- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/TpUvooI.jpg
یہ ھے حقیقت؟؟؟ کیا ماسٹر اسحاق ڈار اپنے بچوں کی جائیدادوں کی رسیدیں/منی ٹریل میڈیا کو دیکھانا پسند کرے گا کیونکہ کہ یہ کہتا ھے یہ پیسہ میرے بچوں نے کمایا ھے کہ اس کے بچوں نے کہاں جاب کی اور کتنی تنخواہیں ان کے بینک اکاؤنٹس میں آتی تھیں کیا کوئی پاکستانی حلال کا اینکر مستقبل میں اسحاق ٹائر سے یہ سوال کرنا پسند کرے گا۔؟؟؟
ULTA DAKHOO (DAR) QUTWAL KO DANTAIH
BC, sirf aik hi ghar hai teray bachoo kay pass... Ye koi jiadad jai? aik ghar ki waja say itni phati howi hai
کتنا معصوم بن کر درخواستیں کر رہا ھے اب لفافہ صحافیوں کا ٹولہ بی بی سی کا صحافی بننے کی ناکام کوششیں کر رہا ھے یہ سب لفافے خور صحافیوں کا ٹولہ لفافوں کے اثرات سے باہر نکلنے کی کوششیں کر رہے ہیںthis is one of his favourite anchors lolz
قوم کو اب سمجھ آئی ہے کہ بغیر لفافے کے انٹرویو کیا ہوتا ہے۔
ُ
keya baat kertey hu saheb...." یہ سوال ھر شہری کا حق ھے پوچھنا ؟"......hum loug besheram hein......sirf apney maal ka souchtey hein....hum tu apney bachoun ka bhi nahi souchtey ke un ka future safe hu gaa bhi ya nahi.......یہ ھے حقیقت؟؟؟ کیا ماسٹر اسحاق ڈار اپنے بچوں کی جائیدادوں کی رسیدیں/منی ٹریل میڈیا کو دیکھانا پسند کرے گا کیونکہ کہ یہ کہتا ھے یہ پیسہ میرے بچوں نے کمایا ھے کہ اس کے بچوں نے کہاں جاب کی اور کتنی تنخواہیں ان کے بینک اکاؤنٹس میں آتی تھیں کیا کوئی پاکستانی حلال کا اینکر مستقبل میں اسحاق ٹائر سے یہ سوال کرنا پسند کرے گا۔؟؟؟
کیونکہ اسحاق ڈار پاکستان کا 3 دفع وزیر خزانہ رہا ھے قانونی طور پر اس کے بچوں کو اپنی اپنی جائیدادوں کی منی ٹریل دینی چاہئے ۔ یہ سوال ھر شہری کا حق ھے پوچھنا ؟
ہاہاہا...کیا بات کرتے ہو صاحب ..آپ اپنے بچوں کے مستقبل کی تو بلکل فکر نہ کریں؟keya baat kertey hu saheb...." یہ سوال ھر شہری کا حق ھے پوچھنا ؟"......hum loug besheram hein......sirf apney maal ka souchtey hein....hum tu apney bachoun ka bhi nahi souchtey ke un ka future safe hu gaa bhi ya nahi.......