There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
میں پشتون ہو کر بھی،، پشتون طالبان کی حرکتوں کو غور سے دیکھ رہا ہوں
میں نے فی الحال تو طالبان کے آنے کی خوشی میں کوئی پوسٹ نہیں کیا،،،ہاں' البتّہ بھارتی کٹھ پُتلی اشرف غنی کے شرمناک طریقے سے اقتدار چھوڑنے پر جشن ضرور منایا
فی الحال ایسا محسوس ہوتا ہے، کہ طالبان نے ماضی کی غلطیوں سے سیکھا ہے،، اور اسلام کو 1500 سال پہلے جیسا چلانے کی کوشش کرتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہے ہیں
آگے کا،،،، اللہ ہی جانے کون بشر ہے
Just replace Font=, with AlviLahoriNastaleeq ,in composing window
میرے نزدیک امریکا جاتے جاتے انڈیا اور انڈیا نواز لوگوں کو قربانی کا بکرا بنا گیا ہے ، اور مستقبل میں امریکا کے شر سے محفوظ رہنے کی کوئی گارنٹی نہیں
اس لئے میں اس موقع کو فتح کی بجائے ہوش مندی سے فیصلے کرنے کا وقت سمجھتا ہوں