nameless123
MPA (400+ posts)
siasat.pk ko mazahia post par pabandi laga deni chaiye
MMA Islam k liye nhi balkay Islamabad k liye bani hey. People of Pakistan will reject diesel and his fellows Insha’Allah
There will be Khalifa Diesel and Vice Khalifa Thirchi Topiso who will be khalifa?
Keep yourself mentally prepared for a massive humiliation in 48 hrs timeIslamabad bhi bane ga Islami
Qanoon bhi hi hoga Qurani
Aur phir neend se aankh kul jaye gi, aur pata chalay ga sari seats haar gaye ! LOLWho else? Haq with Siraj ul Haq
تمام احباب سے گذارش ہے کہ ۲۵ جولائی ۲۰۱۸ کو وطن عزیز پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں ووٹ کا حق ضرور استعمال کریں ۔ بالخصوص جن حلقوں میں تکفیری دہشت گردوں اور قاتلوں کے حمایت یافتہ لوگ امیدوار ہوں وہاں ان کے نسبتاً مضبوط مخالف امید وار کو ، قطع نظر اس کی سیاسی وابستگی کے ، ووٹ دے کر ایسے ملک دشمن عناصر کا راستہ روکنے کی کوشش کریں ۔
یاد رکھیئے انتخابات کے بارے میں آپ کی طرف سے سکوت اختیار کرنا اور ووٹ کا حق استعمال نہ کرنا ، نادانستہ طور پر تکفیری دہشت گردوں اور قاتلوں کے حمایت یافتہ امیدواروں کی مدد کا باعث بن سکتا
چار سو آدمیوں کو چار چار میٹر دور بٹھا کر ایک چڈی گراونڈ کو بھرنے کا فن سیکھنا ہے تو جماعت اسلامی سے سیکھیں
Islamabad bhi bane ga Islami
Qanoon bhi hi hoga Qurani
what does that even mean?سارے گرین میپل کا درخت خالی کر دے گی ان شا الله
:D:D:D:D:D:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:یہ وہ کتاب ہے جس کا 25 کو عوام نے ان سے پچھلا حساب کتاب لینا ہے
ہیلی کاپٹر کبھی نصیب ہوگا بھی نہیںہیلی کاپٹر سے اتر کر خالی کرسیوں سے خطاب کی عادت جو نہیں ہے
جماعت کی اور جے یو ای کی براہراست تکفیری دہشتگرد تنظیموں سے تعلقات ہیں اور ان کو ووٹ ڈالنا ان دہشتگرد گروپوں کی حوصلہ افزائی ہے ویسے بھی میں کسی بھی مذہبی جماعت کے سیاست میں کردار پر خوش نہیں ہوں یہ ابن الوقت ہیںتکفیری یعنی ایلکٹبل جس پارٹی میں بھی ہوں ، ایسے ملک دشمن اور اسلام دشمن امیدوار کا صفایا کر دیں
and then he will unite whole Muslim Umma and all the muslims will follow him?Who else? Haq with Siraj ul Haq
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|