حکومت پولیس کی وردی کی توہین کا نوٹس لے،پنجاب پولیس

5punjbapolcegfrrrr.jpg

پنجاب پولیس اور شاہ محمود قریشی کے درمیان تنازع مزید بڑھ گیا، شاہ محمود قریشی کے پنجاب پولیس کی وردی بارے بیان پر ردعمل آگیا، ترجمان پنجاب پولیس نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کا ہزاروں شہدا پولیس کی وردی کو گالی دینا افسوسناک ہے،حکومت پولیس کی وردی کی توہین کا نوٹس لے۔

ترجمان پنجاب پولیس نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر آباد کا واقعہ افسوسناک ہے، جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد سے ہمدردی ہے، اِس سانحے پر سیاسی جماعت کی طرف سے الزامات کی نوعیت اور اُن کی حساسیت کے پیشِ نظر مقامی پولیس کی طرف سے انتہائی احتیاط ناقابلِ فہم نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1589156660765159424
ترجمان نے کہا حساس قومی اور سیاسی تنازعات سے جڑے مقدمات میں احتیاط کوئی نئی بات نہیں۔ ماضی قریب میں مختلف سیاسی اور قومی رہنماؤں کیخلاف قومی اداروں اور مذہبی جذبات کی توہین جیسے الزامات کی درخواستوں پر بھی ایسی ہی احتیاط کا مظاہرہ کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا اِن سیاسی رہنماؤں میں شاہ محمود قریشی کی پارٹی کے رہنما بھی شامل ہیں،پولیس سیاسی اور گروہی مفادات سے بالاتر ہو کر اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے. حکومت سے توقع ہے کہ پولیس کی وردی کی توہین کا نوٹس لیا جائے گا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ آئی جی پنجاب اگر تجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ تو ایک ایف آئی آر درج کروا سکے تو لعنت ہے تیری وردی پر۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
‏ہماری پھوجی دشمن کے ہتھیاروں پہ نظر رکھنے کی بجاۓ
اپنے ہی پاکستانی مردوں کے ہتھیار چیک کرنے میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہے
کیوں ؟

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
O Punjab Police

Jaali police muqablon sey wardi ki beizzati nai hoi?
Nihattay chahrion pey zulm sey wardi ki beizzati nai hoi?
Begunah logon pey firing kr k 18 log maar diye but wardi ki beizzati nai hoi?
Hur chowk mein rishwat leinay sey wardi ki beizzati nai hoi?

Ik FIR nai kaat saktay iss sey wardi ki beizzati nai hoi?

Phir kiss beizzzati ka durr hey tumhein..
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
Well done Qureshi sb. Something you did special ,slap on crooks face.
The cost of uniforms has paid by citizens ,so they can ask you about your performance.
 
ziaokara

MPA (400+ posts)
Shah mehmood Qureshi is right when an IG Police has no balls to register fir which is mandatory under section 154, then who else should be blamed.... Is ki b video hogy
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
5punjbapolcegfrrrr.jpg

پنجاب پولیس اور شاہ محمود قریشی کے درمیان تنازع مزید بڑھ گیا، شاہ محمود قریشی کے پنجاب پولیس کی وردی بارے بیان پر ردعمل آگیا، ترجمان پنجاب پولیس نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کا ہزاروں شہدا پولیس کی وردی کو گالی دینا افسوسناک ہے،حکومت پولیس کی وردی کی توہین کا نوٹس لے۔

ترجمان پنجاب پولیس نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر آباد کا واقعہ افسوسناک ہے، جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد سے ہمدردی ہے، اِس سانحے پر سیاسی جماعت کی طرف سے الزامات کی نوعیت اور اُن کی حساسیت کے پیشِ نظر مقامی پولیس کی طرف سے انتہائی احتیاط ناقابلِ فہم نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1589156660765159424
ترجمان نے کہا حساس قومی اور سیاسی تنازعات سے جڑے مقدمات میں احتیاط کوئی نئی بات نہیں۔ ماضی قریب میں مختلف سیاسی اور قومی رہنماؤں کیخلاف قومی اداروں اور مذہبی جذبات کی توہین جیسے الزامات کی درخواستوں پر بھی ایسی ہی احتیاط کا مظاہرہ کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا اِن سیاسی رہنماؤں میں شاہ محمود قریشی کی پارٹی کے رہنما بھی شامل ہیں،پولیس سیاسی اور گروہی مفادات سے بالاتر ہو کر اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے. حکومت سے توقع ہے کہ پولیس کی وردی کی توہین کا نوٹس لیا جائے گا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ آئی جی پنجاب اگر تجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ تو ایک ایف آئی آر درج کروا سکے تو لعنت ہے تیری وردی پر۔
BARI DHAIR KARDHI MEHARBAAN AATAY AATAY, BUHAT JULD IZZAAT YAAD AAH KARDHI
 
NCP123

kahaa tu theek hey...ye POLICE waley uniform mein GHUNDEY hein...
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
وردی کی توہین کا نوٹس لو
لیکن اپنی بیغرتی کا نوٹس نہ لینا
وردی تمہاری گند میں گھس گی ہے اسے نکالو ضرور لگاؤ ورنہ عوام
تیل لا کر نکالے گی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
5punjbapolcegfrrrr.jpg

پنجاب پولیس اور شاہ محمود قریشی کے درمیان تنازع مزید بڑھ گیا، شاہ محمود قریشی کے پنجاب پولیس کی وردی بارے بیان پر ردعمل آگیا، ترجمان پنجاب پولیس نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کا ہزاروں شہدا پولیس کی وردی کو گالی دینا افسوسناک ہے،حکومت پولیس کی وردی کی توہین کا نوٹس لے۔

ترجمان پنجاب پولیس نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر آباد کا واقعہ افسوسناک ہے، جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد سے ہمدردی ہے، اِس سانحے پر سیاسی جماعت کی طرف سے الزامات کی نوعیت اور اُن کی حساسیت کے پیشِ نظر مقامی پولیس کی طرف سے انتہائی احتیاط ناقابلِ فہم نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1589156660765159424
ترجمان نے کہا حساس قومی اور سیاسی تنازعات سے جڑے مقدمات میں احتیاط کوئی نئی بات نہیں۔ ماضی قریب میں مختلف سیاسی اور قومی رہنماؤں کیخلاف قومی اداروں اور مذہبی جذبات کی توہین جیسے الزامات کی درخواستوں پر بھی ایسی ہی احتیاط کا مظاہرہ کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا اِن سیاسی رہنماؤں میں شاہ محمود قریشی کی پارٹی کے رہنما بھی شامل ہیں،پولیس سیاسی اور گروہی مفادات سے بالاتر ہو کر اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے. حکومت سے توقع ہے کہ پولیس کی وردی کی توہین کا نوٹس لیا جائے گا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ آئی جی پنجاب اگر تجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ تو ایک ایف آئی آر درج کروا سکے تو لعنت ہے تیری وردی پر۔
کوئی قسم کھا کر بتائے کہ پاکستان کی وہ کون سڑک یا ناکہ ہے جہاں پر انکو ماں بہن کی ننگی گالیاں نہیں پڑتیں ، شاہ محمود قریشی نے تو پھر بھی عزت سے بات کی ہے
 
Back
Top