."سورج گرہن اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز " نماز کسوف

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
The Quran was completed during Hazrat Mohammad's times. Does not make any sense that Hazrat Mohammad will leave this earth without a complete book of Allah.
I will keep repeating..... recite darood after taking Holy Prophet PBUH ..... Your making sense or not doesn’t have any significance..... Just answer the question ..... How do you know Quran in the form that it is now ??? ..... What is your reference about it’s transfer from Holy Prophet PBUH to his companions RA ..... How did you get Holy Quran ??..... These questions are being asked from you and from Qalumkar as you both are vehemently making claims to which you are not providing references.....
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
واہ جی واہ
آپ نے تو کمال کر دیا۔ قرآن کو نبیﷺ تک محدود کر دیا۔ صرف وہی سمجھ سکتے تھے اور اُنہوں نے سمجھ لیا اور جو لوگ اُن کے پاس تھے اُن کو سمجھا دیا۔ اب باقی آنے والی اُمت قرآن کو نہیں سمجھ سکتی۔اور آنے والی تمام اُمت مجبور ہے اُن لوگوں سے سمجھنے کی۔
یہ ہے آپ کا عقیدہ قرآن کے بارے میں۔
حیرت ہے کہ آپ نے قرآن کی آیات کو کیسے نظر انداز کر دیا۔ کم وبیش 75 مقامات پر اللہ تعالیٰ نے قرآن پر غور و فکر کرنے کا کہا ہے۔کیا وہ آیات صرف نبی ﷺ کے لئے تھیں۔ کیا اللہ تعالیٰ قرآن میں یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤ کہ کر صرف محمدﷺ کو مخاطب کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں کہتا ہے کہ قرآن عربی مبین میں نازل کیا تاکہ تم آسانی سے سمجھ سکو۔ قرآن تمہارے سمجھنے کے لئے آسان کر دیا۔
اس طرح کی اور بے شمار آیات آپ کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں؟
آپ کے عقیدے کے مطابق قرآن عام آدمی نہیں سمجھ سکتا اس لئےآپ نے بخاری کو اپنا نبی مان لیا اور منکر قرآن ہو گئے؟ اب یقیناً مجھے آپ سے ہمدردی ہو رہی ہے کہ کس طرح مولوی نے آپ کو گمراہ کر رکھا ہے۔
What does Quran advises how to follow the Holy Prophet PBUH ?? .....
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
???
Only authentic book is book of Allah the Qur'an rest are just hearsay and conjecture with no authenticity in Islam.
Your salvation is in the Quran not the àhadeeth or Sunnah.
What does Holy Quran says specifically about following Holy Prophet PBUH ??......
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
What does Quran advises how to follow the Holy Prophet PBUH ?? .....
قرآن کہتا ہے کہ محمدﷺ سب سے پہلے مسلمان تھے۔ وہ سب سے پہلے قرآن پر ایمان لائے اور اپنی زندگی قرآن کے مطابق گزاری۔ اگر ہم بھی اپنی زندگی قرآن کے احکامات کے مطابق گزاریں گے تو ہم بھی اطاعت رسولﷺ کریں گے۔
کتنی سادہ سی بات ہے لیکن ایسا کرنے سے مولوی کا کاروبار بند ہو جائے گا اسلئے مولوی آپ کو کبھی بھی ایسانہیں کرنے دے گا۔
 
Last edited:

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
قرآن کہتا ہے کہ محمدﷺ سب سے پہلے ملسمان تھے۔ وہ سب سے پہلے قرآن پر ایمان لائے اور اپنی زندگی قرآن کے مطابق گزاری۔ اگر ہم بھی اپنی زندگی قرآن کے احکامات کے مطابق گزاریں گے تو ہم بھی اطاعت رسولﷺ کریں گے۔
کتنی سادہ سی بات ہے لیکن ایسا کرنے سے مولوی کا کاروبار بند ہو جائے گا اسلئے مولوی آپ کا کبھی بھی ایسانہیں کرنے دے گا۔
Reference of Ayah plz .....
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
قرآن کہتا ہے کہ محمدﷺ سب سے پہلے ملسمان تھے۔ وہ سب سے پہلے قرآن پر ایمان لائے اور اپنی زندگی قرآن کے مطابق گزاری۔ اگر ہم بھی اپنی زندگی قرآن کے احکامات کے مطابق گزاریں گے تو ہم بھی اطاعت رسولﷺ کریں گے۔
کتنی سادہ سی بات ہے لیکن ایسا کرنے سے مولوی کا کاروبار بند ہو جائے گا اسلئے مولوی آپ کو کبھی بھی ایسانہیں کرنے دے گا۔
To save your time I will refer to Surah Nisa .... 4:59 .... Atiullah wa AtiurRasool SA ..... Specifically mentions to follow Rasool SA ..... Now my next question how do you follow Prophet PBUH ??? And why did Allah SWT order us to follow Rasool PBUH ???.....
 
میری جس پوسٹ کو آپ نے کوٹ کیا ہے اس پوسٹ میں اسی بات کا جواب ہے شائد آپ نے پڑھے بغیر ہی کوٹ کر دی ہے۔ کچھ جذباتی سے لگ رہے ہیں آپ۔
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
واہ جی واہ
آپ نے تو کمال کر دیا۔ قرآن کو نبیﷺ تک محدود کر دیا۔ صرف وہی سمجھ سکتے تھے اور اُنہوں نے سمجھ لیا اور جو لوگ اُن کے پاس تھے اُن کو سمجھا دیا۔ اب باقی آنے والی اُمت قرآن کو نہیں سمجھ سکتی۔اور آنے والی تمام اُمت مجبور ہے اُن لوگوں سے سمجھنے کی۔
یہ ہے آپ کا عقیدہ قرآن کے بارے میں۔
حیرت ہے کہ آپ نے قرآن کی آیات کو کیسے نظر انداز کر دیا۔ کم وبیش 75 مقامات پر اللہ تعالیٰ نے قرآن پر غور و فکر کرنے کا کہا ہے۔کیا وہ آیات صرف نبی ﷺ کے لئے تھیں۔ کیا اللہ تعالیٰ قرآن میں یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤ کہ کر صرف محمدﷺ کو مخاطب کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں کہتا ہے کہ قرآن عربی مبین میں نازل کیا تاکہ تم آسانی سے سمجھ سکو۔ قرآن تمہارے سمجھنے کے لئے آسان کر دیا۔
اس طرح کی اور بے شمار آیات آپ کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں؟
آپ کے عقیدے کے مطابق قرآن عام آدمی نہیں سمجھ سکتا اس لئےآپ نے بخاری کو اپنا نبی مان لیا اور منکر قرآن ہو گئے؟ اب یقیناً مجھے آپ سے ہمدردی ہو رہی ہے کہ کس طرح مولوی نے آپ کو گمراہ کر رکھا ہے۔
Wah Jee wah ,,, love ur mantaq ( I mean not logical mantaq)

quran is for humanity and was revealed to prophet( pbuh)
Quran is message of Allah and message was sent through Prophet ( pbuh)
This message was not spread but also explained to us by prophet( pbuh) as well

First kalma tells us to believe in Allah and HIS nabi ( ( saw)

I sincerely hope u believe in PROPHET( pbuh)
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
میری جس پوسٹ کو آپ نے کوٹ کیا ہے اس پوسٹ میں اسی بات کا جواب ہے شائد آپ نے پڑھے بغیر ہی کوٹ کر دی ہے۔ کچھ جذباتی سے لگ رہے ہیں آپ۔
Plz answer my question specifically...... What does it mean by Atiur Rasool SA??....
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Wah Jee wah ,,, love ur mantaq ( I mean not logical mantaq)

quran is for humanity and was revealed to prophet( pbuh)
Quran is message of Allah and message was sent through Prophet ( pbuh)
This message was not spread but also explained to us by prophet( pbuh) as well

First kalma tells us to believe in Allah and HIS nabi ( ( saw)

I sincerely hope u believe in PROPHET( pbuh)
آپ کو کس نے بتایا کہ رسولﷺ کا کام قرآن کی تفصیل بیان کرنا تھا؟ مندرجہ ذیل آیات میں رسولﷺ کا کام بتایا گیا ہے۔ رسولﷺ کا کام صاف صاف پہنچا دینا تھا۔

5-92-Risalat.jpg

16-82-Rasool.jpg

36-17-Rasool.jpg

64-12-Rasool.jpg
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Plz answer my question specifically...... What does it mean by Atiur Rasool SA??....
رسولﷺ کی اطاعت کا مطلب ہے کہ جیسا آپﷺ نے کیا ویسا ہی تمام اُمت کرے۔ آپﷺ نے قرآن کے احکامات کے مطابق زندگی گزاری اور لوگوں تک قرآن پہنچایا۔ اگر ہم بھی لوگوں تک قرآن پہنچائیں گے اور قرآن کے احکامات کے مطابق زندگی گزاریں گے تو رسولﷺ کی اطاعت ہو جائے گی۔
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو کس نے بتایا کہ رسولﷺ کا کام قرآن کی تفصیل بیان کرنا تھا؟ مندرجہ ذیل آیات میں رسولﷺ کا کام بتایا گیا ہے۔ رسولﷺ کا کام صاف صاف پہنچا دینا تھا۔

5-92-Risalat.jpg

16-82-Rasool.jpg

36-17-Rasool.jpg

64-12-Rasool.jpg
Second last line
RASOOL KA KAHA MANOOO
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Second last line
RASOOL KA KAHA MANOOO
سورۃ ال عمران کی آیت 79 کے مطابق کسی نبی یا رسول کو حکم دینے کا کوئی اختیار نہیں اور سورۃ الکھف کی آیت 26 کے مطابق اللہ تعالیٰ اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا۔

اسلئے اللہ کی اطاعت اللہ کے حکم کا ماننا ہے اور رسولﷺ کی اطاعت رسولﷺ کی پیروی کرنا ہے۔

3-79-Toheed.jpg

18-26-Hukum-Ghaib.jpg
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
سورۃ ال عمران کی آیت 79 کے مطابق کسی نبی یا رسول کو حکم دینے کا کوئی اختیار نہیں اور سورۃ الکھف کی آیت 26 کے مطابق اللہ تعالیٰ اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا۔

اسلئے اللہ کی اطاعت اللہ کے حکم کا ماننا ہے اور رسولﷺ کی اطاعت رسولﷺ کی پیروی کرنا ہے۔

3-79-Toheed.jpg

18-26-Hukum-Ghaib.jpg
Shukar ha after so long u understand that ALLAH ki attat and rasool ki attat u got it ✅
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
رسولﷺ کی اطاعت کا مطلب ہے کہ جیسا آپﷺ نے کیا ویسا ہی تمام اُمت کرے۔ آپﷺ نے قرآن کے احکامات کے مطابق زندگی گزاری اور لوگوں تک قرآن پہنچایا۔ اگر ہم بھی لوگوں تک قرآن پہنچائیں گے اور قرآن کے احکامات کے مطابق زندگی گزاریں گے تو رسولﷺ کی اطاعت ہو جائے گی۔
And how do you know the life spent by Prophet PBUH .?? ..... What is your source of information regarding the life of Prophet PBUH ??? Plz write the reference.....
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
And how do you know the life spent by Prophet PBUH .?? ..... What is your source of information regarding the life of Prophet PBUH ??? Plz write the reference.....
سورۃ البقرہ کی آیت 285 کے مطابق رسولﷺ قرآن پر ایمان لائے تو زندگی بھی قرآن کے مطابق گزاری۔ آپ لوگوں کی طرح تھوڑی ہے کہ ایمان قرآن پر اور زندگی بخاری کے کہنے کے مطابق۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Surah Nisa 4:59 ..... Now will you answer what does Holy Quran specifically say about following the Prophet PBUH ...?
Always quote the complete ayat not just the ayat #
How do you obey Allah? Obviously by obeying Hazrat Mohammad. And how do you obey Hazrat Mohammad? Is by following his teachings. What were his teachings? obviously the Qur'an.