QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
news-03.gif
 
fahid_asif

Senator (1k+ posts)
qaisermirza sahib . you wrote 25 got shaheed. hmm.shaheed. but our army says they are not shaheeds .infact they "jahanumi"

Our Army?[hilar] army ka kaam dushmanoon se larna ha ya dushmanoon ki goood main baith ker apnay hi bazo'on k khilaf fatwa daina ha? na ye jung lertay, na aj dul dul main phunstay...............
 
hamza100

Councller (250+ posts)

samaj yeh nahi aata woh loog to 9/11 say aik din pehlay tak dost thay (taliban) woh achanak dusman kese ho gaey .dusman b nahi. terrorist
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
samaj yeh nahi aata woh loog to 9/11 say aik din pehlay tak dost thay (taliban) woh achanak dusman kese ho gaey .dusman b nahi. terrorist

طالبان پہلے دن سے دہشتگرد تھے۔ انہیں امریکیوں نے سعودی عرب کے آشیرواد سے ناجائز طور پر جنم دیا تھا اور انکے ہاتھ میں اسلحہ تھما کر زبردستی انہیں افغان عوام پر مسلط کرنے کے لیے خون کے دریا بہانے شروع کر دیے تھے۔ اُس وقت بھی ضیا کی باقیات اور حمید گل جیسے جہادی جنریلوں کی باقیات نے پاکستان کا اثاثہ مانتے ہوئے ہمسائے ملک پر زبردستی انکا قبضہ کروانے کی سازشیں کی تھیں۔

پاکستان کے دوست ہونے سے قبل آپ کو سوال اٹھانا ہو گا کہ امریکہ اور طالبان میں تو ناجائز باپ بیٹے کا رشتہ ہے، تو پھر یہ یکایک ایک دوسرے کے خلاف کیوں ہو گئے؟

پاکستان نے بہت وقت لیا اس طالبانی سانپ اور اسکے فتنے کو پہچاننے کے لیے۔ اس طالبانی سانپ نے کسی کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا ہے جتنا کہ پاکستان کو بذات خود ان سنپولیوں سے نقصان پہنچا ہے۔ دیر کر دی ان سنپولیوں کے زہریلے پن کو پہچانتے پہچانتے۔

titan

MPA (400+ posts)
Pakistani toh aisay mar rahay hain jasay birdflu say kukrian marti hain (cry) Karachi say Wazirastan tak sab mar rahay hain
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
samaj yeh nahi aata woh loog to 9/11 say aik din pehlay tak dost thay (taliban) woh achanak dusman kese ho gaey .dusman b nahi. terrorist

[MENTION=5021]biomat[/MENTION],@GeoG,[MENTION=18476]maksyed[/MENTION],@Raaz, [MENTION=11207]canadian[/MENTION], [MENTION=8825]gazoomartian[/MENTION], [MENTION=11978]Night_Hawk[/MENTION], [MENTION=11980]c4cheema[/MENTION], [MENTION=5463]QaiserMirza[/MENTION], [MENTION=8314]barhaich[/MENTION], [MENTION=9049]omerkashmiri[/MENTION]

Indian Mole with illuminated tail busted. Please mark the moles red.
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

طالبان پہلے دن سے دہشتگرد تھے۔ انہیں امریکیوں نے سعودی عرب کے آشیرواد سے ناجائز طور پر جنم دیا تھا اور انکے ہاتھ میں اسلحہ تھما کر زبردستی انہیں افغان عوام پر مسلط کرنے کے لیے خون کے دریا بہانے شروع کر دیے تھے۔ اُس وقت بھی ضیا کی باقیات اور حمید گل جیسے جہادی جنریلوں کی باقیات نے پاکستان کا اثاثہ مانتے ہوئے ہمسائے ملک پر زبردستی انکا قبضہ کروانے کی سازشیں کی تھیں۔

پاکستان کے دوست ہونے سے قبل آپ کو سوال اٹھانا ہو گا کہ امریکہ اور طالبان میں تو ناجائز باپ بیٹے کا رشتہ ہے، تو پھر یہ یکایک ایک دوسرے کے خلاف کیوں ہو گئے؟

پاکستان نے بہت وقت لیا اس طالبانی سانپ اور اسکے فتنے کو پہچاننے کے لیے۔ اس طالبانی سانپ نے کسی کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا ہے جتنا کہ پاکستان کو بذات خود ان سنپولیوں سے نقصان پہنچا ہے۔ دیر کر دی ان سنپولیوں کے زہریلے پن کو پہچانتے پہچانتے۔

آھستہ بولیں بی بی ورنہ پاکستانی طالبان سن لیں گے

omerkashmiri

Siasat.pk - Blogger

canadian

Chief Minister (5k+ posts)
These drone attacks are happening with the full complicity of our Politicians,an agreement was signed by Musharraf Govt and US " to kill our people,whenever,wherever in Pakistan".The present Zardari Govt is also fully complicit in this crime.So guys,try to understand that unless we get rid of these sold out souls,I am not sure weather this Country can survive so many shocks.This is a really matter of life and death for us.Our enemies are happy and looking forward to bury us alive.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Indian mole ka ishara in sab ki taraf to nahin jinhain mention kia hay ? hain jee , aur agar sarkar ka ishara hamza100 ki taraf hay to arz hay woh pmln ka supporter hay is liye aaj kal army walon say kutti ki huwi hay , yeh in say naraz hain .
Whatever he/she is, is under false flag. See through his language "Dusman". This time it is serious. I shall see U my all time foe in some other thread.:)
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
qaisermirza sahib . you wrote 25 got shaheed. hmm.shaheed. but our army says they are not shaheeds .infact they "jahanumi"
Your army (Indian Army) can say anything about us as U people are enemies/Dusman . But don't hide urself under false flags....... Sometime PMLN supporter.......................Posting each every thread targetted to Pakistan Army......................... and supporting anything that goes against Pakistan. YOur language has opened your pole "Dusman". so have courage to interact with your real identity on this forum like many Indians do.
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

طالبان پہلے دن سے دہشتگرد تھے۔ انہیں امریکیوں نے سعودی عرب کے آشیرواد سے ناجائز طور پر جنم دیا تھا اور انکے ہاتھ میں اسلحہ تھما کر زبردستی انہیں افغان عوام پر مسلط کرنے کے لیے خون کے دریا بہانے شروع کر دیے تھے۔ اُس وقت بھی ضیا کی باقیات اور حمید گل جیسے جہادی جنریلوں کی باقیات نے پاکستان کا اثاثہ مانتے ہوئے ہمسائے ملک پر زبردستی انکا قبضہ کروانے کی سازشیں کی تھیں۔

پاکستان کے دوست ہونے سے قبل آپ کو سوال اٹھانا ہو گا کہ امریکہ اور طالبان میں تو ناجائز باپ بیٹے کا رشتہ ہے، تو پھر یہ یکایک ایک دوسرے کے خلاف کیوں ہو گئے؟

پاکستان نے بہت وقت لیا اس طالبانی سانپ اور اسکے فتنے کو پہچاننے کے لیے۔ اس طالبانی سانپ نے کسی کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا ہے جتنا کہ پاکستان کو بذات خود ان سنپولیوں سے نقصان پہنچا ہے۔ دیر کر دی ان سنپولیوں کے زہریلے پن کو پہچانتے پہچانتے۔

مہاجر پہلے دن سے دہشتگرد تھے۔ انہیں انڈیا نے برطانیہ کے آشیرواد سے ناجائز طور پر جنم دیا تھا اور انکے ہاتھ میں اسلحہ تھما کر زبردستی انہیں سندھی عوام پر مسلط کرنے کے لیے خون کے دریا بہانے شروع کر دیے تھے۔ اُس وقت ضیا جیسے جہادی جنریلوں نے پاکستان کا اثاثہ مانتے ہوئے اپنے ہی ملک پر زبردستی انکا قبضہ کروانے کی سازشیں کی تھیں۔

پاکستان کے دوست ہونے سے قبل آپ کو سوال اٹھانا ہو گا کہ انڈیا اور م ق م میں تو ناجائز باپ بیٹے کا رشتہ ہے،

پاکستان نے بہت وقت لیا اس ہندوستانی سانپ اور اسکے فتنے کو پہچاننے کے لیے۔ اس ہندوستانی سانپ نے کسی کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا ہے جتنا کہ پاکستان کو بذات خود ان سنپولیوں سے نقصان پہنچا ہے۔ دیر کر دی ان سنپولیوں کے زہریلے پن کو پہچانتے پہچانتے۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
[MENTION=5463]QaiserMirza[/MENTION]
ویسے قیصر بھائی ، ہم نے فی کلو کے حساب سے پیسے لیۓ ہوے ہیں
میرا خیال ہے کہ یہ پیسے فی جانور کے حساب سے ہونے چاہیں
 
hamza100

Councller (250+ posts)
Your army (Indian Army) can say anything about us as U people are enemies/Dusman . But don't hide urself under false flags....... Sometime PMLN supporter.......................Posting each every thread targetted to Pakistan Army......................... and supporting anything that goes against Pakistan. YOur language has opened your pole "Dusman". so have courage to interact with your real identity on this forum like many Indians do.

it would be better if you would have come up with some logical answer