

Daily 92 Roznama ePaper - سابقہ ادوار میں شروع منصوبوں کی لاگت میں945ارب اضافہ
اسلام آباد (ملک سعیداعوان) سابقہ حکومتوں کی جانب سے شروع کئے گئے ترقیاتی منصوبوں میں سے 134منصوبوں کی لاگت میں 945ارب 22کروڑ 22لاکھ روپے کے اضافے کا انکشاف ہوا ہے ، لاگت میں اضافہ تکنیکی خامیوں کی وجہ سے ہوا ۔ سب سے زیاد ہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی لاگت میں 389ارب 6کروڑ 81لاکھ روپے کی...
www.roznama92news.com