Ahud khan
Senator (1k+ posts)
Excellent reply
so it is not written anywhere
and you concocted it ...
its more like inference than concoct
Excellent reply
so it is not written anywhere
and you concocted it ...
its more like inference than concoct
It is concoction
Pure Concotion
jisay tairi nani kay phpher kay daday kay hamsayay ka potra taira bhia laga
aisay hi Ali un Wali Allah Bhi Quran Say Sabt Ho Gaya ...
baat ssedhi si hey jub tum apney qutey bilon ka muaqbla hmarey wuliyon sey kertey hu tu jelous hu k is terah ki kharafaat kerna tumhara haq hey
keep on praising them ALLAH ney hadyat sey tu mahroom kerney ka elaan quran mien he ker diya hey aur hum tumhari halat dekh key enjoy kertey rahein gey
who did you refer to as Qutey Billay in your post
I do not want to make a wrong conclusion so better hear from you
if you are a Shia with conviction, I am sure you will have the courage to tell the truth ..
یعنی آپکو اعتراض دو الفاظ پر تھا ٹھیک ہے میں ان دو الفاظ کو عربی والے لفظ ک ساتھ ہے استعمال کروں گا
پہلے ایک بات جو چل رہی ہے اسکو کلیر کرلیں
آپ نے کہا علان نہیں کیا بلکے شرط بھی بتائی
اس میں کوئی شرط نہیں ہے بلکے ایک طرح سے علان ہی ہے
ترجمہ
فرماتے تھے غم نہ کھا بیشک اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے
اب اس میں غم نہ کھانا تو کوئی شرط نہ تھی بلکے تسلی دی گئی تھی
اس میں یہ بات نہیں بنتی کے غم نہ کرو گے تو ہی الله تمھارے ساتھ ہے ورنہ نہیں
ں
جیسے کا آپ کسی کو کہیں کے
آپ فکر نہ کریں آپ کی تکلیف ختم ہو جائے گی
تو اس میں آپ کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا کا اگر فکر کی تو تکلیف نہیں جائے گی
تو جناب اب اپ کو یہ بات واضح ہو گئی ہو گی کے
الله ہمارے ساتھ ہے اور ہمارے ساتھ کہہ کر حضورpbuh کا حضرت ابو بکر راضی الله عنہ اپنے ساتھ شامل کرنے کی بات پر کوئی شرط نہیں تھی بلکے رسول الله pbuh نے ایک بات بتائی تھی اور انکی بتائی ہوئی کوئی بات غیر حقیقی یا غلط نہیں ہو سکتی
اور اس میں شک کی گنجائش نہی
Maviyah and yazid baghdadi etc etc etc a long list
آیت کا ترجمہ ملاحظہ کریں
اے رسول جو تجھ پر تیرے رب کی طرف سے اترا ہے اسے پہنچا دے اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو اس کی پیغمبری کا حق ادا نہیں کیا اور الله تجھے لوگوں سے بچائے گا بے شک الله کافروں کی قوم کو راستہ نہیں دکھاتا
اب آپ بتایں کہ ایسا کون سا حکم ہے جس کی وجہ سے نبی پاک کو انسانوں (کافروں +مسلمانوں) سے خطرہ تھا . یہاں صرف کافروں کا ذکر کیوں نہیں آیا ؟
ایک بات واضح کر دوں کہ ہمارے نزدیک قرآن کا ہر لفظ حکمت سے بھر پور ہے اور غور و خوص کے قابل ہے اب جب کہ آیات کا آپ اپنا ترجمہ بیان کر رہے ہیں اور میں اپنا تو پھر سچ جاننے کے لئے ہمیں ایک ایک لفظ پر تحقیق کرنی ہی ہو گی
اس کا مطلب نبی تسلی دے رہے تھے کیوں کے صاحب پریشان تھے خوفزدہ تھے اللہ اور اس کے رسول کی ضمانت سے یقین متزلزل تھا اسی لئے تسلی دی جای جا رھی تھی اور اس قدر قابل ذکر تسلی تھی کے اس کا بیان قرآن میں ضروری سمھجا گیا دوسری طرف ایک بندے کو اپنے بستر پے چھوڑ کے اے جو دشمنوں میں گھرا مزے سے سو رہا تھا بغیر تسلی کے
آپ نے پھر سے اپنے دعوے لکھ دیے کوئی ثبوت نہیں دیا
آپ نے صَاحِبِهِ سے ان کو رفیق ثابت کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے
آپ نے اس غم کو موسیٰ کے ڈر سے ملانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے
آپ نے کہا کہ الله نے حضرت ابو بکر پر سَكِينَتَهُ اتاری لیکن یہ دعوا بھی باطل نکلا
اور اب آپ نے ایک مثال دی کہ
آپ کی مثال اس آیت سے نہیں ملتی . کہ نبی پاک نے ایک بات سے منع کیا اور پھر تسلی دی کہ الله ہمارے ساتھ ہے
ایک مثال میں دیتا ہوں
فرض کریں آپ ایک ساتھی کے ساتھ جہاد پر جا رہے ہیں آپ کا ساتھی دشمن کو دیکھ کر ڈر جاتا ہے تو آپ اسے کہتے ہیں کہ
غم نہ کر الله ہمارے ساتھ ہے
تو اب یہ اس ساتھ پر ہے کہ وہ واقعی ڈرنا چھوڑ دیتا ہے تو الله اس کے ساتھ ہے
لیکن اگر بدستور ڈرتا رہتا ہے تو آپ کی تسلی بے کار گئی
تو اب آپ مجھے ثبوت دیں کہ کیا واقعی غم کرنا چھوڑ دیا تھا . کیا کافروں کو انہوں نے بھگایا یا الله نے نہ دیدہ گروہ سے بھگایا . کیا تسکین ان پر نازل ہوئی یا نبی پر؟
ایک اور مثال لیں . آپ اپنے دوست کے ساتھ کسی غیر مسلم کے پاس جاتے ہیں وہاں اسے اسلام پر قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں آپ کا دوست غصے میں آ جاتا ہے اور غیر مسلم کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتا ہے تو آپ اس سے کہتے ہیں کہ
غصہ نہ کر الله ہمارے ساتھ ہے
تو یہ ایک حکمیا بات ہے اور ساتھ میں حکم کی وضاحت ہے
تو اگر آپ کا دوست واقعی میں غصہ کرنا چھوڑ دے تو الله اس کے ساتھ ورنہ تسلی بے کار
اسی طرح
غم نہ کر ، ایک حکم ہے
الله ہمارے ساتھ = غم نہ کرنے کی وجہ
اگر آپ کے مطابق الله ہمیشہ کے لئے حضرت ابو بکر کے ساتھ ہو گیا تو اس سے یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ انہوں نے اس واقعے کے بعد اپنی وفات تک کبھی کوئی گناہ نہیں کیا . کیا آپ یہ دعوا کرتے ہیں؟
Pehli bat to yay hay ke aap Baligh ( poncha den ) ko hukm keh ker aapne ko confuse ker rahe hen . Iss ka simple matlab (ager aap len ge) hay '' jo men wohee nazil kee hay ussay ussi tara ponchaa den''.Yahee mera sawaal hay aap se .... ( Tableegh ker dijiye, Pohncha dijiye, Bayan ker dijiye jo ALLAH ne aap per nazil kia hay).
Jahan tek khatray kee bat to mere bhai, pehle din se Mohmineen ko zulm ka nishana banaya gaya hay, Nabi SAW ko galay men rassi daal ker ghaseeta gaya, Zaleel or Ruwa kia gaya. Taif men pathar khanay parhay, Sahaba per zulm kee inteha kee gayee. Khud Nabi SAW ko apni jaan bacha ker Madeenay jana parha , or aap poochte hen khatra kon sa tha. Quran ko bayan kerne ke baad hamesha khatraa he tha. ALLAH ne NABI SAW ko takeed kee aap dankay ki Chottt Apni tableegh karen, Aapki hifazat ALLAH karay ga. Chahay mushrikeen se ho ya Yahood o Nisara se.
Quran ke ik ik harf men hikmat hay sahee kaha. Lekin aap ko ye samjhna chayye jo Quran ke bunyadi aqaid hen unko Quran ne chupaa ker nahee rakha. Khulaa bayan kia hay, Toheed ko dekhen , Risalat ko dekhen, Khatme Nabooat ko dekhen, Wirasat ke qanoon ko le len, Hadood ke qanoon ko dekh len. Isliye baat samjhne kee ye hay aapke liye ke agar ham IMAMAT dhondh rahe hen to phir uss ko chupa nahee hona chayye lafzon men. Uss ka bayan sab se bara or sab se umda or sab se asaan lafzon men hona chayye. ALLAH ne kaha hay men ye quran asan kerd dia hay tumharay liye.
Let me ask you one question at a time my fried. Just to make things more clear now. Let get to the chase now.
1) Jis tara ALLAH ne Quran men Ibrahim AS , Ishaq AS or Yaqoob AS ko Imam hone bayan kia hay ....... ALI, Hassan, Hussain RA ka bayan kion nahee kia ?????? Halanke Yahoodion ke aima se ummat e uhammadia ke imam ka ziker ziada banta hay ??? Quran hamaray liye hay. Aisa kion hay ???? Kion ??
Abh iss ka jawab den phir aagya chalen gay.
دعوا نہیں ہے قرآن کے الفاظ ہیں
فرماتے تھے غم نہ کھا بیشک اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے
آپ ثابت کریں کے یہ شرط ہے
میں نے جتنی باتیں کی اس پر قائم ہوں
مگر فلحال صرف اس ایک بات پر آپکی توجہ مرکوز رکھنا چاہتا ہوں
ورنہ حضرت موسیٰ والی آیات پر اپکا بچگانہ دلیل کے لفظ اور ہے اسلئے ایک جیسی بات نہیں مضحکہ خیز ہیں
++++++++++++++++++++++
یہ بات آپ بھی مانتے ہیں کے رسول اللهpbuh تسلی دے رہے تھے
میں پھر آپ سے درخواست کروں گا کے اس بات پر غور کریں کے تسلی دی کیسے جاتی ہے
کسی کی پریشانی ختم کرنے کے لئے اسکو ایک وجہ بتائی جاتی ہے کے اس لئے پریشان مت ہو
غم مت کرو کیوں کے الله ہمارے ساتھ ہے
رسول الله pbuh حکم نہیں دے رہے تھے تسلی دے رہے تھے
کی غم اسلئے مت کرو کیوں کے الله ہمارے ساتھ ہے
گناہ سے پاک صرف نبی pbuh ہوتا ہے
لکن عشرہ مبشرہ کے بارے میں تو آپ واقف ہی ہوں گے
عید کے دنوں میں اگر جواب لیٹ ہوجاے تو برا مت جانے گا
یہ لکھنے کا ذکر کہاں سے آ گیا؟
أَحْصَيْنَاهُ کا مطلب لکھنا نہیں بلکے گن رکھنا ہے . یہ لفظ حصی سے نکلا ہے جس کا مطلب کنکری ہے اور اس لفظ کا اصل مطلب کنکریوں پر گننا ہے
تو آپ کا یہ نقطہ کہ یہ صرف کتاب کا ذکر ہو سکتا ہے ، وزن نہیں رکھتا
بلکے اگر الله نے تمام چیزوں کو گن رکھنے کا علم امام مبین میں رکھا ہے تو وہ امام مبیں کوئی انسان ہی ہو سکتا ہے
آپ نے یہ نہیں بتایا کہ مبیں کے مفہوم میں ظاہر ہونا ہے پھر یہ رجسٹر کون سا ہے جو ظاہر تو ہے پر مجھے آج تک نہیں ملا؟
تو گویا آپ مان رہے ہیں کہ بعد میں ان سے گناہ سر زد ہوتے رہے ہوں گے
بس یہ بتا دیں کہ جب ان سے کوئی گناہ سر زد ہوتا ہو گا کیا تب بھی الله ان کے ساتھ ہوتا تھا یا نہیں
آپ کو عید کے بعد یا دوران جب بھی وقت ملے جواب لکھ دیجیے گا
It is concoction
Pure Concotion
jisay tairi nani kay phpher kay daday kay hamsayay ka potra taira bhia laga
aisay hi Ali un Wali Allah Bhi Quran Say Sabt Ho Gaya ...
It is concoction
Pure Concotion
jisay tairi nani kay phpher kay daday kay hamsayay ka potra taira bhia laga
aisay hi Ali un Wali Allah Bhi Quran Say Sabt Ho Gaya ...
حزن لفظ قرآن پاک میں قیامت کے دن لوگوں کے لئے بھی استعمال ہوا ہے کہ نہ ڈرو اور نہ حزن کرو
اور آپ قوٹ کر دہ آیت میں نبی پاک اس سے منع فرما رہے ہیں لہٰذا یہ اچھی بات نہیں ہو سکتی
آپ نے میرا سوال غور سے نہیں پڑھا
میں نے سوال کیا ہے کہ الله نے یہ کیوں کہا کہ میں تمھیں لوگوں سے بچا لوں گا . الناس میں سارے انسان بشمول مسلمان ، کافر آتے ہیں . جیسا کہ الله نے خود کو رب الناس کہا ہے مطلب سب انسانوں کا رب
آپ نے جو مثالیں دیں ان میں کافروں کا دکھ پوھنچانا ثابت ہو رہا ہے . لیکن مسلمانوں کا نہیں
میرا سوال یہ ہے کہ قرآن کا وہ حصہ دیکھائیں جس کی وجہ سے مسلمان بھی نبی پاک کے دشمن بن گئے تا کہ اس آیت کا مطلب واضح ہو جائے
آپ کی آسانی کے لئے آیت کا وہ حصہ دوبارہ لکھ رہا ہوں
وَاللَّـهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ
آپ کو عید کے بعد یا دوران جب بھی وقت ملے جواب لکھ دیجیے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|