طالبان کا سپیشل 313 بدری یونٹ ، سبحان اللّٰہ۔۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میں پشتون ہو کر بھی،، پشتون طالبان کی حرکتوں کو غور سے دیکھ رہا ہوں
میں نے فی الحال تو طالبان کے آنے کی خوشی میں کوئی پوسٹ نہیں کیا،،،ہاں' البتّہ بھارتی کٹھ پُتلی اشرف غنی کے شرمناک طریقے سے اقتدار چھوڑنے پر جشن ضرور منایا
فی الحال ایسا محسوس ہوتا ہے، کہ طالبان نے ماضی کی غلطیوں سے سیکھا ہے،، اور اسلام کو 1500 سال پہلے جیسا چلانے کی کوشش کرتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہے ہیں
آگے کا،،،، اللہ ہی جانے کون بشر ہے

Just replace Font=, with AlviLahoriNastaleeq ,in composing window

میرے نزدیک امریکا جاتے جاتے انڈیا اور انڈیا نواز لوگوں کو قربانی کا بکرا بنا گیا ہے ، اور مستقبل میں امریکا کے شر سے محفوظ رہنے کی کوئی گارنٹی نہیں
اس لئے میں اس موقع کو فتح کی بجائے ہوش مندی سے فیصلے کرنے کا وقت سمجھتا ہوں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم جیسے پٹواری حرامزادے کو جُوتی مارنے میں کوئی بات کہی ہو، تو اور بات ۔ ۔ ۔
Post any LINK of my Any thread in Favor of Taliban

اور نہیں یار میں کیہ رہا تھا کہ جانی کے ساتھ مل کر تو بھی خوشی منا
بس دیہان رکھنا - جانی آج کل کافی خوش ہے اور اصلی پٹھان ہے -- تیری طرح مراثی کی نسل نہیں - کہیں اس کی خوشی کا نشانہ نہ بن جانا - ایسے حالات دیکھے تو بھاگ نکلنا
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
ڈاکٹر صاحب اب تو سارا افغانستان ان ایس ایس جی تربیت یافتہ پر نور فرشتوں کے ہاتھ ہے نا - اب تو کوئی بھی آ کر ہماری ایس ایس جی کی بنڈ بندوق نہیں کر سکے گا - اگر کسی نے کی تو انہوں نے پکڑ کر اس کو ایس ایس جی کے حوالے کر دینا ہے نا جی ؟؟
اب تو ملا فزلولے جیسے کنڑ میں ان ایس ایس جی تربیت یافتہ فرشتوں کی پناہ میں نہیں رہیں گے نا جی ؟؟

ہن ہمیشہ نی طرح نسیو نہ - جواب ضرور دیو پلیز

راجے سچی سچی دس توں پاکستانی ایں ؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راجے سچی سچی دس توں پاکستانی ایں ؟؟؟
الحمد لله ڈاکٹر صاب --- تساں کی پریشانی اس وجہ توں لگنی ہے پئی کہ میں اے کہ میں سچا پاکستانی اں
اگر او ملا فزلولا انہاں نے علاقے وچ نہیں چھپیا ہویا سی تے دسو
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
الحمد لله ڈاکٹر صاب --- تساں کی پریشانی اس وجہ توں لگنی ہے پئی کہ میں اے کہ میں سچا پاکستانی اں
اگر او ملا فزلولا انہاں نے علاقے وچ نہیں چھپیا ہویا سی تے دسو

تے فیر یاویاں بند کر اپنی، تے دفتر ناں کم کر
تنخاہ سیاست پی کے تے پٹھیاں سدھیاں گلاں کرن نی نئی ملنی تینوں
کم کر اپنا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راجے سچی سچی دس توں پاکستانی ایں ؟؟؟
پلیز ڈاکٹر صاب اپ ناراض نہ ہونا -- میرا مطلب صرف یہ ہے کہ اب تو ہمارے فوجی جوانوں پر کوئی حملے نہیں ہوں گے نا ؟؟
کہنا میں بھی ووہی چاہتا ہوں ہوں جو آپ چاہتے ہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر او ملا فزلولا انہاں نے علاقے وچ نہیں چھپیا ہویا سی تے دسو
وہ پشاور اسکول کا واقعہ تو نورے گنجے کے دور میں ہوا تھا،،، اس نے کیا کیا تھا ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

تے فیر یاویاں بند کر اپنی، تے دفتر ناں کم کر
تنخاہ سیاست پی کے تے پٹھیاں سدھیاں گلاں کرن نی نئی ملنی تینوں
کم کر اپنا
کوئی نہیں بریک ماری سی --- کم اپنا ہمیشہ پورا کیتا اے الحمد لله - چلو تسی ناراض نہ ہونا پلیز
مجھے بھی اپنے جوانوں کی ہی فکر ہے جو ان قصایوں کے نشانے پر اب ہوں گے --- اپ بھی یہ بات جانتے ہیں لیکن بول نہیں رھے - میں بول رہا ہوں اس لئے آپ کو پاکستانی نہیں لگ رہا
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
پلیز ڈاکٹر صاب اپ ناراض نہ ہونا -- میرا مطلب صرف یہ ہے کہ اب تو ہمارے فوجی جوانوں پر کوئی حملے نہیں ہوں گے نا ؟؟
کہنا میں بھی ووہی چاہتا ہوں ہوں جو آپ چاہتے ہیں

انشاءاللہ الله کے حکم سے نہیں ہونگے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وہ پشاور اسکول کا واقعہ تو نورے گنجے کے دور میں ہوا تھا،،، اس نے کیا کیا تھا ؟
چل توں ہن دھوتی پاکے آپوں پٹھا لٹک جاۓ تو - کوئی کیا کر سکتا ہے
جا موجاں مار --- اسلام و علیکم
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
انشاءاللہ الله کے حکم سے نہیں ہونگے
چل توں ہن دھوتی پاکے آپوں پٹھا لٹک جاۓ تو - کوئی کیا کر سکتا ہے
جا موجاں مار --- اسلام و علیکم

ڈاکٹر صاھب یہ راجہ جواب دینے کے بجائے اپنے چھوٹے آقا جس کی شادی کا پروگرام ہے کی طرح بھاگ رہا ہے

https://twitter.com/x/status/1427859961531539458
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
اور نہیں یار میں کیہ رہا تھا کہ جانی کے ساتھ مل کر تو بھی خوشی منا
بس دیہان رکھنا - جانی آج کل کافی خوش ہے اور اصلی پٹھان ہے -- تیری طرح مراثی کی نسل نہیں - کہیں اس کی خوشی کا نشانہ نہ بن جانا - ایسے حالات دیکھے تو بھاگ نکلنا
اَپن جو بھی ہوں، ،مگر وڈے دلے، اور پاکستان دشمن حمداللہ محب کے چیلے چماٹوں کے قبیلے سے نہیں ہوں،،، اور نہ ہی تم جیسے گنج پور کی رنڈی خانوں کے دروازوں پر رنڈیوں کی مزدوری کے پیسے لبھتا ہوں
361546_7091699_updates.jpeg

Dr Adam

President (40k+ posts)
ڈاکٹر صاھب یہ راجہ جواب دینے کے بجائے اپنے چھوٹے آقا جس کی شادی کا پروگرام ہے کی طرح بھاگ رہا ہے

https://twitter.com/x/status/1427859961531539458
چل توں ہن دھوتی پاکے آپوں پٹھا لٹک جاۓ تو - کوئی کیا کر سکتا ہے
جا موجاں مار --- اسلام و علیکم

جانی! اس راجے کو ایزی نہ لیا کر جب یہ لاجواب ہو تو یہ بات کو پھیرنے کا ماسٹر ہے
ایک دن ایسا ہوا کہ اسکے ایک دیرینہ دوست نے اس سے پوچھا کہ اوئے راجے
دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے ؟؟
راجے نے غور سے سنا اور پھر جیب سے ماچس کی ڈبیا نکالی، اس میں سے دو تیلیاں اٹھائیں
ایک تیلی واپس رکھی، اور ایک تیلی کو توڑ کر اس کے دو حصے کیے
اگلا حصہ پھینک دیا اور پچھلے حصے کو کان میں پھیرتے ہوئے اطمینان سے بولا
مینوں نئی پتا
اے اپنا راجہ بؤں وڈا کلاکار اے
 
Everus

Senator (1k+ posts)

اسکی وجہ یہ ہے کہ ان کو بھارتیوں اور امریکیوں نے ٹرین کیا تھا جبکہ انہیں ہمارے ایس ایس جی کمانڈوز نے ٹرین کیا
فرق صاف ظاہر ہے جانی جی . اور پھر "الحی ھو الله" کی تاثیر خود بولتی ہے میرے جانی جی
تو اپنی گاف میں کیڑے کی وجہ سے ہر وقت ہائپر رہتا ہے یا تیری گاف کا کیڑا تیری وجہ سے ہائپر رہتا ہے؟
 
Jadoogar

Politcal Worker (100+ posts)
تو اپنی گاف میں کیڑے کی وجہ سے ہر وقت ہائپر رہتا ہے یا تیری گاف کا کیڑا تیری وجہ سے ہائپر رہتا ہے؟
WR u born with this dirty tongue or ur tongue got dirty after licking dirty things ?
 
Back
Top