"سپریم کورٹ نے عمران خان کے ہاتھ پاؤں باندھ کرہارس ٹریڈنگ کے سامنے چھوڑدیا"

imrnah1h1211.jpg

سینئر صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اس فیصلے سے عمران خان کو ہاتھ پاؤں باندھ کر ہارس ٹریڈ نگ کے سامنے بے یارومددگار چھوڑ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے یہ تجزیہ اے آر وائی نیوز کے پروگرام"الیونتھ آور" میں گفتگو کرتے ہوئے د یا اور کہا کہ اب فیصلہ آگیا ہے اس لیے اس پر رائے دی جاسکتی ہے، ہارس ٹریڈنگ کے نتیجے میں آپ کو معلوم ہے کہ سب کچھ ادھر سے ادھر ہوگیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کبھی بھی عمران خان کو نہ چھوڑتی اگر زرداری صاحب تحریک انصاف کے 17 منحرف ارکان سے ان کی ملاقات نہ کرواتے، مجھے یہ بات خود گورنر سندھ عمران اسماعیل صاحب نے بتائی، انہوں نے بتایا کہ ہم نے ایم کیو ایم کو آفر کی جو چاہیے ہم دینے کیلئے تیار ہیں، جو اپوزیشن دے رہی ہے وہ ہم سے لے لیں۔
https://twitter.com/x/status/1512137336380956681
عمران خان نے کہا کہ ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کو جواب دیا کہ زرداری صاحب نے آپ کے 17 منحرف ارکان سے ہماری ہماری ملاقات کروائی ہے، یا تو عدالت ان منحرف ارکان کے خلاف فیصلہ آجاتا وہ فلور کراسنگ نہ کرسکتے ہوتے تو ہم ضرور آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے اگر ایسا نہیں ہے تو ہم ایک گرتی ہوئی حکومت کے ساتھ کیسے کھڑے ہوسکتے ہیں۔

سینئر اینکر پرسن نے کہا کہ اب صورتحال یہ ہے کہ عمران خان کو ہاتھ پاؤں باندھ کر ہارس ٹریڈنگ کے سامنے پھینک دیا گیا ہے۔

عمران ریاض خان نے کہا کہ جس نقطے کو بنیاد بنا کر ڈپٹی اسپیکر نے ووٹنگ والے دن عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ دی تھی ،وہ بیرونی مداخلت سے متعلق معاملہ تھا جس پر عدالت میں بات تک نہیں ہوئی اورعدالت نے اس معاملے کو ان کیمرہ بھی دیکھنے پر رضامندی نہیں دکھائی۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Bus nahi chalta because it would be too obvious. Nahi to seeda mentalbaz to PM bana ke IK per lifetime disqualification laga dete.

Jub mulk ki maa c#ud jaye gi phir yeh aaien ley ker apni bund mein ley lena.
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)

رونا تو بنتا ہے تمہارا
 
الحمدللہ عمران نیازی کے بغیر ملک بہترین چلے گا۔ عمران نیازی اب انشاءاللہ جیل جائے گا
 
Back
Top