صحافی عمران ریاض نے شاہد آفریدی کو چھوٹا اور کمزور شخص قراردیدیا

imrah1i11h1.jpg

گزشتہ روز شاہد آفریدی صحافی عمران ریاض پر چڑھ دوڑے اور انکا کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ہی گیلے تیتروں اور مشیروں کی وجہ سے سیاسی رہنما آج جیل میں اُن کے آس پاس بہتر لوگ ہوتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔ موجودہ حالات میں یوٹیوب کانٹینٹ بنانے میں یقیناً مشکل پیش آرہی ہونگی لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کیا جائے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری طرف سے جھوٹے پراپوگینڈہ کا یہ آخری جواب ہے کیونکہ آپ کو جھوٹ بول کر اور بار بار میرا نام لے کر یو ٹیوب پر ڈالر کمانے ہیں جبکہ مجھے اپنی فاونڈیشن سے کیے جانے والے فلاحی کاموں کی دیکھ بال کرنی ہے ۔ اتنا وقت نہیں کہ ہر ٹرول کو جواب دیتا رہوں

https://twitter.com/x/status/1802926302309076998
اس پر عمران ریاض نے شاہد آفریدی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ تو بہت چھوٹے آدمی نکلے۔ ایک کمزور شخصیت۔ عمران خان کا نام لینے کی جرات بھی نہیں۔ انسان غلطی کا پتلا ہے مگر کاش آپ کہہ پاتے کہ عمران خان اپنی غلطیوں سے نہیں بلکہ اپنے مؤقف کی وجہ سے جیل میں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کاش آپ اس کے پلستر کا مذاق اڑانے کی بجائے اس پر بننے والے جعلی مقدمات کی مذمت کرتے۔
https://twitter.com/x/status/1802970839215722757
واضح رہے کہ عمران ریاض نے کہا تھا کہ صرف آپ شاہد آفریدی کو ٹیم سے دور کردیں، 2 تین اور بندے ہیں جیسے ہی ٹیم کے قریب آئیں انہیں اٹھاکر باہر پھینک دیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی شاندار باؤلر ہے، اسکی بیٹنگ کی بھی سکلز ہیں، یہ اگر اسکے کھیل کے قریب رہیں گے تو اسکاکیرئیر تباہ کردینگے

عمران ریاض کا مزید کہنا تھا کہ تجزیہ کار شاہد آفریدی سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈرتے ہیں کیونکہ اسکی لابنگ بہت زیادہ ہے، اسکے بڑے بڑے لوگوں سے تعلقات ہیں، میں نہیں ڈرتا میں صاف بات کرتا ہوں کہ شاہد آفریدی کی گندی سیاست شاہین آفریدی کو لے ڈوبے گی۔
 
Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
IRK ko Afridi ka zikr kar k dollars kamaney hain aur Shahid bhai ne rafahi kam karne hain... Wallah... kiya bat hai Afridi bhai ki...unki bat krne se Dollar kamaye ja skte hain.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
imrah1i11h1.jpg

گزشتہ روز شاہد آفریدی صحافی عمران ریاض پر چڑھ دوڑے اور انکا کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ہی گیلے تیتروں اور مشیروں کی وجہ سے سیاسی رہنما آج جیل میں اُن کے آس پاس بہتر لوگ ہوتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔ موجودہ حالات میں یوٹیوب کانٹینٹ بنانے میں یقیناً مشکل پیش آرہی ہونگی لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کیا جائے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری طرف سے جھوٹے پراپوگینڈہ کا یہ آخری جواب ہے کیونکہ آپ کو جھوٹ بول کر اور بار بار میرا نام لے کر یو ٹیوب پر ڈالر کمانے ہیں جبکہ مجھے اپنی فاونڈیشن سے کیے جانے والے فلاحی کاموں کی دیکھ بال کرنی ہے ۔ اتنا وقت نہیں کہ ہر ٹرول کو جواب دیتا رہوں

https://twitter.com/x/status/1802926302309076998
اس پر عمران ریاض نے شاہد آفریدی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ تو بہت چھوٹے آدمی نکلے۔ ایک کمزور شخصیت۔ عمران خان کا نام لینے کی جرات بھی نہیں۔ انسان غلطی کا پتلا ہے مگر کاش آپ کہہ پاتے کہ عمران خان اپنی غلطیوں سے نہیں بلکہ اپنے مؤقف کی وجہ سے جیل میں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کاش آپ اس کے پلستر کا مذاق اڑانے کی بجائے اس پر بننے والے جعلی مقدمات کی مذمت کرتے۔
https://twitter.com/x/status/1802970839215722757
واضح رہے کہ عمران ریاض نے کہا تھا کہ صرف آپ شاہد آفریدی کو ٹیم سے دور کردیں، 2 تین اور بندے ہیں جیسے ہی ٹیم کے قریب آئیں انہیں اٹھاکر باہر پھینک دیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی شاندار باؤلر ہے، اسکی بیٹنگ کی بھی سکلز ہیں، یہ اگر اسکے کھیل کے قریب رہیں گے تو اسکاکیرئیر تباہ کردینگے

عمران ریاض کا مزید کہنا تھا کہ تجزیہ کار شاہد آفریدی سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈرتے ہیں کیونکہ اسکی لابنگ بہت زیادہ ہے، اسکے بڑے بڑے لوگوں سے تعلقات ہیں، میں نہیں ڈرتا میں صاف بات کرتا ہوں کہ شاہد آفریدی کی گندی سیاست شاہین آفریدی کو لے ڈوبے گی۔
100% agree imran riaz

about jahil shahid afridi:

jaaalee jahil neech deen ikhlaakeeyat manners kuch nahee putta sifurr hein including shahid Afridi unpurh jahil deen kee sumujh zero,

kubhee koiee suchaa musalman kaesae choroun kae saat time pass kurrsukta hae shame on him,

all want to loot earn more like firoun and act like yazeed,

shahid wants PCB chairman position, want more money easy short cut choroun kaa saat doe, baeshurum inssan, khudgurz player thaa

buss show bazi chukae kee khuwahish jubkae whole team out, match jeetnae kae bujae like javed miandad shareef sucha insaan, yae fazool batting jissae team koe koiee faeda nahee, ball tv purr moun sae kaat raha thaa
 
Jaguar707

MPA (400+ posts)
One day, every PTI supporter of today will realize and admit that these social media terrorists pushed PTI in a corner in search of dollars and destroyed it. Many have started realizing and many will realize after November 2028.

If Imran Riaz dnt sell he will not earn and if he dnt earn he will not afford his lifestyle. The more PTI and Imran Khan remains in trouble with an uncertain future, the more his shop will be able to sell. His shop will close the day Imran Khan's misery is over. It is this much simple
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

Social media is what people think and feel. We say it how it is. Country has been fucked by establishment not social media
 
Back
Top