خلاف کوئی بھی عمل یا فعل ہو جڑ نہیں پکڑ سکتا انسانی عقل مزاج اور رویوں کے زیر اثر ہوتی ہے عقل کے ساتھ کسی بھی چیز کو جانچنا ناقص ہے کیوں کے عقل پرفیکٹ نہیں ہے مغربی معاشرہ انسانی عقل کے تحت اپنے آپ کو آگے پیچھے دائیں بائیں کرتا ہے اس لیے ان کے کچھ عمل تو ٹھیک ہوتے ہیں پر ہر عمل قانون فطرت کے مطابق بھی نہیں ہوتا جیسے کے قوم لوط کا فعل تھا یہ فعل فطرت کے خلاف ہے اور فطرت انسان نہیں بلکے الله:subhanahu:کے ہاتھ ہے الله:subhanahu: ہی اس کے قانون بناتا اور سنوارتا ہے اور دین اسلام الله کا دیا ہوا دین ہے اور دین اسلام فطرت کےعین مطابق اور اسلام صرف آج نہیں بلکے الله کے بھیجے ہوے ہر رسول:Allaih: کا دین تھا اس طرح جو فعل حضرت لوط:Allaih: کی قوم کر رہی تھی وہ تب بھی اور آج بھی اور رہتی دنیا تک فطرت کے خلاف تھا ہے اور رہے گا ان شاللہ انسانی مادی ترقی کی بنیاد پر مذہب کو دقیانوسی سمجھ کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دے مگر وہ اس بات سے آنکھیں نہیں چرا سکتا کے مادی ترقی انسانو کو اخلاقی طور پر تباہ کر رہی ہے اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں کے انسان مادی ترقی کو چھوڑ دے نہیں ہر گز نہیں دین میں یہی بات سمجھائی ہے انسان اپنی ہر کامیابی کو الله:subhanahu: کا انعام سمجھ کر اس کا شکر بجا لاے یہ مت سوچے کے یہ سب اس کی اپنی عقل کا تنیجا ہے بلکل نہیں اس سوچ کی وجہ سے آج مغربی معاشرہ تباہی کے دھانے پر ہے اور یہ ہم کو بھی اسی طرف لے جانا چاہتے ہیں الله:subhanahu: ہمارے دین اور ایمان کی حفاظت فرماے امین
 
Last edited:

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Re: طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباح

Pher Taliban saay gila na karna que agar es school ko tabah kar diya...
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباح&

سارے مولویوں کو جانا چاہے
ساتھ میں سارے مدرسے کے لڑکوں کو بھی لے کر جانا چاہے

wo sirf debates per nahi practicality per yaqeeen rakhty hain
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباح&

سارے مولویوں کو جانا چاہے
ساتھ میں سارے مدرسے کے لڑکوں کو بھی لے کر جانا چاہے

مولوی کے نام پر اس کی رگ پهڑک رهی هے،لگتا هے یہ مهمان خصو صی ہے
 
pakhome

Voter (50+ posts)
کیا یہ اسلامی جمعوریہ پاکستان ہے

کیا یہ اسلامی جمعوریہ پاکستان ہے
582092_493699900656612_749429626_n.jpg

http://ejang.jang.com.pk/07-10-2012/karachi/pic.asp?picname=12_09.gif
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا یہ اسلامی جمعوریہ پاکستان ہے

Is this Beaconhouse schools owned by Mehmoud Qusuri of PTI

pakhome

Voter (50+ posts)
Re: کیا یہ اسلامی جمعوریہ پاکستان ہے

Pir Ko Pakistan Ki Kher Ho PTI Aisa hi Inqlab Lana Chati hy Kya Is Mulk Ma............Astaghfirullah.
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
Re: طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباح&

مولوی کے نام پر اس کی رگ پهڑک رهی هے،لگتا هے یہ مهمان خصو صی ہے

جناب اس کا قصور نہیں ہے کچھ لوگ واقعی مولویوں کے ڈسے ہوے ہیں جس طرح سانپ کا ڈرا رسی سے ڈرتا ہے اسی طرح ایسے لوگ اسلام کا نام سن کر گھوڑوں کی طرح بدک جاتے ہیں اور یہ بات بھی اپنی جگا حقیقت ہے کے اسلام کا سب سے زیادہ بیڑا غرق نیم ملا نے ہی کیا ہے میری ناقص راے میں جگا جگا کھلے مدرسوں کا بھی احتساب ہونا چاہے اور مدرسہ کھولنا کی کچھ شرایط ہونی چا ییں تا کے مستقبل میں اسلام اور بچوں کا استسحال روکا جا سکے
 
khan27

Minister (2k+ posts)
Re: طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباح&#157

wese behes mein kya harj hai inko samjhaya ja sakta hai ke yeh sab galat hai phele waqt ki masalein de ja sakti hein ke jo qoomein is mein parhi unke saath kya huwa
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباح&

آپ دعوت نامہ بھیجیں

دعوت نامے کے بغیر ھی کھنچھے چلے آئیں گے بس وقت اور جگہ بتا دیں۔ویسے بھی لانگ مارچ کے بعد تھکن اتارنی ھوگی۔کل لانگ مارچ سے تبدیلی آ چکی ھے امریکہ کی سپلائ لائن بند ھو گئ ھے کراے کے ٹٹو واپس کھونٹوں پر باندھ دیے گے ھیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباح&

جناب اس کا قصور نہیں ہے کچھ لوگ واقعی مولویوں کے ڈسے ہوے ہیں جس طرح سانپ کا ڈرا رسی سے ڈرتا ہے اسی طرح ایسے لوگ اسلام کا نام سن کر گھوڑوں کی طرح بدک جاتے ہیں اور یہ بات بھی اپنی جگا حقیقت ہے کے اسلام کا سب سے زیادہ بیڑا غرق نیم ملا نے ہی کیا ہے میری ناقص راے میں جگا جگا کھلے مدرسوں کا بھی احتساب ہونا چاہے اور مدرسہ کھولنا کی کچھ شرایط ہونی چا ییں تا کے مستقبل میں اسلام اور بچوں کا استسحال روکا جا سکے
اس فورم پر کوئ ملا کی حمائت نھیں کرتا سواے اسکے جائز اولاد کے آپ دیکھ سکتے ھیں کون کون ھے۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباح&

Our belief is based on religious teachings. But if we study and UNDERSTAND the religion, nothing is against nature. Homosexuality is against nature as well. It is considered as a psychological problem/disease by many psychologists of west as well. Up until early 70s it was considered as a Psychological problem. Unfortunately after 70s when many people of media who them self were homos promoted it as a way of life and not a disease. Due to enormous pressure of media it was accepted a way of life. But the reality is that it is mental problem.
I wish people from religious quarters do a proper research (including medical and scientific) and present their case strongly.
That might convince some homos to revert back to the normal way of life.

khuda ka khauf karo kia kuch molvi mentaly sick hain????:(
 
Last edited by a moderator:

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کو کرارا جواب - ہم جنس پرستی پر مباح&#157

plz stick to the topic and dont abuse whole religious class... otherwise your post will be deleted.