Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/HkXhLoY.jpg
یہ ہے پی ٹی آئی ٹاپ لیڈرشپ کی اصل اوقات۔ یہ تو خود شہباز گل کو مجرم ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔ کسی اور سے کیا گلہ کرنا
آپ نے ساری تقریر سنی ہے ؟ ایسے ہی پروپگنڈہ میں آگے لیکن فیصل جاوید بات غلط طریقے سے بیان کیا . اس سے پی ٹی آئی کا ووٹ بنک متاثر ہو گاسیانے بنیں جذبات میں آ کر کچھ بھی بول دینا مناسب نہیں. پورا نظام ایک موقع تلاش کر رہا عمران خان کو منظر نامے سے ہٹانے کا. جبکہ اس کے کندھے پر پوری تحریک انصاف کا سیاسی اور آپ کے حقوق کے مستقبل کا بوجھ ہے. بھروسہ رکھیں اور اس کی طاقت بنیں!
آپ نے ساری تقریر سنی ہے ؟ ایسے ہی پروپگنڈہ میں آگے لیکن فیصل جاوید بات غلط طریقے سے بیان کیا . اس سے پی ٹی آئی کا ووٹ بنک متاثر ہو گایہ ہے پی ٹی آئی ٹاپ لیڈرشپ کی اصل اوقات۔ یہ تو خود شہباز گل کو مجرم ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔ کسی اور سے کیا گلہ کرنا
یہ بات کو کیسے گما کر کرتا ہے جیسے کوئی ارسطو ہو .حالانکہ کوئی غلط بات اس نے نہیں کی لیکن اس سے تاثر یہ ملتا ہے پی ٹی آئی اپنے ماریں کھانے والے ورکر کا خیال نہیں رکھتی .لوگوں کی ہمدردی اس وقت شہباز گل کے ساتھ ہے . اس کو اس طرح بات کرنے پی ٹی آئی کے ووٹ بنک پر اثر پڑے گاMark my worlds he will be the first to run in difficult time. just care to promote himself. Low level intellect.
اس کو سکول میں مزید تعلیم حاصل کرنے کی ضرورت ہے ، برین لس مینHar kisi ko baat karnay ka honar nahi aata esp parliament etc mai. Iss ko jalsay mai bilnay diya jai aur aaj kal gill per baat na hi karwai jai to behtar hai.
Haha aisi baat nahi hai, kuch log convincing power nahi rakhtay na woh sahi alfaz choose kar saktay hain. Asad umer example hai woh grill bhi karta hai aur logon ko feel hota bhi hai aur nahi bhi.اس کو سکول میں مزید تعلیم حاصل کرنے کی ضرورت ، برین لس مین
فیصل جاوید اپنی بات کو گھما کر نہ کر . ایسے ہی تم جلسے کے سٹیج پر ڈرامے بازی کرتےہو . تمھارے غیر سجنیده طریقے سے بات کرنے سے پی ٹی آئی کے ووٹ بنک پر اثر پڑتا ہے . اصل بات پہلے کیا کر . تم اصل بات بعد میں کرتے ہوں . کیا ابھی بھی دودھ پیتے بچے ہو . جوکر پن سے باہر نکلو