طالبان کا سپیشل 313 بدری یونٹ ، سبحان اللّٰہ۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

جانی! اس راجے کو ایزی نہ لیا کر جب یہ لاجواب ہو تو یہ بات کو پھیرنے کا ماسٹر ہے
ایک دن ایسا ہوا کہ اسکے ایک دیرینہ دوست نے اس سے پوچھا کہ اوئے راجے
دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے ؟؟
راجے نے غور سے سنا اور پھر جیب سے ماچس کی ڈبیا نکالی، اس میں سے دو تیلیاں اٹھائیں
ایک تیلی واپس رکھی، اور ایک تیلی کو توڑ کر اس کے دو حصے کیے
اگلا حصہ پھینک دیا اور پچھلے حصے کو کان میں پھیرتے ہوئے اطمینان سے بولا
مینوں نئی پتا
اے اپنا راجہ بؤں وڈا کلاکار اے
????????
 
rahail

Senator (1k+ posts)
وہ پشاور اسکول کا واقعہ تو نورے گنجے کے دور میں ہوا تھا،،، اس نے کیا کیا تھا ؟
Waise Jani bhai, Mujhe PAKKA SHAK Hai.. YEH NAWAZ SHARIF MILA HOWA THA UN KHABEESON SE.. RAW or Nawaz sharif ki planning thi.. PAKKAH SHAK HAI MUJHE!!
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاھب یہ راجہ جواب دینے کے بجائے اپنے چھوٹے آقا جس کی شادی کا پروگرام ہے کی طرح بھاگ رہا ہے

https://twitter.com/x/status/1427859961531539458

جانی!

اوے جانی میں نے تو جاہل کو اسلام الله کے حکم پر کیا تھا

28_55.png

Soorah Al Qasas Ayah 55

تو نے پوچھا تھا کہ نواجے نے کیا کیا تھا - تجھ سے اس قدر جہالت اور بےخبری کی توقع نہیں تھی - یا تو جان بوجھ کر للو بن رہا ہے --- "ضرب ازب" جس نے ماں دھرتی سے ان کتوں کا صفایا کیا تھا وہ نواجے کے دور میں اس کی اپروول سے ہوی تھی جاہل انسان

اگر تجھے یاد نہیں کہ ملک میں دہشتگردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ کس دور میں ہوئی تھی تو کوئی دوائی لے -- اور اگر یاد ہے تو اپنا شجرہ دیکھ یقینا اس میں عبد الله بن أبي ہو گا - ورنہ منافقت کا یہ لیول آج تک اس فورم پر کسی نے نہیں دکھایا
 
Na raja jee na.. Zarb e Azb mein nawaz sharif ka koi haath nahin hai.. Yeh baat mein yaqeen se keh sakhta houn... Raheel sharif disliked (hated) nawaz sharif. Zarb e Azb was an entirely based on the military decision.. Raja jee aenj thay na karo..
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Na raja jee na.. Zarb e Azb mein nawaz sharif ka koi haath nahin hai.. Yeh baat mein yaqeen se keh sakhta houn... Raheel sharif disliked (hated) nawaz sharif. Zarb e Azb was an entirely based on the military decision.. Raja jee aenj thay na karo..
جناب آپ سینہ گزرٹ والے لوگ ہیں- ہوتے رہیں - اس کا کوئی علاج نہیں

حقیقت یہ ہے کہ جمہوری ملک میں ایک پراسیس ہوتا ہے جس میں اقدامات کے لئے حکومت کی منظوری لینی پڑتی ہے
راحیل شریف نواجے سے نفرت کرے نہ کرے وہ ایک محب وطن اور فرض شناس سپاہی تھا - اور یہ فوج کا عمل اس لئے تھا کہ - قوج ہوتی ہی اس کام کے لئے ہے ؟؟ یہی تو اس کا فرض منصبی ہے
 
na raja jee na. Nawaz sharif kay dour e iqtidar mein fouj ne us se kabhi ijazat ya manzoori laynay ki zarorat mahsoos nahin kari.. bas manzoori ho jati thi kiyon kay nawaz sharif fouji mamalat mein dakl andazi kam ez kam karte thay. First hand experience hai raja sahib!

waise ye seena gazert kia bala hai?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اوے جانی میں نے تو جاہل کو اسلام الله کے حکم پر کیا تھا

28_55.png

Soorah Al Qasas Ayah 55

تو نے پوچھا تھا کہ نواجے نے کیا کیا تھا - تجھ سے اس قدر جہالت اور بےخبری کی توقع نہیں تھی - یا تو جان بوجھ کر للو بن رہا ہے --- "ضرب ازب" جس نے ماں دھرتی سے ان کتوں کا صفایا کیا تھا وہ نواجے کے دور میں اس کی اپروول سے ہوی تھی جاہل انسان

اگر تجھے یاد نہیں کہ ملک میں دہشتگردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ کس دور میں ہوئی تھی تو کوئی دوائی لے -- اور اگر یاد ہے تو اپنا شجرہ دیکھ یقینا اس میں عبد الله بن أبي ہو گا - ورنہ منافقت کا یہ لیول آج تک اس فورم پر کسی نے نہیں دکھایا

سبحان اللّٰہ ۔۔یعنی تم اللّٰہ کی کتاب پر ایمان رکھتے ہو۔۔
تو اس میں کتنی بار کہا گیا ہے کہ جھوٹ مت بولو، یہ منافق کی نشانی ہے ۔۔
جبکہ تم دن رات ان چوروں نواز ٹبر کے لیئے جھوٹ لکھ لکھ کر حرام کماتے ہو۔۔

خیر۔۔

ایک طرف تیرا وہ ٹکلا بولتا تھا کہ ہمیں کام نہیں کرنے دیا جارہا، ہماری کوئی مرضی نہیں، تو دوسری طرف اتنے بڑے آپریشن کا اسے کریٹ دیتے ہو۔۔ شرم کرو۔۔۔​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
na raja jee na. Nawaz sharif kay dour e iqtidar mein fouj ne us se kabhi ijazat ya manzoori laynay ki zarorat mahsoos nahin kari.. bas manzoori ho jati thi kiyon kay nawaz sharif fouji mamalat mein dakl andazi kam ez kam karte thay. First hand experience hai raja sahib!

waise ye seena gazert kia bala hai?
سر میں نے آپ سے پہلے کہا ہے کہ آپ قبیلہ سینہ گزرٹ سے تعلق رکھتے ہیں - تھڑے پر بیٹھے دھوتی بنیان پہنے فلسفیوں کی باتیں تھڑے پر ہی اچھی لگتی ہیں --- میں بلیک اینڈ وائٹ چیزوں پر بات

یہ کہیں لکھا بتا دین کہ ضرب ازب حکومت کی فارمل اپروول کے بغیر شروع ہوا تھا
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

سبحان اللّٰہ ۔۔یعنی تم اللّٰہ کی کتاب پر ایمان رکھتے ہو۔۔
تو اس میں کتنی بار کہا گیا ہے کہ جھوٹ مت بولو، یہ منافق کی نشانی ہے ۔۔
جبکہ تم دن رات ان چوروں نواز ٹبر کے لیئے جھوٹ لکھ لکھ کر حرام کماتے ہو۔۔

خیر۔۔

ایک طرف تیرا وہ ٹکلا بولتا تھا کہ ہمیں کام نہیں کرنے دیا جارہا، ہماری کوئی مرضی نہیں، تو دوسری طرف اتنے بڑے آپریشن کا اسے کریٹ دیتے ہو۔۔ شرم کرو۔۔۔​
تمہارا دل جو مرضی کہتا رھے جانی - ان کتے طالبانوں کے خلاف سب سے بڑا آپریشن نواجے کی حکومت میں ہی ہوا تھا
فوج نے ہی کیا تھا -- اس لئے کہ قومیں فوج بناتی ہی اسی لئے ہیں
اب تم چتھے ہو کر جذباتی تقریریں نہ کرو نا - جو بات ہو رہی تھی اسی پر رہو -- ورنہ دوبارہ اسلام و علیکم
 
desan

President (40k+ posts)
ہاہاہا۔۔۔ بھارتیوں کو تو یہ کلپ ہی مار دیگا۔۔

Surprised they did no invoke the word ISI a single time in connection with this force, as it will further expose their incompetence in training Afghan Coward Army!!!
 
rahail

Senator (1k+ posts)
تمہارا دل جو مرضی کہتا رھے جانی - ان کتے طالبانوں کے خلاف سب سے بڑا آپریشن نواجے کی حکومت میں ہی ہوا تھا
فوج نے ہی کیا تھا -- اس لئے کہ قومیں فوج بناتی ہی اسی لئے ہیں
اب تم چتھے ہو کر جذباتی تقریریں نہ کرو نا - جو بات ہو رہی تھی اسی پر رہو -- ورنہ دوبارہ اسلام و علیکم

Raja jee mein ne ap ko kia kaha hai.. Nawaz sharif ki hakomat mey operation howa tha. Kon kafir is se inkari hai? Walakum assalam.
 
Back
Top