راولپنڈی:حساس ادارے کی کارورائی،حملوں کی منصوبہ بندی کرنیوالےدہشتگرد گرفتار

CTD-police-punjab-aa.jpg

ادارے نے دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے 2 ملزم گرفتار کر لیے

گرفتار کیے گئے دہشت گرد حیات اللہ اور وکیل خان کا تعلق سی ٹی ڈی پنجاب کی طرف سے حاجی فقیر گروپ سے بتایا گیا ہے : سی ٹی ڈی ذرائع
راولپنڈی اور اسلام آباد جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے راولپنڈی میں حساس ادارے اور کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے اپنی ایک کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار کیے گئے دہشت گردوں حیات اللہ اور وکیل خان کا تعلق سی ٹی ڈی پنجاب کی طرف سے حاجی فقیر گروپ سے بتایا گیا ہے ۔ گرفتار دہشت گردوں نے خودکش حملہ آور کے ساتھ پولیس لائنز پر حملے کی منصوبہ کر رکھی تھی۔

سی ٹی ڈی پنجاب ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں نے تفتیش کے دوران انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس لائنز اسلام آباد، کانونٹ سکول راولپنڈی، ڈسٹرکٹ کورٹس، تھانہ صدر بیرونی اور سینٹ پال چرچ کے علاوہ متعدد حساس مقامات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔ دہشت گردوں نے بتایا کہ مقامی سہولت کاروں کے ذریعے متعدد حساس مقامات کی ریکی کرنے کے بعد تصاویر کالعدم ٹی ٹی پی جنگجو کوافغانستان بھجوائی تھیں۔

سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گرفتار کیے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود، جدید اسلحہ، سیٹلائیٹ فون کے علاوہ حساس دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے حاجی فقیر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کو افغانستان سے آپریٹ کیا جا رہا ہے، گرفتار ملزمان کا راولپنڈی اور اسلام آباد جڑواں شہروں میں حملوں کو منصوبہ بنا رہے تھے جن کو گرفتار کرنے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)

Khob phudo banaya ta 75 saal k liyai,
“NOT ANY MORE”
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Who believes on these liars. They arrest, torture and kill innocents. Later label them terrorists. Pakistani army turned rogue!
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This is fake news to divert people’s attention.PDM kanjars and establishment will carry false flag operations and blame it on TTP or other outfits to delay elections.They will delay elections by hook or crook.
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
💩💩force pehle so rae hoti ha, videos banany me lagi hoti, 120 bande ya bache marwa k inko hoosh ata ha, 2,4 din efficiency dikhate then wapis apni ukkaat me.

dont forget Haji Imran Khan sb was also involving them in political matters, ab koi PTI wala kaam aqal ye na kahe k Faiz Hameed se Khan, India aur Afghanistan pe briefing leta tha roz.