ریٹائرڈ قادربلوچ اور میڈیا والوں کے منفاقت

boss

Senator (1k+ posts)

کیا وجہ ہے کے ہمارے میڈیا نے ن لیگ بلوچستان کے صدر قادر بلوچ کی بات کو اہمیت نہیں دی جو کہہ رہا کے نوازشریف پاگل ہوگیا ہے اور ملک کو تباہ کرنا چاہتا ؟ حامد میر جو لفظ 'بلوچ' سونگھتا ہوا ہر جگہ پہنچ جاتا اس نے بھی ایک بلوچ کی آواز دبا دی ؟
قادر بلوچ کو اب تک کسی صحافی نے اپنے پروگرام میں مدعو ہی نہیں کیا کیونکہ بات لفافے دینے والے نوازشریف کیخلاف تھی۔ حامدمیر کے نزدیک گلالئی کی اہمیت قادر بلوچ سے زیادہ تھی کیونکہ وہ عمران خان کیخلاف مصالحہ لائی تھی جبکہ قادربلوچ نوازشریف کیخلاف ٹھوس وجوہات رکھتا ہے

پی ٹی آئی کا لیبر کونسلر بھی چھوڑ جائے اگر تو دس دس گھنٹے بلیٹن میں چلاتے ہیں خبر، یہ میڈیا شیڈیا اور سب کے سب اینکر پرسنز صرف مخصوص ایجنڈے پر کام کرتےہیں، ملک کے مفاد میں انے لوگوں نے کبھی کوئی پروگرام نہیں کیا



?

El4igJGWoAAgHfy
 
Hamid Khanzeer Dunya ka wo shaks hai jis ke bare me hadees me aata hai ke sab se pehlay jhanum me jaaey ga shetan se bhi pehley kiyon ke hamid kahnzeer shaitan ka baap hai
 

Back
Top