راولپنڈی

  1. Muhammad Awais Malik

    راولپنڈی:گھر جلانے کی افواہ،کرسچن کالونی کےمکینوں نے راتوں رات گھر چھوڑ دیے

    راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں برف خانہ میں واقع کرسچن کالونی میں کسی شرپسند نے افواہ پھیلا دی کہ مسیحی برادری کے گھروں اور گرجا گھروں کو جلادیا جائے گا، اس افواہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ گرجا گھروں کو جلائے جانے کی افواہ پر کرسچن کالونی کے مکینوں نے راتوں رات بستی خالی کر دی اور مسیحی...
  2. Rana Asim

    راولپنڈی:حساس ادارے کی کارورائی،حملوں کی منصوبہ بندی کرنیوالےدہشتگرد گرفتار

    ادارے نے دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے 2 ملزم گرفتار کر لیے گرفتار کیے گئے دہشت گرد حیات اللہ اور وکیل خان کا تعلق سی ٹی ڈی پنجاب کی طرف سے حاجی فقیر گروپ سے بتایا گیا ہے : سی ٹی ڈی ذرائع راولپنڈی اور اسلام آباد جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے راولپنڈی میں حساس...
  3. Rana Asim

    وفاقی حکومت گرانے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے : مریم اورنگزیب

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ لوگ وفاقی حکومت گرانے کیلئے راولپنڈی آئے تھے اور اپنی ہی حکومتیں گرانے کا اعلان کرکے واپس چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں سیاسی مخالف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نظام سے...
  4. S

    راولپنڈی : پی ٹی آئی کا دھرنا ،اداروں کی جگہ تبدیل کرنے کی تجویز

    پی ٹی آئی دھرنے کیلیے اداروں کی جگہ تبدیل کرنے کی تجویز راولپنڈی کی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز دے دی ہے، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی فیض آباد کے قریب دھرنا دینے کی خواہشمند ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے...
  5. S

    راولپنڈی پولیس کا انوکھا اقدام، چار سالہ بچے پر مقدمہ کر دیا

    راولپنڈی پولیس کا انوکھا اقدام سامنے آگیا، پولیس نے چار سالہ بچے پر مقدمہ درج کردیا، تھانہ نصیر آباد میں غلام مصطفیٰ نامی شہری نے 4 سال کے بچے احمد پر 337/A3 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرایا، جس کے مطابق بچے نے میاں بیوی پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کیا۔ احمد کو ضمانت کیلئے ایڈیشنل سیشن جج سہیل...
  6. S

    راولپنڈی:زیادتی میں ناکامی پر طالبہ کو قتل کرنے والے استاد کو سزائے موت

    استاد روحانی والدین کہلاتے ہیں لیکن راولپنڈی کا استاد درندہ بن گیا،مقامی عدالت نے ساتویں جماعت کی طالبہ کو بداخلاقی میں ناکامی پر قتل کرنے والے ٹیچر عادل زیب کو پھانسی کی سزا سنا دی،ٹیوشن ٹیچر نے اپنی طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی اور ناکامی کی صورت میں طالبہ کی زندگی چھین لی۔...
  7. Rana Asim

    راولپنڈی : عمران خان کے بینرز ہٹا کر غیر اخلاقی پوسٹرز لگا دیےگئے

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی زیر قیادت راولپنڈی کے مری روڈ پر ریلی کی قیادت سے قبل راستے میں عمران خان کے خلاف بے ہودہ قسم کے بیانات پر مبنی بینرز آویزاں کردیے گئے۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب لگائے گئے بینرز پر سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں ہونے والی کرپشن کے الزامات لکھے گئے ہیں۔...
  8. Muhammad Awais Malik

    نوکری دینے کا جھوٹا اشتہار، سینکڑوں امیدوار راولپنڈی پہنچ گئے،احتجاج

    سوشل میڈیا پر بحرین پولیس میں بھرتیوں سے متعلق ایک اشتہار دیکھ کر سینکڑوں امیدوار راولپنڈی پہنچ گئے، مگر وہاں جاکر پتا چلا کہ اشتہار جعلی ہے۔ نجی خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر سے سینکڑوں کی تعداد میں نوجوان سوشل میڈیا پر ایک اشتہار دیکھ کر نوکری کی تلاش میں راولپنڈی کے...