."سورج گرہن اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز " نماز کسوف

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

ﺑِﺴــــــﻢِ ﺍﻟﻠﻪِ ﺍﻟَـــﺮَّﺣْـﻤَـــﻦِ ﺍﻟــﺮَّﺣِﻴــــﻢ

80535419_2765986306793377_7378173654640623616_o.jpg

Narrated `Aisha:
In the lifetime of Allah's Messenger (ﷺ) (p.b.u.h) the sun eclipsed, so he led the people in prayer, and stood up and performed a long Qiyam, then bowed for a long while. He stood up again and performed a long Qiyam but this time the period of standing was shorter than the first. He bowed again for a long time but shorter than the first one, then he prostrated and prolonged the prostration. He did the same in the second rak`a as he did in the first and then finished the prayer; by then the sun (eclipse) had cleared. He delivered the Khutba (sermon) and after praising and glorifying Allah he said, "The sun and the moon are two signs against the signs of Allah; they do not eclipse on the death or life of anyone. So when you see the eclipse, remember Allah and say Takbir, pray and give Sadaqa." The Prophet then said, "O followers of Muhammad! By Allah! There is none who has more ghaira (selfrespect) than Allah as He has forbidden that His slaves, male or female commit adultery (illegal sexual intercourse). O followers of Muhammad! By Allah! If you knew that which I know you would laugh little and weep much.
Reference : Sahih al-Bukhari 1044

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں سورج گرہن ہوا تو آپ نے لوگوں کو نماز پڑھائی ۔ پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے تو بڑی دیر تک کھڑے رہے ، قیام کے بعد رکوع کیا اور رکوع میں بہت دیر تک رہے ۔ پھر رکوع سے اٹھنے کے بعد دیر تک دوبارہ کھڑے رہے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلے قیام سے کچھ کم ، پھر رکوع کیا تو بڑی دیر تک رکوع میں رہے لیکن پہلے سے مختصر ، پھر سجدہ میں گئے اور دیر تک سجدہ کی حالت میں رہے ۔ دوسری رکعت میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طرح کیا ، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو گرہن کھل چکا تھا ۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کے بعد فرمایا کہ سورج اور چاند دونوں اللہ کی نشانیاں ہیں اور کسی کی موت و حیات سے ان میں گرہن نہیں لگتا ۔ جب تم گرہن لگا ہوا دیکھو تو اللہ سے دعا کرو تکبیر کہو اور نماز پڑھو اور صدقہ کرو ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے محمد کی امت کے لوگو ! دیکھو اس بات پر اللہ تعالیٰ سے زیادہ غیرت اور کسی کو نہیں آتی کہ اس کا کوئی بندہ یا بندی زنا کرے ، اے امت محمد ! واللہ جو کچھ میں جانتا ہوں اگر تمہیں بھی معلوم ہو جائے تو تم ہنستے کم اور روتے زیادہ ۔
,
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ خَسَفَتِ الشَّمْسُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِالنَّاسِ، فَقَامَ فَأَطَالَ الْقِيَامَ، ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ، ثُمَّ قَامَ فَأَطَالَ الْقِيَامَ وَهْوَ دُونَ الْقِيَامِ الأَوَّلِ، ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ، وَهْوَ دُونَ الرُّكُوعِ الأَوَّلِ، ثُمَّ سَجَدَ فَأَطَالَ السُّجُودَ، ثُمَّ فَعَلَ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ مِثْلَ مَا فَعَلَ فِي الأُولَى، ثُمَّ انْصَرَفَ وَقَدِ انْجَلَتِ الشَّمْسُ، فَخَطَبَ النَّاسَ، فَحَمِدَ اللَّهَ، وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ ‏"‏ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ، لاَ يَنْخَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلاَ لِحَيَاتِهِ، فَإِذَا رَأَيْتُمْ ذَلِكَ فَادْعُوا اللَّهَ وَكَبِّرُوا، وَصَلُّوا وَتَصَدَّقُوا ‏"‏‏.‏ ثُمَّ قَالَ ‏"‏ يَا أُمَّةَ مُحَمَّدٍ، وَاللَّهِ مَا مِنْ أَحَدٍ أَغْيَرُ مِنَ اللَّهِ أَنْ يَزْنِيَ عَبْدُهُ أَوْ تَزْنِيَ أَمَتُهُ، يَا أُمَّةَ مُحَمَّدٍ، وَاللَّهِ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلاً وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Bakra:

Allah's Messenger (ﷺ) said: "The sun and the moon are two signs amongst the signs of Allah and they do not eclipse because of the death of someone but Allah frightens His devotees with them."
Reference : Sahih al-Bukhari 1048

ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نےبیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سورج اور چاند دونوں اللہ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں اور کسی کی موت و حیات سے ان میں گرہن نہیں لگتا بلکہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے ۔ عبدالوارث ، شعبہ ، خالد بن عبداللہ اور حماد بن سلمہ ان سب حافظوں نے یونس سے یہ جملہ کہ ” اللہ تعالیٰ ان کو گرہن کر کے اپنے بندوں کو ڈراتا ہے “ بیان نہیں کیا اور یونس کے ساتھ اس حدیث کو موسیٰ نے مبارک بن فضالہ سے ، انہوں نے امام حسن بصری سے روایت کیا ۔ اس میں یوں ہے کہ ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سن کر مجھ کو خبر دی کہ اللہ تعالیٰ ان کو گرہن کر کے اپنے بندوں کو ڈراتا ہے اور یونس کے ساتھ اس حدیث کو اشعث بن عبداللہ نے بھی امام حسن بصری سے روایت کیا ۔
,
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ، لاَ يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ، وَلَكِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يُخَوِّفُ بِهَا عِبَادَهُ ‏"‏‏.‏ وَقَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ لَمْ يَذْكُرْ عَبْدُ الْوَارِثِ وَشُعْبَةُ وَخَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ يُونُسَ ‏"‏ يُخَوِّفُ بِهَا عِبَادَهُ ‏"‏‏.‏ وَتَابَعَهُ مُوسَى عَنْ مُبَارَكٍ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏.‏ ‏"‏ إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يُخَوِّفُ بِهِمَا عِبَادَهُ ‏"‏‏.‏ وَتَابَعَهُ أَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ‏.‏

Last edited:

Qalumkar

Senator (1k+ posts)
کیا تم نے بخاری کو نبی مان لیا ہے؟ جو اُسکے پہنچائے ہوئے پیغام کو دین بنا لیا ہے؟ جبکہ اللہ نے آپﷺ کو نبی بنا کر بھیجا تھا اور قرآن کی شکل میں اپنا پیغام تم تک پہنچایا تھا۔ صرف اور صرف قرآن ہی دین ہے ۔ کسی بخاری اور مسلم اینڈ کمپنی کیا پہنچایا ہوا پیغام دین نہیں ہے۔

42-21-Shirk.jpg
 
TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
May Allah guide us and protect all of us, do pray as directed by Prophet PBUH.
May Allah protect us from Fitna of Munkar e Hadith as they don’t like Prophet PBUH and they can’t digest anything which came from Prophet PBUH, they dont disown Quran which came on Prophet PBUH as they don’t want to be labeled as Non Muslims.
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
کیا اللہ نے بخاری اور مسلم اینڈ کمپنی کی کوئی دلیل نازل کی ہے؟ اگر تمہارے پاس ہے تو پیش کرو۔

12-40-Shirk.jpg
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
کیا تم نے بخاری کو نبی مان لیا ہے؟ جو اُسکے پہنچائے ہوئے پیغام کو دین بنا لیا ہے؟ جبکہ اللہ نے آپﷺ کو نبی بنا کر بھیجا تھا اور قرآن کی شکل میں اپنا پیغام تم تک پہنچایا تھا۔ صرف اور صرف قرآن ہی دین ہے ۔ کسی بخاری اور مسلم اینڈ کمپنی کیا پہنچایا ہوا پیغام دین نہیں ہے۔

42-21-Shirk.jpg

اور جو کچھ تمھیں رسول دیں ، اسے لے لو اور جس چیز سے منع کریں اس سے رُک جاؤ۔
( الحشر : ٧ )

اے لوگو، جو ایمان لائے ہو، اللہ کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرواور ان کی مخالفت کر کے اپنے اعمال برباد نہ کرو۔
( محمد : ٣٣ )

اے رسول ، کہہ دیجئے ! اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو، خود اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف فرما دے گا۔
( اٰل عمرٰن : ٣١ )

سنو ، جو لوگ حکمِ رسول کی مخالفت کرتے ہیں ، اُنہیں ڈرتے رہنا چاہئے کہ کہیں اُن پر کوئی زبردست آفت یا دردناک عذاب نہ آ پڑے۔

( النور : ٦٣ )

نبیﷺ نے تو قرآن دیا جو تم نے چھوڑ کر بخاری کو لے لیا۔
نبیﷺ نے تو قرآن کی اطاعت کی اور تم بخاری کی اطاعت کرنے لگے۔
نبیﷺ نے تو اللہ کے احکام کی اطاعت کی اور تم نے بخاری کی اطاعت شروع کر دی۔
اللہ نے تو حکم دیا کے میرے احکام کی پیروی کرواور تم نے بخاری کے احکام کی پیروی شروع کر دی۔
یقیناً تمہارا نبی بخاری اور مسلم اینڈ کمپنی ہی ہے۔
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)

Sahih Bukhari is considered the most authentic compilation of Hadith ..... It is all narration with reference to the source ..... May Allah grant him (RA)Jannah for his toil as we today as student of Hadith are indebted to him .....
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)

اور جو کچھ تمھیں رسول دیں ، اسے لے لو اور جس چیز سے منع کریں اس سے رُک جاؤ۔
( الحشر : ٧ )

اے لوگو، جو ایمان لائے ہو، اللہ کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرواور ان کی مخالفت کر کے اپنے اعمال برباد نہ کرو۔
( محمد : ٣٣ )

اے رسول ، کہہ دیجئے ! اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو، خود اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف فرما دے گا۔
( اٰل عمرٰن : ٣١ )

سنو ، جو لوگ حکمِ رسول کی مخالفت کرتے ہیں ، اُنہیں ڈرتے رہنا چاہئے کہ کہیں اُن پر کوئی زبردست آفت یا دردناک عذاب نہ آ پڑے۔

( النور : ٦٣ )

JazakAllah....
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
کیا اللہ نے بخاری اور مسلم اینڈ کمپنی کی کوئی دلیل نازل کی ہے؟ اگر تمہارے پاس ہے تو پیش کرو۔

12-40-Shirk.jpg
Sahih Bukhari is a compilation of Hadith which is Sunnah of our beloved Prophet PBUH ..... Every single Hadith calls us towards Allah the Exalted..... And every single Hadith is but a repetitive kalma that Allah is one and The Supreme Entity .....
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Sahih Bukhari is considered the most authentic compilation of Hadith ..... It is all narration with reference to the source ..... May Allah grant him (RA)Jannah for his toil as we today as student of Hadith are indebted to him .....
میں نے بھی تو یہی کہا ہے کہ بخاری تمہارا نبی ہے۔ اُس کا پیغام ہی تم درست مانتے ہو۔ تم نے میری بات کی تصدیق کر دی۔
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Sahih Bukhari is a compilation of Hadith which is Sunnah of our beloved Prophet PBUH ..... Every single Hadith calls us towards Allah the Exalted..... And every single Hadith is but a repetitive kalma that Allah is one and The Supreme Entity .....
تم نے قرآن کا انکار کیا اور بخاری کو درست کہا۔ قرآن کا انکار کرنے والا ہی بخاری کو درست کہ سکتا ہے اور بخاری کا انکار کرنے والا ہی قرآن کی سچائی کی گواہی دے سکتا ہے۔
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
میں نے بھی تو یہی کہا ہے کہ بخاری تمہارا نبی ہے۔ اُس کا پیغام ہی تم درست مانتے ہو۔ تم نے میری بات کی تصدیق کر دی۔
Bukhari RA is the author of book Sahih Bukhari which contains Hadith of our Holy Prophet PBUH . In this book no other discussion is there expect the one related to our Prophet PBUH .... Hope this clears your confusion.....
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Bukhari RA is the author of book Sahih Bukhari which contains Hadith of our Holy Prophet PBUH . In this book no other discussion is there expect the one related to our Prophet PBUH .... Hope this clears your confusion.....
بلکل درست کہا۔ بخاری کی کتاب ہی تمہاری کتاب ہے۔ اُس میں بخاری کے دعوے ہیں جن میں سے اکثر اللہ کی کتاب کے مخالف ہیں۔ تم اللہ کی کتاب کے منکر ہو اور بخاری کے بے سر وپا دعووں پر یقین کرتے ہو۔
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
تم نے قرآن کا انکار کیا اور بخاری کو درست کہا۔ قرآن کا انکار کرنے والا ہی بخاری کو درست کہ سکتا ہے اور بخاری کا انکار کرنے والا ہی قرآن کی سچائی کی گواہی دے سکتا ہے۔
Alhamdolillah Holy Quran is in our hearts as Muslim .... And as Amal pointed out in numerous Ayah we have been advised in holy Quran to take guidance from Sunnah of our Prophet PBUH ..... And to clear your confusion as well Sahih Bukhari is all about the life of Prophet PBUH .... If you still think Sahih Bukhari has some other content plz refer that content with chapter reference.... In sha Allah will try to clear your doubts ....
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
بلکل درست کہا۔ بخاری کی کتاب ہی تمہاری کتاب ہے۔ اُس میں بخاری کے دعوے ہیں جن میں سے اکثر اللہ کی کتاب کے مخالف ہیں۔ تم اللہ کی کتاب کے منکر ہو اور بخاری کے بے سر وپا دعووں پر یقین کرتے ہو۔
Plz refer to those with chapter reference..... will try to clear your confusion...... And lastly Allah the Exalted knows who is munkir or not ..... And this will be judged on judgement day .... Here in this life we should toil to follow Quran and Sunnah to the best .....
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Alhamdolillah Holy Quran is in our hearts as Muslim .... And as Amal pointed out in numerous Ayah we have been advised in holy Quran to take guidance from Sunnah of our Prophet PBUH ..... And to clear your confusion as well Sahih Bukhari is all about the life of Prophet PBUH .... If you still think Sahih Bukhari has some other content plz refer that content with chapter reference.... In sha Allah will try to clear your doubts ....
حدیث کی ضرورت ہی قرآن کا انکار ہے۔ اللہ نے قرآن کو مکمل کہا ہے اور کہا ہے کہ ہم نے ہر چیز کو مثالوں سے قرآن میں واضح کر دیا ہے اور قرآن میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
حدیث کی ضرورت ہی قرآن کا انکار ہے۔ اللہ نے قرآن کو مکمل کہا ہے اور کہا ہے کہ ہم نے ہر چیز کو مثالوں سے قرآن میں واضح کر دیا ہے اور قرآن میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔
Since you are denying Hadith .... I can only say may Allah give you hidaya .... And Allah is the best judge ....