خدا کے لئے مجھے میرے حال پر چھوڑ دیں، میت کے گھر میں کانفرنس منا رہے ہیں۔ والد فرشتے

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Cuhyn8TWYAANinR.jpg

?
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی نہ جاتا، تو پھر بھی اسی طرح ناراضگی دکھانا تھی ۔ ۔ ۔
اللہ تمہیں یہ پہاڑ جتنا صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ناراضگی اسلئے دیکھائی جاتی ہے کیونکہ بات "آنے" سے آگے نہیں بڑھتی. مظلوم کو حاضری نہیں انصاف کی طلب ہوتی ہے. انصاف ملنا شروع ہو جائے تو آنے کی ضرورت نا رہے اور ناراضگی دیکھانے کی بھی
 
Lefty

Minister (2k+ posts)

Agreed
 
waseem137

کوئی شک نہیں انصاف ملنا چاہئے، لیکن جب انصاف ملنے لگتا ہے تو مدعی پارٹی پیسے لے کر صلح کر لیتی ہے ۔ انصاف دینے والے بھی کرپٹ اور لینے والے بھی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کوئی شک نہیں انصاف ملنا چاہئے، لیکن جب انصاف ملنے لگتا ہے تو مدعی پارٹی پیسے لے کر صلح کر لیتی ہے ۔ انصاف دینے والے بھی کرپٹ اور لینے والے بھی
مقدمہ آگے بڑھتا ہے، تب ہی پیسہ چلایا جاتا ہے. مدعی پر دباؤ ڈالا جاتا ہے. اکثر اوقات قتل کے مقدمے کی پیروی کرنے والا مدعی خود مقتول بن جاتا ہے
 
Pride.of.Pakistan

Voter (50+ posts)
ہم نے پی ٹی آئی کو ووٹ دے کر بڑی غلطی کی۔ پی ٹی آئی کے دور میں انصاف نام کی کوئی چیز نہیں۔ عمران خان نے اقتدار کے لئے ہر اس بھیڑیے کو اپنی پارٹی میں شامل کیا جو آج اقتدار میں آکر بد مست ہو چکا ہے۔

ُپی ٹی آئی کے اپنے ایم این اے اور ایم پی اے ہی قبضہ گروہوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں۔
 
کیوں جھوٹ بول رہے ہو رمضان میں ۔
 
Back
Top