سری لنکا میں مسلح بغاوت اسلئے کامیاب ہو گئی کے قانون نافذ کرنے والوں نے ایک حد سے زیادہ اختیارات کا استعمال کرنا غیر مناسب اور غیر ضروری سمجھا. پاکستان میں جو حکمران بنتا ہے وہ ریاست کے وسائل کو ذاتی ملکیت سمجھ استعمال کرتا ہے اور اس کیفیت میں حد سے آگے نکل جاتا ہے