خفیہ حلالہ سینٹر کے مولوی نے مختلف مردوں

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خفیہ حلالہ سینٹر کے مولوی نے مختلف مردوں س

جو ایک ہے وہ پانچھواں نہیں بلکہ اصل ہے..چار سے پہلے بھی ایک ہی تھا
چار ہٹیں گے تو ایک ہی رہے گا...پہلے بھی ایک تھا اب بھی ایک ہے..الحمدللہ
تھوڑا تعصب کم کریں تو ایک اصل نظر آےگا پانچھواں نہیں

عالمی منظر نامے میں تقلید کی کوئی گنجائش نہیں
حضرت عیسیٰ اور امام مہدی اس عالمی منظر نامے کی معراج ہیں
وہ نا حنفی ہونگے نا مالکی نا شافعی نا حنبلی نا بریلوی نا دیوبندی نا صوفی نا شیعہ
امتی بن کر آئینگے اور صرف اور صرف قرآن و حدیث کے عامل ہونگے..تقلید شخصی کے نہیں

تقلید پر ابھی تک جواب نہیں آیا
انتظار رہیگا

تقاضہ کون کر رہا ہے بات سمجھا رہا ہوں. جامد ذہن ہونے کے لیے مقلد ہونا ضروری نہیں

I would recommend reading following Book "Talash-e-Haq" written by Masood Ahmad.

There is some interesting debate between Masood Ahmad (non muqallid) and a Hanafi Alim.

http://sirat-e-mustaqeem.com/talash-e-haq_book-3927.html

Note:
Masood Ahmad was the founder of "Jamaat ul Muslameen". We as a Muslim are bound to follow Quraan andauthentic Hadeeths only. The intention is not to encourage creation of sects in Islam. Islam is a beatiful religion the way it was delivered by our beloved Prophet Muhammad pbuh. After the death of Prophet Muhammad pbuh nobody has authority to add or subtract anything from Sharia Islami. Things like additional Friday Azan, or 20 Rakaat Taravi or imposing three Talaq even if given in one sitting were administrative issues. Even these decisions can not be regarded as 100% free of errors. We can not doubt the intentions of Sahabah Karam (رضی اللہ عنھا), nobody can have the status of Sahaba (رضی اللہ عنھا).

Hadith about Ashra Mubashara

The narration pertaining to these ten companions is recorded by Ahmad (1/193) and At-Tirmithee (no. 3747). ‘Abdur-Rahmaan Ibn ‘Awf (radiallahu anhu) narrated that the Prophet (salallahu alayhi wassalam) said:
أَبُو بَكْرٍ فِي الْجَنَّةِ وَعُمَرُ فِي الْجَنَّةِ وَعَلِيٌّ فِي الْجَنَّةِ وَعُثْمَانُ فِي الْجَنَّةِ وَطَلْحَةُ فِي الْجَنَّةِ وَالزُّبَيْرُ فِي الْجَنَّةِ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ فِي الْجَنَّةِ وَسَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ فِي الْجَنَّةِ وَسَعِيدُ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ فِي الْجَنَّةِ وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ فِي الْجَنَّةِ
Abu Bakr is in Paradise, ‘Umar is in Paradise, ‘Alee is in Paradise, ‘Uthmaan is in Paradise, Talhah is in Paradise, Az-Zubayr is in Paradise, ‘Abdur-Rahmaan Ibn ‘Awf is in Paradise, Sa’d Ibn Abee Waqqaas is in Paradise, Sa’eed Ibn Zayd Ibn ‘Amr Ibn Nufayl is in Paradise, and Abu ‘Ubaydah Ibn Al-Jarraah is in Paradise.
It also has other supporting narrations by way of Sa’d Ibn Zaid (radiallahu anhu) from Ahmad (1/187-188) and At-Tirmithee (no. 3747).

Al-Maeda سورة المائدة Sura #5 | Verse 3

الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ​
This day have those who reject faith given up all hope of your religion: yet fear them not but fear Me. This day have I perfected your religion for you, completed My favour upon you, and have chosen for you Islam as your religion.
آج میں تمہارے لیے تمہارا دین پورا کر چکا اور میں نے تم پر اپنا احسان پورا کر دیا اور میں نے تمہارے واسطے اسلام ہی کو دین پسند کیا ہے

Allah had already completed the deen during the life time of Prophet Muhammad pbuh and hence there is no need for anybody to add or subtract.

Allah knows best!
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: خفیہ حلالہ سینٹر کے مولوی نے مختلف مردوں س

جو ایک ہے وہ پانچھواں نہیں بلکہ اصل ہے..چار سے پہلے بھی ایک ہی تھا
چار ہٹیں گے تو ایک ہی رہے گا...پہلے بھی ایک تھا اب بھی ایک ہے..الحمدللہ
تھوڑا تعصب کم کریں تو ایک اصل نظر آےگا پانچھواں نہیں

عالمی منظر نامے میں تقلید کی کوئی گنجائش نہیں
حضرت عیسیٰ اور امام مہدی اس عالمی منظر نامے کی معراج ہیں
وہ نا حنفی ہونگے نا مالکی نا شافعی نا حنبلی نا بریلوی نا دیوبندی نا صوفی نا شیعہ
امتی بن کر آئینگے اور صرف اور صرف قرآن و حدیث کے عامل ہونگے..تقلید شخصی کے نہیں

تقلید پر ابھی تک جواب نہیں آیا
انتظار رہیگا
اور مجہول بھی ہے، احادیث کی کتابوں کا محتاج ہے لیکن جھوٹی انّا کے باعث محدثیں کا نام لینے سے محروم. پہلے والے کسی حدیث سنتے تھے تو بتا دیتے تھے کس سے سنی ہے. پانچوں کی طرح متکبر نہیں تھے حدیث پڑھ لی حدیث محفوظ کرنے والے سے کد رکھی

امام مہدی وہ حضرت عیسی غیر ملقد بھی نہیں ہو گے کیونکہ نبی کریم غیر مقلد نہیں مسلمان تھے

میں جتنا تقلیدی ہوں عرض کر چکا ہوں. جتنا باعلم ہوں آپ تبصرہ فرما چکیں ہیں

آپ نے نہیں بتایا غیر مقلد نماز کس امام کی محفوظ کردہ احادیث کی روشنی میں پڑھتے ہیں. گڑ کھاتے ہیں لیکن گلگلوں سے پرہیز کیوں کرتے ہیں

Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خفیہ حلالہ سینٹر کے مولوی نے مختلف مردوں س

اور مجہول بھی ہے، احادیث کی کتابوں کا محتاج ہے لیکن جھوٹی انّا کے باعث محدثیں کا نام لینے سے محروم. پہلے والے کسی حدیث سنتے تھے تو بتا دیتے تھے کس سے سنی ہے. پانچوں کی طرح متکبر نہیں تھے حدیث پڑھ لی حدیث محفوظ کرنے والے سے کد رکھی

امام مہدی وہ حضرت عیسی غیر ملقد بھی نہیں ہو گے کیونکہ نبی کریم غیر مقلد نہیں مسلمان تھے

میں جتنا تقلیدی ہوں عرض کر چکا ہوں. جتنا باعلم ہوں آپ تبصرہ فرما چکیں ہیں

آپ نے نہیں بتایا غیر مقلد نماز کس امام کی محفوظ کردہ احادیث کی روشنی میں پڑھتے ہیں. گڑ کھاتے ہیں لیکن گلگلوں سے پرہیز کیوں کرتے ہیں

میں نے یہی کہا که امتی بن کر آئینگے اور قرآن و حدیث کے عامل ہونگے یعنی متبع سنت ہونگے اور مقلد ہر گز نا ہونگے اور نا ہی انکے ساتھی مقلد ہونگے

جو تقلید نہیں کرتا آپ اسے غیر مقلد کہتے پھرتے ہیں ہم نہیں
غیر مقلد کہنا تو آپ لوگوں کی عنایت ہے ہم پر...ہم تو یہ لفظ پسند ہی نہیں کرتے تو حضرت عیسی کے لئے کیسے پسند کرلیں...متبع سنت، قرآن و حدیث والے، اہل سنہ، اہل حدیث جیسے الفاظ پسند کرتے ہیں

مقلد حنفی دیوبندی صوفی یہ الفاظ آپ نے اپنے لئے چنے ہے اس لئے میں آپ کو ان الفاظ سے پکارتا ہوں

جناب ہم نماز ان تمام محدثین کی محفوظ کردہ احادیث و روایات کی روشنی میں پڑھتے ہیں جن کے مجموعہ احادیث ہمارے پاس فی زمانہ موجود ہیں ...چند کے نام یہ ہیں

امیر المومنین فی الحدیث امام بخاری
امام مسلم
امام نسائی
امام احمد بن حنبل
امام ترمذی
امام مالک
امام ابو داؤد
امام شافعی
امام محمد (شاگرد امام ابو حنیفہ)ھ
امام ابن ماجہ
امام دارمی
رحمہم اللہ

اسکے علاوہ جیسا که میں نے آپ سے پہلے عرض کیا که ہم اجماع کو بھی قبول کرتے ہیں اور اجتہادی مسائل میں اجتہاد کو بھی

آپ اگر مسلم الثبوت کی تقلید کی تعریف سے متفق ہیں تو بتادیں..اور اگر نہیں تو بھی
کیوں که محل النزاع مروجہ تقلید ہی ہے اور اس تقلید کی احناف کے ہاں خود ساختہ تعریف
اگر آپ اس تعریف سے متفق نہیں تو مقالمہ کی قطعا ضرورت نہیں
 
الله کا کلام صحف عثمانی میں پڑھتا ہوں اور بنی کی ہدایت مستند ائمہ کتب سے حاصل کرتا ہوں. اجماع و اجتہاد جس کا ہو اسے اسی سے منسوب کرنے میں شرم محسوس نہیں کرتا. قرآن و حدیث کی واضح ہدایت کے مقابلے میں کسی شخص کی ذاتی رائے کو فوقیت نہیں دیتا

خود کو حنفی اسلئے کہتا ہوں کیوں کے حنفی گھرانے میں پیدا ہوا ہوں. مذہبی معاملات اکثر و بیشتر ان سے منسوب احادیث کی روشنی ادا کرتا ہوں. کسی دوسرے امام کی رائے مو قع محل نہیں بہتر سمجھ کر قبول کرتا ہوں

سیاق و سباق جانے بغیر کسی فتوے یا تعریف کو رد کرنے یا متفق ہونے کی ضرورت نہیں. میرا علم سطحی ہے بحث اس کریں جو خود رائے دینے کیا قابل سمجھتا ہو . نام سے زیادہ عمل پر دھیان دینا چاہے
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

شکایت صرف اتنی ہے که پچھلے ٤ دن سے مجھ سے تقلید پر بحث کر رہے ہیں اور تقلید کی حمایت پر کمر بستہ ہیں..جنھیں غیر مقلد که رہے ہیں ان پر تنقید کر رہے ہیں مگر تقلید کی وہ تعریف جو فقہ حنفی کی مستند اصولی کتاب میں مذکور ہے اس کے رد یا اتفاق سےمعذوری ظاہر کر رہے ہیں
هذا شئی عجیب
کیا آپکا پچھلے چار دن کا رویہ ضد اور عناد پر مبنی تھا؟؟

آپکی یہ پوسٹ تضادات سے بھرپور ہے...کوئی ایک بات دوسرے سے میل نہیں رکھتی
اپنے آپکو حنفی کہتے ہیں...کیوں که پیدا حنفی گھرانے میں ہووے
نئے مسلمان کو کیا مشورہ دینگے وہ تو عیسائی پیدا ہوا ہے؟؟

کسی دوسرے امام کی راے کو بہتر سمجھ کر اختیار کرتے ہیں
یہ آپکا اپنا طرز عمل ہے فقہ حنفی میں ایسا کوئی اصول نہیں..کیوں که عامی نا دلیل کا محتاج ہے نا فیصلہ کا اختیار رکھتا ہے....آپکا یہ طرز عمل فقہ حنفی سے بغاوت ہے
مگر اسکے باوجود آپ اپنے آپکو حنفی کہنے تقلید کی حمایت کرنے تقلید نا کرنے والوں پر تنقید کرنے کے قابل سمجھتے ہیں

باقی مستند آئمہ کی کتب سے ہدایت والی بات، اکثر و بیشتر معاملات میں حنفیوں سے منسوب احادیث کی روشنی میں ادا کرنے والی بات سب مضحکہ خیز ہیں...ایک حنفی مقلد کے منہ سے یہ باتیں عجیب و غریب ہیں...مگر کیا کریں که آپکو تو تقلید کی تعریف کا ہی علم نہیں

اپکی مثال پاکستانی نژاد برطانوی کی سی ہے
پیدا تو پاکستان میں ہووے مگر رہتے برطانیہ میں ہیں..پاکستانی بھی ہیں اور برطانوی بھی
کلچر سوچ سیاست شادی بیاہ سب پاکستانی سٹائل مگر رہنا کمانا پڑھنا برطانیہ میں
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خفیہ حلالہ سینٹر کے مولوی نے مختلف مردوں س

قرآن و حدیث کی واضح ہدایت کے مقابلے میں کسی شخص کی ذاتی رائے کو فوقیت نہیں

Following is the Hadeeth regarding the issue of three Talaq in one sitting:

Abu Sahba' said toIbn 'Abbas (Allah be pleased with them): Do you know that Three (Divorces) were treated as one during the lifetime of Allah's Apostle (may peace be upon him), and that of Abu Bakr, and during Three (years) of the caliphate of Umar (Allah be pleased with him)? Ibn Abbas (Allah be pleased with them) said: Yes. (Sahih Muslim; Book #009, Hadith #3492)

I hope u will accept the above decision of our beloved Prophet pbuh without any hesitation (Insha-Allah)
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: خفیہ حلالہ سینٹر کے مولوی نے مختلف مردوں س

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

شکایت صرف اتنی ہے که پچھلے ٤ دن سے مجھ سے تقلید پر بحث کر رہے ہیں اور تقلید کی حمایت پر کمر بستہ ہیں..جنھیں غیر مقلد که رہے ہیں ان پر تنقید کر رہے ہیں مگر تقلید کی وہ تعریف جو فقہ حنفی کی مستند اصولی کتاب میں مذکور ہے اس کے رد یا اتفاق سےمعذوری ظاہر کر رہے ہیں
هذا شئی عجیب
کیا آپکا پچھلے چار دن کا رویہ ضد اور عناد پر مبنی تھا؟؟

آپکی یہ پوسٹ تضادات سے بھرپور ہے...کوئی ایک بات دوسرے سے میل نہیں رکھتی
اپنے آپکو حنفی کہتے ہیں...کیوں که پیدا حنفی گھرانے میں ہووے
نئے مسلمان کو کیا مشورہ دینگے وہ تو عیسائی پیدا ہوا ہے؟؟

کسی دوسرے امام کی راے کو بہتر سمجھ کر اختیار کرتے ہیں
یہ آپکا اپنا طرز عمل ہے فقہ حنفی میں ایسا کوئی اصول نہیں..کیوں که عامی نا دلیل کا محتاج ہے نا فیصلہ کا اختیار رکھتا ہے....آپکا یہ طرز عمل فقہ حنفی سے بغاوت ہے
مگر اسکے باوجود آپ اپنے آپکو حنفی کہنے تقلید کی حمایت کرنے تقلید نا کرنے والوں پر تنقید کرنے کے قابل سمجھتے ہیں

باقی مستند آئمہ کی کتب سے ہدایت والی بات، اکثر و بیشتر معاملات میں حنفیوں سے منسوب احادیث کی روشنی میں ادا کرنے والی بات سب مضحکہ خیز ہیں...ایک حنفی مقلد کے منہ سے یہ باتیں عجیب و غریب ہیں...مگر کیا کریں که آپکو تو تقلید کی تعریف کا ہی علم نہیں

اپکی مثال پاکستانی نژاد برطانوی کی سی ہے
پیدا تو پاکستان میں ہووے مگر رہتے برطانیہ میں ہیں..پاکستانی بھی ہیں اور برطانوی بھی
کلچر سوچ سیاست شادی بیاہ سب پاکستانی سٹائل مگر رہنا کمانا پڑھنا برطانیہ میں

کس نے کہ دیا میں تقلید (جو تعریف آپ کے ذہن میں ہے) کی حمایت پر کمر بستہ ہوں. خود کو حنفی کہنے سے اگر کوئی تقلیدی ہو جاتا ہے تو ہو میں اندھا نہیں ہوں.

عیسائی اپنا فیصلہ خود کرلے.

آغاز آپ نے کیا تھا. ثابت یہ ہوتا ہے جو آپ کو غیر مقلد نہیں لگتا اس کے پیچھا لٹھ لے کر پڑ جانے کو مذہبی فریضہ سمجھتے ہیں

آپ مجھے جو مرضی سمجھیں. مجھے کیا سمجھنا ہے کیا کرنا ہے آپ کے مشورے کی ضرورت نہیں ہے

یہ مثال شتر بے مہار غیر مقلدین پر زیادہ فٹ ہوتی ہے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خفیہ حلالہ سینٹر کے مولوی نے مختلف مردوں س

کس نے کہ دیا میں تقلید (جو تعریف آپ کے ذہن میں ہے) کی حمایت پر کمر بستہ ہوں. خود کو حنفی کہنے سے اگر کوئی تقلیدی ہو جاتا ہے تو ہو میں اندھا نہیں ہوں.

عیسائی اپنا فیصلہ خود کرلے.

آغاز آپ نے کیا تھا. ثابت یہ ہوتا ہے جو آپ کو غیر مقلد نہیں لگتا اس کے پیچھا لٹھ لے کر پڑ جانے کو مذہبی فریضہ سمجھتے ہیں

آپ مجھے جو مرضی سمجھیں. مجھے کیا سمجھنا ہے کیا کرنا ہے آپ کے مشورے کی ضرورت نہیں ہے

یہ مثال شتر بے مہار غیر مقلدین پر زیادہ فٹ ہوتی ہے
[/right]

تقلید کی تعریف میری ذہنی اختراع نہیں یہ تعریف فقہ حنفی کی مستند تعریف ہے
اور ایک حنفی کہلانے والا اپنی فقہ کی دی ہوئی تقلید کی تعریف کے ہی اعتراف سے ہی معذور هو تو پھر کس تقلید کا وہ داعی ہے؟؟

جی ہاں تقلید شخصی کا رد کرنا جہاں ضرورت هو اپنا مذہبی فریضہ سمجھتا ہوں...اس لئے که تقلید کی تعریف جانتا ہوں..اور تقلید شخصی کو گمراہی سمجھتا ہوں اور علم کی دشمن
اور افسوس اس بات کا ہے که آپ تقلید کی حمایت اپنا مذہبی فریضہ سمجھتے ہیں...بغیر تعریف کے جانے
اب متعصب اور ضدی کون ہے فیصلہ کرلیں'

میں نے آغاز فقہ حنفی کی مقلدانہ روش کو سامنے رکھ کر کیا تھا که حلالہ کے فتوے سے انکار ایک مقلد کے لئے ممکن نہیں
آپ نے وہیں سے تقلید کی حمایت کا بیڑا اٹھا لیا...اور آخر میں اعتراف کے تقلید کی تعریف ہی آپکو نہیں معلوم
ویسے بڑی مضحکہ خیز صورتحال ہے

آپکو یہ تو پتہ نہیں لیلیٰ مرد تھی یا عورت ...مگر مجنوں کے بارے میں سب پتہ ہے
آپکو تقلید کی تعریف نہیں پتہ مگر غیر مقلدین کے بارے میں سب جانتے ہیں که کونسی مثال انپر فٹ ہوتی ہے اور کونسی نہیں!!!...جناب ضد چھوڑیے... تقلید کی تعریف نہیں معلوم تو مقلد اور غیرمقلد کی بحث سواے ضدی پن کے اور کیا ہے

مجھے تو یہ تجاہل عارفانہ لگتا ہے
 
یہ سب آپ کی اپنے سوچ ہے. جو غیر مقلد ہے وہ ایسا ہے ویسا ہے

بات فقہ حنفی کی کرنی اور مثالیں احمد رضا اور یوسف لہدیانوی کی دینی جن سے خود فقہ حنفی کو ماننے والوں میں اختلاف/ اتفاق پایا جاتا ہے

میرے جیسا سطحی علم رکھنے والا بیڑہ اٹھانے کی جرات کیسے کر سکتا ہے. یہ کام آپ جیسا عالم کو ہی زیب دیتا ہو. بات اور کرنی مثال کہیں اور سے دینی.

مجنوں اپنی داستان خود بتا رہا ہے. میرا کیا قصور ہے

مجہول عالم ہونے سے جاہل ہونا ہی بہتر ہے
 
جہالت ٤ دن پہلے تسلیم کرلیتے تو نوبت یہاں تک نا پنھچتی
٤ دن تک تقلید کی حمایت کرتے رہےاور آج تقلید کی تعریف سے نا واقفیت
خوب لطیفہ سنایا ہے آپنے

دھاندھلی نہیں چلےگی
تقلید کرنی بھی ہے اور نہیں بھی..حنفی کہلانا بھی ہے اور دیگر اماموں کی بہتر راۓ کو بھی لینا ہے
یا تقلید کرلیں اور کرنی ہے تو تعریف معلوم کرلیں...اور نہیں کرنی تو حمایت چھوڑدیں

اور اگر من پسند کوئی نیا سٹائل ہے آپکا تو میری طرف سے معذرت آپ سے آپکے حنفی بھائی ہی نپٹ لینگے

یوسف لدھیانوی یا احمد رضا کے حلالہ کے فتوے پر کسی حنفی عالم نے نکیر کی ہے تو بتائیں
باقی ہوائی باتوں کا کوئی فائدہ نہیں
احمد رضا بریلوی مکتبہ فکر کے امام ہیں اور انکے کڑوڑوں معتقدین ہیں اور یوسف لدھیانوی دیوبندی مکتبہ فکر کے چوٹی کے علما میں سے ایک ہیں اور دیوبندی علما کے ہاں متفقہ طور پر مستند مانے اور جانے جاتے ہیں اور انکے بھی کڑوڑوں چاہنے اور ماننے والے ہیں
یہ دنوں حنفیت کے علم بردار ہیں اور کوئی معمولی شخصیات نہیں..فقہ حنفی کی

اور میرا دعویٰ ہے که فقہ حنفی کی کسی قابل ذکر شخصیت کو حلالہ کے اس فتوے پر اعتراض نہیں
کیوں که تقریبا ہر حنفی عالم یہی فتویٰ دیتا ہے
اور اسی لئے حلالہ سنٹر کامیابی سے چل رہے ہیں

آپ تقلید کی تعریف سے نا بلد ہونے کے باوجود اسکی حمایت کر سکتے ہیں تو حلالہ سے متعلق حنفی موقف معلوم نا ہونے کے باوجود اسکی مخالفت بھی کر سکتے ہیں..آپسے کچھ بعید نہیں

Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خفیہ حلالہ سینٹر کے مولوی نے مختلف مردوں س

الله کا کلام صحف عثمانی میں پڑھتا ہوں اور بنی کی ہدایت مستند ائمہ کتب سے حاصل کرتا ہوں. اجماع و اجتہاد جس کا ہو اسے اسی سے منسوب کرنے میں شرم محسوس نہیں کرتا. قرآن و حدیث کی واضح ہدایت کے مقابلے میں کسی شخص کی ذاتی رائے کو فوقیت نہیں دیتا

خود کو حنفی اسلئے کہتا ہوں کیوں کے حنفی گھرانے میں پیدا ہوا ہوں. مذہبی معاملات اکثر و بیشتر ان سے منسوب احادیث کی روشنی ادا کرتا ہوں. کسی دوسرے امام کی رائے مو قع محل نہیں بہتر سمجھ کر قبول کرتا ہوں

سیاق و سباق جانے بغیر کسی فتوے یا تعریف کو رد کرنے یا متفق ہونے کی ضرورت نہیں. میرا علم سطحی ہے بحث اس کریں جو خود رائے دینے کیا قابل سمجھتا ہو . نام سے زیادہ عمل پر دھیان دینا چاہے

Dear atensari,

Islam is a very simple and beautiful religion. Allah has created us and send to this world so that He can test us. Based on our obedience to Allah orders we will be judged in the hereafter by Allah. As Allah says in Quraan:

[TABLE="width: 750"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
lefttop.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"][TABLE="width: 675"]
[TR]
[TD="class: QuranData, align: left"]Al-Qamar | 55 verses | The moon | Recitation | Topics[/TD]
[TD="align: center"]
bismillah.gif
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 200, align: right"] سورة القمر
Sura #54 | Makkah[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 36, bgcolor: #FFFFFF"]
righttop.gif
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 750"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranDataNumber, width: 15, bgcolor: #FFFFFF"]40[/TD]
[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"]وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Yusuf Ali 40:[/TD]
[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF"]And We have indeed made the Qur'an easy to understand and remember: then is there any that will receive admonition?[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 120, bgcolor: #FFFFFF"]Urdu 40:[/TD]
[TD="class: QuranDataUrdu, bgcolor: #FFFFFF"]اور البتہ ہم نے سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا ہے پھر ہے کوئی سمجھنے والا[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: QuranData, width: 8, bgcolor: #FFFFFF"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

Just think about it if Allah has made Quraan so easy then why would he make the implementation of religion Islam so difficult that we must do blind following of a Imam other than our Prophet Muhammad pbuh.? This religion so easy that an ordinary person can easily understand and practice it. Later on people made it so complicated that an ordinary is unable to practice it without blind following of a Imam.

Please note that the intention is not to hurt followers of Hanafi Sect. Just wanted to show some examples from Hanafi Books just as a food for thought.

Following extracts are taken from "Sayf Muhammadi" of Shaykh Junagri, "Haqiqatu Fiqh" of Shaykh Jepuri, "Zafar Al-Mubin fi Rad Aghlat Muqalidin" of Abul Hasan As-Silakoti, student of Imam Nadheer Husayn Ad-Dehlawi.

Ghulu (exaggeration) about Hanafi Fiqh

“The book “Durul Mukhtar” was written by the Prophet’s tongue” (Muqadimah Durul Mukhtar)

“In a dream the Prophet saw put his tongue in the mouth of the writer, and then I started to write this book” (Muqadimah Durul Mukhtar)

“The Isnad of the book “Durul Mukhtar” goes back to Allah by the way of the Prophet (saw)”
(Muqadimah Durul Mukhtar)

“May the curse of Allah be on those who make Rad (refutation) of Abu Hanifah”
(Muqadimah Durul Mukhtar)

“When The Prophet ’Isa will come back he will follow the Madhab of Abu Hanifah”
(Muqadimah Durul Mukhtar)

“Khidr spent 30 years to learn knowledge from Abu Hanifa, then Al-Qushayri learnt from Khidr during 3 years and he wrote more than 1000 books and put them in a box in the sea. When Isa (aley salam) will take these books and act upon them.” (Muqadimah Durul Mukhtar)

In the introduction of “Dur ul Mukhtar” there is the fabricated Hadith that the Prophet would have said that Abu Hanifah is the lamp of his community.

Comment: Such Ta’assub is unacceptable in Islam and rejecting such claims is obligatory. This is clear that many of these Ahnaf consider the views of Abu Hanifah as a religion revealed by Allah…La Hawla wala Quwatta ila Billah

Fatawa in Hanafi books related to Zina, intercourse and similar issues

“If someone pays a woman to do Zina, there is no Hadd” (prescribed punishment)”

(Durul Mukhtar, kitab Hudud, Fatawa Hhaniyah misr vol 3 p 508, Kanz Daqaiq ed Deoband p 180, and this fatwa is attributed to Abu Hanifa while his two students say there is Hadd)

”If he pays a woman to do Zina (fornication) or Wati (intercourse) if he says I will give you so much dirham or she says give me so much, there is no Hadd” (Alamgiri, vol 2 p 168)

”If the Khalifah or the Imam or the king does Zina there is no Hadd” (Durul Mukhtar, Kitab Hudud)

Comment: This is a clear restriction (Takhsis) of the Quran, while Ahnaf reject restriction of the Quran with Khabar Ahad. So it shows like Hafiz ibnul Qayim said in his “I’lam” that Ahnaf’s rule is self-contradictory, they reject Takhsis of the Quran with authentic Hadith of the two Sahih and others while they do it with weak Hadith and even Qiyas.

How can Ahnaf take the king and prostitute out of the saying of the Quran? Do they have a Mutawatir Hadith or Mashur?

“The salary of the prostitute is Halal” (Chalpi Shar Wiqayah)

“If someone does Jima (intercourse) with an animal or with a dead or a young girl and there is no inzal (ejaculation), then Ghusl is not obligatory” (Durul Mukhtar Kitab Taharah, Masail Ghusl, also Alamgiri, Kitab Taharah)

“If someone does sodomy with a woman who fasts or a man who fasts, their fast is not broken (Hidayah, Kitab Sawm)

“If a young boy of 10 does Jima with an adolescent Woman, there is no Ghusl” (Alamgiri, Kitab Taharah)

“If someone enters is penis in his Dubur (Anus), then Ghusl is not obligatory” (Durul Mukhtar, Kitab Taharah Masail Ghusl)

“If a man in his Dubur (Anus) or a woman in her vagina enters the penis of the dead, or his finger, or something in wood, there is no Ghusl” (Hidayah Kitab Taharah)

“If someone enters the penis of an animal in her vagina or Dubur (Anus), the Ghusl is not obligatory (Durul Mukhtar Kitab Taharah Masail Ghusl)

“If a woman enters the penis of a boy without desire in her vagina or Dubur (Anus), the Ghusl is not obligatory” (Durul Mukhtar, Kitab Taharah Masail Ghusl)

“After doing Jima’ (intercourse) with a young girl, it is not necessary to clean his penis” (Durul Mukhtar Kitab Taharah Masail Ghusl)

“If someone does Jima with a virgin and the curtain is not broken, Ghusl is not obligatory” (Durul Mukhtar Kitab, Taharah Masail Ghusl)

“If someone does Wati (intercourse) in the Dubur (Anus) of an animal or in his ran and there is no Inzal (ejaculation), then Ghusl is not obligatory.” (Hidayah, Kitab Taharah)

“If the adolescent woman does Wati (intercourse) with a young boy or with an insane, then the woman has no Hadd” (Durul Mukhtar, Kitab Hudud)

“If someone does Wati (intercourse) with a non adolescent woman, or with a dead or an animal, there is no Hadd” (Durul Mukhtar, Kitab Hudud)

“The one who enters his penis in the vagina or anus of the hermaphrodite, there is no Ghusl (Durul Mukhatr, Kitab Taharah, Masail Ghusl)

“If the hermaphrodite enters his penis in vagina of woman or her anus, there is no Ghusl for both of them” (Alamgiri, Bab Taharah, Wajibat al ghusl)

“If someone does Zina with the salve of his child or great child, there is no Hadd” (Durul Mukhtar, Kitab Hudud)

“If someone does Zina with the slave of grand father or grand mother, there is no Hadd” (Durul Mukhtar Kitab Hudud)

“If someone has a slave in Rahn (security for loan) and he does Zina, there is no Hadd” (Durul Mukhtar Kitab Hudud)

In “Hidayah”, it is written that there is no Hadd for the one who does Zina with the slave woman (of another) he has in Rahn (guaranty) even if he knew that she is forbidden to him

If someone does Nikah with a Mahram for ever woman and consider it Halal, there is no Hadd” (Durul Mukhtar, Kitab Hudud)

“The woman that are for ever forbidden, and he does Nikah and he even if he considers that Haram, there is no Hadd” (Dur Mukhtar Kitab Hudud, and Alamgiri who attribute that to Imam Abu Hanifah)

“If he does Nikah with a woman and joins in Nikah his wife’s sister or mother, there is no Hadd” (Alamgiri)

“If he does temporary marriage and he considers that Haram, there is no Hadd” (Alamgiri)

“If someone does Nikah with a woman who is married before, and he knows she has a husband and it is Haram, there is no Hadd” (Fatawa Khaniya, Misr vol 3 p 508)

“There is no Hadd of Zina for the one who cannot speak, neither any Hadd for something else, even if the witness are present and he admits with Isharah (sign) or by writing.“ (Alamgiri, Misr, vol 2 p 168)

“If someone kidnaps a slave, does Zina and his responsible for her price, there is no Hadd” (Durul Mukhtar, Kitab Hudud)

“If someone gives permission to another to do Zina with his slave, there is no Hadd” (Alamgiri, vol 2 p 169)

“There is no Hadd for sodomy” (Durul Mukhtar, Kitab Hudud)

In “Hidayah” it is said: “If a woman claims that he married her with (false) witnesses and the judge declares that he is her husband and he did not marry her. She can stay by him and if she wants to leave him, he can do Jima (intercourse) with her according to Abu Hanifah.”

So according to Abu Hanifah if a woman lies and wins cases, she can have Jima’ with this man and the judgment of the judge replaces Nikah.

In ‘Hidayah’ it is written that Abu Yusuf, Muhammad ibnul Hasan Ash-Shaybani and Ash-Shafi’i said that the marriage does not become true in Batin (reality).

Imam An-Nawawi says about the fact that the wrong judgment of a judge does not make Halal in Batin (reality): “This Hadith is a prove for the Madhab of Ash-Shafii, Malik, Ahmad and the Majority of scholars of Islam and the Fuqaha from different cities among Sahabah, Tabi’is and scholars after then, that the judgment of the judge does not make Halal in Batin (reality) and does not make Halal the Haram, and Abu Hanifah makes the privates part Halal with the judge's Judgment.” (Hadith 4450 of “Sharh Muslim”)

Ahshraf Ali Thanvi, the Hakim Ummat of the Deobandis writes in “Imdad ul Fatawa” vol 2 p 310, that the one who touches his wife's mother with desire his marriage is cancelled and his wife forbidden to him

And there is no difference whether he said he did this with intention or not, as said in “Kifayatul Mufti” vol 5 p 182.

Thanvi said in “Bahisti Zewar” part four, that if he wakes up and by mistake he touched his daughter or wife's mother with desire, his wife is forbidden to him.

What is strange in this Fatwa is that if he touches his daughter and wife's mother with desire and there is ejaculation, then his wife is not forbidden. So the ejaculator who does this on purpose is not punished, while the one doing this by error is punished with divorce with his wife

In “Hidayah”, Kitab Nikah, Fasl fi Bayan Al Muharimat: “The one who is touched by a woman with desire, her mother and daughters are forbidden for him (for Nikah) and Ash-Shafii said it does not forbid, and on this is difference of his touching a woman with desire of his looking at her vagina or her looking to his penis with desire, because touching and looking is not in the meaning of entering (intercourse) so there is no link with Fasad (breaking) of fasting and Ihram and obligation of Ghusl, so these two things (looking and touching) are not added to that.

And for us (Ahnaf) touching and looking is a cause calling to intercourse, so it takes its place ( Yuqamu Maqamahu) because of precaution (Ihtiyat), then touching with desire is that the penis becomes big and strengthens, and this is authentic (meaning there is difference in Ahnaf for this), and what is taken into account (there is also difference in that) for looking at entering of vagina and it does not become true except when she lies down, and if he touches and then ejaculates then it has been said it leads to forbiddance, and the authentic (another difference) is that it does not lead to, because of his ejaculation he made it clear that he was not desiring intercourse, and on the same is for coming to a woman from her anus”

Mufti Rashid Ahmad Deobandi says in “Ahasanul Fatawa”, vol 5 p 92. : “If without Jima (intercourse), he ejaculates then the forbiddance is not established”

”The one who does watch the vagina of a woman in a mirror or in water, then the mother of this woman is forbidden to him” (Durul Mukhtar, Kitab Nikah, Fasl fil Muharamat)

”If a man touches a woman and does not ejaculate, her mother his forbidden to him and if he ejaculates her mother is not forbidden to him.” (Dur ul Mukhtar, Kitab Nikah, Fasl fil Muharamat)

”If while wakening, the hand of the man touches (with desire) his daughter, or the hand of the woman touches his son, they (husband and wife) are forbidden to each other” (Durul Mukhtar, Kitab Nikah, fasl fil Muharamat)

”Kissing with desire the mother of his wife makes his wife forbidden” (Durul Mukhtar, Kitab Nikah, Fasl fil Muharamat)

”Touching with desire the mother of his wife makes his wife forbidden” (Durul Mukhtar, Kitab Nikah, fasl fil Muharamat)

”Looking at the vagina of his daughter with desire makes his wife forbidden” (Durul Mukhtar, Kitab Nikah, Fasl fil Muharamat)

”If in a drunk state he takes and kisses his daughter and she tells I am your daughter, his wife is forbidden to him” ( Alamgiri, Kitab Nikah)

”If a man does Jima with a young girl (non virgin) and then divorces with her , then the daughter of this woman his not Forbiden to him” (Dur Mukhtar, Kitab Nikah, Fasl fil Muharamat)

”Doing Jima’ with a girl of 7 or 8 years, then the mother of this girl is not forbidden to him” (Alamgiri, Kitab Nikah)

Fatawa related to Riba

”If someone does Zina in Dar ul Harb (land of war) or in the land of revolted people, there is no Hadd.” (Dur Mukhtar Kitab hudud)

”The Muslim can take Riba (usury) from a Kafir Harbi (disbeliever who is in state of war), in Dar ul Harb (land of war) (Durul Mukhtar vol 4 p 209)

In “Hidayah”, Kitab Buyu’, Bab Riba, it is written that there is no problem in Riba (usury) between a Muslim and Harbi (disbeliever in state of war) in Dar al Kufr (land of Kufr).

Also in Hidayah in Kitab Buyu’, Bab Riba, it is said that Riba is permissible between a man and his slaves.

Comment: This is also a Takhsis of the Quran without Hadith

Fatawa related to alcohol

In “Hidayah” Kitab Ashribah: “If grape juice is cooked to 2/3 and 1/3 remains, it is Halal even if it is strong.” Then he says the condition is for strength and not for games and lahw.”

As for Nabidh, it is said in “Hidayah” that if the Nabidh is made from Tamr (dried dates) or raisins and it is lightly cooked, then it is correct to drink it as long as one is not drunk and it should not be for games but for strength.

Then he says that the Mufsid (bringing corruption) is the bowl that makes drunk, and this one is Haram according to us.

In “Fatawa Alamgiri”, it is said that if he drinks 9 bowls of Nabidh of Tamr and after the tenth he becomes drunk, there is no Hadd, it is like that in “Sirajiyah”.

In “Sarh Wiqayah”, “Durul Mukhtar” and “Alamgiri” it is said that according to Abu Hanifah the drunk (on Nabidh) who gets Hadd is the one who cannot distinguish between the sky and earth

(In Sahih Hadith, it is said that whatever intoxicate in great quantity, its small quantity is Haram)

Imam Qurtubi says that all Ahadith in this case make clear that everything that intoxicate is Khamr and it makes Batil the Madhab of the Kufis that khamr is only the drink made from grapes and what is cooked besides that is not Khamr

In “Durul Mukhtar” it is said that if a Muslim orders to sell Khamr or pig or to buy it, meaning he delegates the Zimmi (Kafir living in the land of Islam and paying Zimmah) for that this is Sahih according to the Imam but with a lot of Karahah

In “Hidayah”, Kitab Buyu’, Bab Bay’ Fasid, we ca read that If the Muslim orders the Christian to sell Khamr or to buy it and he does it, it is permissible according to Abu Hanifah

Also it is said in this book that the one who transports wine for the Zimmi can ask a salary according to Abu Hanifah

Ash-Shami said in “Rad ul Muhtar” that as Khamr is promised in paradise, some of it forms should be Halal in this world so the person can know the taste and desire it, he means that we cannot desire wine of paradise, without knowing taste of some forms of it

“The drunk who claims to have drunk after the smell of wine disappears does not receive any Hadd” (Alamgiri, kitab Hudud, attributed to Abu Hanifah and Abu Yusuf)

“If the drunk man vomits after drinking wine, there is no Hadd” (Alamgiri, Kitab Hudud )

”The drunk who cannot speak does not receive Hadd, even if he admits” (Alamgiri, kitab Hudud )

Reading and holding the Quran in prayer

”If someone prays holding a dog in his hands, his prayer is not Fasid (invalid)” (Durul Mukhtar, Misr vol 1 p 153)

”If someone in prayer watches the private part of a woman, is prayer is not broken” (“Maraqi Al Falah”, Misr vol 1 p 200)

”If someone watches at book of Fiqh during prayer, is prayer is not broken by Ijma (consensus)” (Alamgiri vol,1 p 106)

”If someone prays and holds the Quran and reads from it, is prayer is Fasid (invalid)” (Durul Mukhtar vol 1 p 641)

While in “Sahih Bukhari”, Aishah ordered her slave to lead women while he reading from some papers. Yet Ahnaf say holding a dog, looking at private parts of woman does not break the prayer, but for the Quran, it breaks, and one cannot understand this.

Different Fatawa

In “Hidayah” it is written that if in the last Tashahud, if he does on purpose Hadath (Gas, urine..) or speaks or does an action that break prayer, his Salat is finish and he does not need to repeat it.

”The thief who cannot speak there is not Hadd” (Dur Mukhtar, Kitab Saraqat)

”The one who steals grass or wood, there is no Hadd” (Sharh Wiqayah, Kitab Saraqat)

”If he steals the door of the mosque, there is no Hadd” (Sharh Wiqayah, Kitab Saraqat)

”If he steals in Bayt ul mal there is no Hadd” (Sharh Wiqayah, Kitab Saraqah)

”If the Hanafi becomes a Shafi’i, he should receive Ta’zir (corporal punishment) (Alamgiri, Kitab Hudud, Bab Fasl fi Ta’zir)

”If the Hanafi becomes a Shafi’I, his witness is not valid” (Durul Mukhtar)

“The skin of the dog and wolf does become pure by Zabh (Muniya p 49)”

Comment: So for Ahnaf, there is no need of Dabgh of the skin, one can just do Zabh of the dog and wolf, and their skin will become pure

Hanafi conditions for leading prayer

If in the conditions of who should be Imam in the first cases there is equality, “then the one whose wife is more beautiful” (Durul Mukhtar vol 1 p 412)

How can someone they check whose wife is the most beautiful? Do they need a miss beauty competition?

Then the one who has the biggest head and the smallest member ” (Durul Mukhtar, vol 1 p 412)

At-Tahtawi said in his “Hashiyah ‘ala Maraqi Al-Falah” on this topic:

“His saying “The one who has the smallest member”, some of the Mashaykh explained this “The one who has the smallest penis”, because the great size of it shows in most cases low morality...and similar matters are not known in most cases except by information or narration, and this is rare, and the same is said about the one having the most beautiful wife.”

قوله ( وأصغرهم عضوا ) فسره بعض المشايخ بالأصغر ذكرا لأن كبره الفاحش يدل غالبا على دناءة الأصل ويحرر ومثل ذلك لا يعلم غالبا إلا بالاطلاع أو الأخبار وهو نادر ويقال مثله في الأحسن زوجة المتقدم

Now, do Ahnaf need to tell in front of anyone whose penis is the smallest? What is this absolute nonsense?

May Allah send Salah and Salam on the Prophet (saw), his household, Companions and those who follow them.
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: خفیہ حلالہ سینٹر کے مولوی نے مختلف مردوں س

جہالت ٤ دن پہلے تسلیم کرلیتے تو نوبت یہاں تک نا پنھچتی
٤ دن تک تقلید کی حمایت کرتے رہےاور آج تقلید کی تعریف سے نا واقفیت
خوب لطیفہ سنایا ہے آپنے

دھاندھلی نہیں چلےگی
تقلید کرنی بھی ہے اور نہیں بھی..حنفی کہلانا بھی ہے اور دیگر اماموں کی بہتر راۓ کو بھی لینا ہے
یا تقلید کرلیں اور کرنی ہے تو تعریف معلوم کرلیں...اور نہیں کرنی تو حمایت چھوڑدیں

اور اگر من پسند کوئی نیا سٹائل ہے آپکا تو میری طرف سے معذرت آپ سے آپکے حنفی بھائی ہی نپٹ لینگے

یوسف لدھیانوی یا احمد رضا کے حلالہ کے فتوے پر کسی حنفی عالم نے نکیر کی ہے تو بتائیں
باقی ہوائی باتوں کا کوئی فائدہ نہیں
احمد رضا بریلوی مکتبہ فکر کے امام ہیں اور انکے کڑوڑوں معتقدین ہیں اور یوسف لدھیانوی دیوبندی مکتبہ فکر کے چوٹی کے علما میں سے ایک ہیں اور دیوبندی علما کے ہاں متفقہ طور پر مستند مانے اور جانے جاتے ہیں اور انکے بھی کڑوڑوں چاہنے اور ماننے والے ہیں
یہ دنوں حنفیت کے علم بردار ہیں اور کوئی معمولی شخصیات نہیں..فقہ حنفی کی

اور میرا دعویٰ ہے که فقہ حنفی کی کسی قابل ذکر شخصیت کو حلالہ کے اس فتوے پر اعتراض نہیں
کیوں که تقریبا ہر حنفی عالم یہی فتویٰ دیتا ہے
اور اسی لئے حلالہ سنٹر کامیابی سے چل رہے ہیں

آپ تقلید کی تعریف سے نا بلد ہونے کے باوجود اسکی حمایت کر سکتے ہیں تو حلالہ سے متعلق حنفی موقف معلوم نا ہونے کے باوجود اسکی مخالفت بھی کر سکتے ہیں..آپسے کچھ بعید نہیں

مجھ سے بڑے جاہل خود ہو تین دن سے سطحی علم رکھنے والے سے بحث کر رہے ہو

سلام

Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی حضرت نے دین کو اتنا مشکل کر دیا ہےکہ اب وہ ان کو خود بھی سمجھ نہی آتا

حالنکہ الله تعالیٰ خود فرماتے ہیں کہ لا اکراہ فی دین
الله کی پناہ ان لوگوں سے ، کیسے لڑتے ہیں آپس میں اور طعنہ دوسروں کو لا علمی کا

مقصد صرف ایک الله کی عبادت ہے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

مجھ سے بڑے جاہل خود ہو تین دن سے سطحی علم رکھنے والے سے بحث کر رہے ہو

سلام

[/right]

مولوی حضرت نے دین کو اتنا مشکل کر دیا ہےکہ اب وہ ان کو خود بھی سمجھ نہی آتا

حالنکہ الله تعالیٰ خود فرماتے ہیں کہ لا اکراہ فی دین
الله کی پناہ ان لوگوں سے ، کیسے لڑتے ہیں آپس میں اور طعنہ دوسروں کو لا علمی کا

مقصد صرف ایک الله کی عبادت ہے

دین بہت آسان ہے
قرآن و حدیث کی اتباع سے زیادہ کچھ آسان نہیں

دنیا میں ہر شخص کی راے قبول بھی کی جا سکتی ہے اور رد بھی
مگر دنیا کی واحد شخصیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم ہیں جن کی بات کو رد نہیں کیا جا سکتا

جب کے تقلید نام ہے قول امام کو بغیر دلیل کے لینا....یعنی امام کی راۓ کو رد نہیں کیا جا سکتا چاہے کچھ ہوجاۓ
یہ میری تعریف نہیں بلکہ تقلیدی کے داعی علما کی وہ تعریف ہے جس کی بنیاد پر تقلید کی جاتی ہے
اور اس کے مظاہر ہم معاشرے میں دیکھتے رہتے ہیں...ہم دیکھتےہیں که علما حلالہ اور دیگر جرائم کے فتوے دیتےہیں....اور معتقدین ین فتووں پر عمل کے پابند ٹہرتے ہیں..کیوں که انکی بنیادی تربیت ہی تقلید پر ہوتی ہے

حلالہ کی مخالفت اور تقلید کی حمایت دو متضاد روش ہیں بلکہ لطیفے سے کم نہیں

بیک وقت حلالہ کی مخالفت اور تقلید کی حمایت دھوکہ ہے اپنے آپکو اور عوام کو

میرا مقصد یہاں قطعا ضد و بحث نا تھا...یہ اللہ جانتا ہے
آپ دونوں بھائی اور دیگر احباب میرے لئے اتنے ہی قابل احترام ہیں جتنا شاید میرا بھائی
اس لئے اگر میری طرف سے کوئی غلطی ہوگئی هو میں معذرت خواہ ہوں

یہ میری آخری پوسٹ ہے اس تھریڈ پر

وسلام علیکم و رحمتہ اللہ
 
بھائی صاحب السلام و علیکم
میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں ، اور الله تعالیٰ نے آپ کو بہت اچھا علم دیا ہوا ہے ، آپ کو مبارک ہو

بہت کم لوگوں ہیں جن کو اتنا علم ہوتا ہے میری دعا ہے کہ لوگوں کو اس بہت فایدہ ہو

آپ نے ٹھیک کہا کہ بعد از خدا بزرگ توئی

وہ بھی تو صحابہ تھے جو رسول کریم کے پاس آتے تھے ، اسلام قبول کرتے تھے ، چند دن رہ کر اسلام سیکھتے تھے اور پھر چلے جاتے تھے

آج کے دو نمبر علما نے کام خراب کیا ہوا ہے ، اسلام نے نہی ، یہ تو سوچنا بھی کفر ہے

حلالہ ایک الگ چیز ہے اور طلاق کا ہونا ایک الگ چیز ہے

کچھ کہتے ہیں کہ تین طلاقیں ایک بار نہی ہوتیں ، کچھ کہتے ہیں کہ ہو جاتیں ہیں ، لیکن کسی شخص کو اپنے آپ کو پلانڈ حلالے کے لئے پیش کرنا ، اس کی مخالفت ہر ایک نے کی ہے ، اس میں مقلد اور غیر مقلد کی کوئی بحث نہی ہے ، ویسے بھی یہ ایک فضول بحث ہے

سورہ طلاق کی وہ آیت بڑی کلیر ہے کہ تم طلاق دو عدت کے لئے

یعنی سوچنے سمجھنے کا وقت شامل ہے

الله کے کلام پر قربان کہ ہر حکم کی توجہ بھی بتائی جاتی ہے ، جیسے عورتوں کو کہا گیا تم اپنے آپ کو ڈھکو تا کہ تم ستائی نا جاؤ

بس جب مقصد سمجھ آ جاتا ہے تو انسان ٹھیک راستہ بھی نکال لیتا ہے

میں نے اپنی بات ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں کی ہے ، امید ہی آپ برا نہی مانیں گے
اور میں آپ کے جواب کا متقاضی بھی نہی ہوں ، بحث تو دور کی بات ہے

خوش رہیں
 
وعلیکم السلام

علم تو علماوں کی میراث ہے جن کی صحبت اختیار کرنے پر ایمان کو تازگی اور دلوں کو ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے
میں تو طالب علم کہلانے کے بھی لائق نہیں

آپ بھی خوش رہیں اور آپکو اور ہمارے انصاری بھائی کو اللہ دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب کرے

وسلام علیکم
 
Back
Top