رافیل جہاز جے 10 سی نے گرایا،جے ایف 17 نے نہیں گرایا،کامران شاہد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کامران شاہد نے مریم نواز کے دعوے کو غلط قرار دیدیا۔۔

رافیل جے 10 سی نے گرایا، جنگ کے دوران کوئی نظر نہیں آیا، سوائے فوج کے۔ اب سب آگئے ہیں، کہ ہم نے جنگ کا ڈیزائن بنایا۔ جہاز بنا بھی دئیے،گرا بھی دئیے، مجھے لگتا ہے کہ اگلا بیان آئے گاکہ جس طیارے نے رافیل گرایا، اس پر وزیردفاع خواجہ آصف سوار تھے اور وہ کرکے واپس آئے۔کامران شاہد
https://twitter.com/x/status/1923130567366750494
 

Dr Adam

President (40k+ posts)


او بھائی جس نے بھی گرائے گرا دیے . اب اتنے خطبے دینے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟ بس اللہ کا شکر ادا کرو کہ ہماری ایئر فورس کی وجہ سے یہ دن دیکھنا نصیب ہوا
 

Back
Top