طالبان کا سپیشل 313 بدری یونٹ ، سبحان اللّٰہ۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Seems like they r wearing USMC uniforms, or maybe the uniforms given to Afghanistan Army by US
یہاں ایک فرق ہے۔۔۔
کہ امریکہ وہ افغان فوج نے یہ سب پہن کر بھی بھاگنے کو ترجیح د ی،
جبکہ یہ مجاہد، یہ سب نہ ہوکر بھی آگے بڑھتے گئے۔۔

سوچنے کی بات۔۔۔ یہ سب پاکر یہ دشمن کا کیا حال کریں گے ؟
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
جانی کب شفٹ ہو رہے ہو بیوی بچوں کو لے کر افغانستان --- الحمد للّه

جب وہاں گوروں جیسا نظامِ عدل نافذ ہو جائے،، جو وڈے دلے کے پالتو کتّوں جیسے جسٹس قیوم، جسٹس ارشد ملک، لوھار ہائی کورٹ، اور وڈلے دلے کی جندگی کی ضمانت مانگنے والے کفر بکنے والے وڈے دلے کے پالتو کتّوں سے پاک ہوگا
اور ہمیں معلوم ہے، کہ غاروں میں رہنے والے طالبان اچھے جنگجو تو ہو سکتے ہیں، گوروں جیسے نظامِ عدل کا حوصلہ نہیں پا سکتے،،،، سمجھے گنج پور کے گٹروں سے غبارے چُننے والے پٹواری
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہاں ایک فرق ہے۔۔۔
کہ امریکہ وہ افغان فوج نے یہ سب پہن کر بھی بھاگنے کو ترجیح د ی،
جبکہ یہ مجاہد، یہ سب نہ ہوکر بھی آگے بڑھتے گئے۔۔

سوچنے کی بات۔۔۔ یہ سب پاکر یہ دشمن کا کیا حال کریں گے ؟

اسکی وجہ یہ ہے کہ ان کو بھارتیوں اور امریکیوں نے ٹرین کیا تھا جبکہ انہیں ہمارے ایس ایس جی کمانڈوز نے ٹرین کیا
فرق صاف ظاہر ہے جانی جی . اور پھر "الحی ھو الله" کی تاثیر خود بولتی ہے میرے جانی جی
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)


جب وہاں گوروں جیسا نظامِ عدل نافذ ہو جائے،، جو وڈے دلے کے پالتو کتّوں جیسے جسٹس قیوم، جسٹس ارشد ملک، لوھار ہائی کورٹ، اور وڈلے دلے کی جندگی کی ضمانت مانگنے والے کفر بکنے والے وڈے دلے کے پالتو کتّوں سے پاک ہوگا
اور ہمیں معلوم ہے، کہ غاروں میں رہنے والے طالبان اچھے جنگجو تو ہو سکتے ہیں، گوروں جیسے نظامِ عدل کا حوصلہ نہیں پا سکتے،،،، سمجھے گنج پور کے گٹروں سے غبارے چُننے والے پٹواری


اگر طالبان اچھا نظام عدل قائم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تو پھر ان کی حکومت آنے پر اتنی خوشی کیوں؟
. . . . .
ویسے آپ نستعلیق فونٹ کیسے استعمال کر رہے ہیں ؟
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
نام مومنانہ کرتوت کافرانہ ہوں تو کوئی بات نہیں بلے بلے کرنے والے بہت مل جایئں گے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)

اگر طالبان اچھا نظام عدل قائم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تو پھر ان کی حکومت آنے پر اتنی خوشی کیوں؟
. . . . .
ویسے آپ نستعلیق فونٹ کیسے استعمال کر رہے ہیں ؟
میں پشتون ہو کر بھی،، پشتون طالبان کی حرکتوں کو غور سے دیکھ رہا ہوں
میں نے فی الحال تو طالبان کے آنے کی خوشی میں کوئی پوسٹ نہیں کیا،،،ہاں' البتّہ بھارتی کٹھ پُتلی اشرف غنی کے شرمناک طریقے سے اقتدار چھوڑنے پر جشن ضرور منایا
فی الحال ایسا محسوس ہوتا ہے، کہ طالبان نے ماضی کی غلطیوں سے سیکھا ہے،، اور اسلام کو 1500 سال پہلے جیسا چلانے کی کوشش کرتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہے ہیں
آگے کا،،،، اللہ ہی جانے کون بشر ہے

Just replace Font=, with AlviLahoriNastaleeq ,in composing window
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کیا یہ سوال اپنے چور لیڈر سے بھی ہوچھا ہے کہ وہ کب شفٹ ہورہا ہے پاکستان، اپنے حرام خور ٹبر سمیت۔ ؟
نہیں پوچھا -- وہ تو تم سارے پوچھ رہے ہو

تم بتاؤ کب اسلام کے حقیقی مرکز سے پر نور کرو کے اپنے بیوی بچوں کی زندگی
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں پوچھا -- وہ تو تم سارے پوچھ رہے ہو

تم بتاؤ کب اسلام کے حقیقی مرکز سے پر نور کرو کے اپنے بیوی بچوں کی زندگی
جب اس سے پوچھ لو گے تو ہم بھی اپنی رائے دے دیں گے۔۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں پشتون ہو کر بھی،، پشتون طالبان کی حرکتوں کو غور سے دیکھ رہا ہوں
میں نے فی الحال تو طالبان کے آنے کی خوشی میں کوئی پوسٹ نہیں کیا
،،،ہاں' البتّہ بھارتی کٹھ پُتلی اشرف غنی کے شرمناک طریقے سے اقتدار چھوڑنے پر جشن ضرور منایا
فی الحال ایسا محسوس ہوتا ہے، کہ طالبان نے ماضی کی غلطیوں سے سیکھا ہے،، اور اسلام کو 1500 سال پہلے جیسا چلانے کی کوشش کرتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہے ہیں
آگے کا،،،، اللہ ہی جانے کون بشر ہے

Just replace Font=, with AlviLahoriNastaleeq ,in composing window


نہ کر یار تو بھی جانی کے طرح خوشی سے ٹپوسیاں مار - اینوے ہوشمندی والی باتیں نہ کر
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جب اس سے پوچھ لو گے تو ہم بھی اپنی رائے دے دیں گے۔۔
اے تے فر نہ جانے الے گل ہوئی نا - سارے فورم پر کل سے وختہ پایا ہوا ہے تو نے - جنت کی کنجی چھوڑ رہے ہو ؟؟
یہ تو پھر منافقت ہوی نا --- عبد الله بن أبي کی خصلت ہے تیری کیا ؟؟؟
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
نہ کر یار تو بھی جانی کے طرح خوشی سے ٹپوسیاں مار - اینوے ہوشمندی والی باتیں نہ کر
تم جیسے پٹواری حرامزادے کو جُوتی مارنے میں کوئی بات کہی ہو، تو اور بات ۔ ۔ ۔
Post any LINK of my Any thread in Favor of Taliban

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اسکی وجہ یہ ہے کہ ان کو بھارتیوں اور امریکیوں نے ٹرین کیا تھا جبکہ انہیں ہمارے ایس ایس جی کمانڈوز نے ٹرین کیا
فرق صاف ظاہر ہے جانی جی . اور پھر "الحی ھو الله" کی تاثیر خود بولتی ہے میرے جانی جی
ڈاکٹر صاحب اب تو سارا افغانستان ان ایس ایس جی تربیت یافتہ پر نور فرشتوں کے ہاتھ ہے نا - اب تو کوئی بھی آ کر ہماری ایس ایس جی کی بنڈ بندوق نہیں کر سکے گا - اگر کسی نے کی تو انہوں نے پکڑ کر اس کو ایس ایس جی کے حوالے کر دینا ہے نا جی ؟؟
اب تو ملا فزلولے جیسے کنڑ میں ان ایس ایس جی تربیت یافتہ فرشتوں کی پناہ میں نہیں رہیں گے نا جی ؟؟

ہن ہمیشہ نی طرح نسیو نہ - جواب ضرور دیو پلیز
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اے تے فر نہ جانے الے گل ہوئی نا -
یہ تو پھر منافقت ہوی نا --- عبد الله بن أبي کی خصلت ہے تیری کیا ؟؟؟
شکر ہے خود ہی مان لیا، کہ اس حرام خور سے نہ تم کھبی پوچھ سکتے ہو نہ اس نے جیتے جی آنا ہے۔۔
منافق اعظم۔۔