دونوں ہی غاصب اور غیر قانونی ہیں اور پاکستان کا آئین توڑ ان کرسیوں پر قابض ہیںاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔
چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
آرمی چیف نے صدر مملکت کو دہشت گردی کے خلاف جاری فوجی آپریشنز سے آگاہ کیا اور روایتی خطرات کے خلاف آپریشنل تیاریوں پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے علاقوں سمیت ترقیاتی منصوبوں میں فوج کے کردار کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔
صدر مملکت نے پاکستان کی مسلح افواج کے مثالی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ریاست کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں فوج کی خدمات کلیدی حیثیت کی حامل رہی ہیں۔
صدر مملکت نے قومی طاقت کے تمام عناصر کے ذریعے دہشت گردی کا بھرپور جواب دینے کے قومی عزم کا اظہار کیا۔
آصف زرداری نے ایک مخصوص سیاسی جماعت اور اس کے چند افراد کی جانب سے ادارے اور اسکی قیادت کے خلاف محدود سیاسی مفادات کے حصول کیلئے لگائے گئے بے بنیاد اور بلاجواز الزامات پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا عزم کیا۔
صدر سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویش - ایکسپریس اردو
آصف علی زرداری نے قومی طاقت کے تمام عناصر کے ذریعے دہشت گردی کا بھرپور جواب دینے کے قومی عزم کا اظہار کیاwww.express.pk
دو غاصبوں اور ڈاکووں کی ملاقات کی تشویش تو پاکستان کے عوام کو ہونی چاہئے کہ اب یہ کیا گل کھلانے کا پروگرام بنا رہے ہیں
It seems like Dakoo Zardari wants to bring some more troubles for PTI. No prizes for guessing which political party he is referring to. All Pakistani post holders are dirty dogs.
Peepee and Goon League can’t survive without licking generals’ boots so they will collude with the generals and target PTI. Zardari dakoo is compromised.He knows if he doesn’t polish general’s boots they can open his cases again.This Dakoo’s party made army’s candidate Vadwa as senator.It seems like Dakoo Zardari wants to bring some more troubles for PTI. No prizes for guessing which political party he is referring to. All Pakistani post holders are dirty dogs.
Wo be yey harami marain gaay pehlay khud niklain gaay ek turf.mager jo be karain bachain gaay yey be naeeاب صرف ایٹم بم مارنا رہ گیا ہے باقی تو سب کر کے دیکھ لیا ہے