دہشت گرد

  1. Muhammad Awais Malik

    سری لنکا کرکٹ ٹیم پر حملے میں ملوث دہشت گرد پولیس کارروائی میں ہلاک

    دہشت گرد اقبال کی ہلاکت رواں سال میں خیبرپختونخوا پولیس کی سب سے بڑی کامیابی بتائی جا رہی ہے: ذرائع ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے پیشگی انٹیلی جنس اطلاع کی بنا پر القاعدہ سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب سرکردہ دہشت گرد ہلاک کر دیا گیا۔ خیبرپختونخوا پولیس کی اطلاع ملنے پر...
  2. Rana Asim

    راولپنڈی:حساس ادارے کی کارورائی،حملوں کی منصوبہ بندی کرنیوالےدہشتگرد گرفتار

    ادارے نے دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے 2 ملزم گرفتار کر لیے گرفتار کیے گئے دہشت گرد حیات اللہ اور وکیل خان کا تعلق سی ٹی ڈی پنجاب کی طرف سے حاجی فقیر گروپ سے بتایا گیا ہے : سی ٹی ڈی ذرائع راولپنڈی اور اسلام آباد جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے راولپنڈی میں حساس...
  3. Muhammad Awais Malik

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 دہشت گرد ہلاک

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرکے 7 دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بلوچستان کے علاقے گورچوپ تربت میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق انٹیلی جنس معلومات موصول ہوئیں جس پر...
  4. Muhammad Awais Malik

    شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن،ایک جوان شہید،5دہشتگرد ہلاک

    شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک فوجی جوان شہید ہوگیا ہے جبکہ 5 دہشت گردوں کو بھی جہنم واصل کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر...