صدر آرمی چیف ملاقات،مخصوص سیاسی جماعت کےفوج پر الزامات پر تشویش کا اظہار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔

چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آرمی چیف نے صدر مملکت کو دہشت گردی کے خلاف جاری فوجی آپریشنز سے آگاہ کیا اور روایتی خطرات کے خلاف آپریشنل تیاریوں پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے علاقوں سمیت ترقیاتی منصوبوں میں فوج کے کردار کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

صدر مملکت نے پاکستان کی مسلح افواج کے مثالی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ریاست کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں فوج کی خدمات کلیدی حیثیت کی حامل رہی ہیں۔

صدر مملکت نے قومی طاقت کے تمام عناصر کے ذریعے دہشت گردی کا بھرپور جواب دینے کے قومی عزم کا اظہار کیا۔

آصف زرداری نے ایک مخصوص سیاسی جماعت اور اس کے چند افراد کی جانب سے ادارے اور اسکی قیادت کے خلاف محدود سیاسی مفادات کے حصول کیلئے لگائے گئے بے بنیاد اور بلاجواز الزامات پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا عزم کیا۔
 
Husaink

دونوں ہی غاصب اور غیر قانونی ہیں اور پاکستان کا آئین توڑ ان کرسیوں پر قابض ہیں
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

یہ دونوں مل کر نواز لیگ کے خلاف سازش کر رہے ہیں مگر پٹواریوں کو ابھی تک پتہ نہیں چلا

یاد کرو میرے پوسٹ جب میں نے کہا تھا ذرداری نون کو ٹھوک دے گا اور اپنی جیل کا بدلہ مرتے دم تک لے گا تو دیکھ لو وہ باؤ جی جو وزیر اعظم بن رہا تھا وہ ایک آٹے کے توڑے پر اپنا تھوبڑا پرنٹ کروا کر ماتم کر رہا ہے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Misery Munir will not admit his blunders and tyrannical behaviour.Pakistanis used to respect the army but the corrupt generals have forced people to hate the generals.The ordinary soldier is blameless.He follows orders.It is the American slave generals who are responsible for oppression and tyranny in Pakistan.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
It seems like Dakoo Zardari wants to bring some more troubles for PTI. No prizes for guessing which political party he is referring to. All Pakistani post holders are dirty dogs.
Peepee and Goon League can’t survive without licking generals’ boots so they will collude with the generals and target PTI. Zardari dakoo is compromised.He knows if he doesn’t polish general’s boots they can open his cases again.This Dakoo’s party made army’s candidate Vadwa as senator.
 
ocean5

MPA (400+ posts)
اب صرف ایٹم بم مارنا رہ گیا ہے باقی تو سب کر کے دیکھ لیا ہے
Wo be yey harami marain gaay pehlay khud niklain gaay ek turf.mager jo be karain bachain gaay yey be naee