جیل میں بھارتی جاسوس کوقتل کرنےوالاعامر تانبا نامعلوم افرادکی فائرنگ سےقتل

3amirtanbamurder.png

2013 میں کوٹ لکھپت جیل میں قید کے دوران بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر حملہ کرنے والا ملزم عامر تانبا کو گھر میں قتل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے اسلام پورہ گنگا اسٹیریٹ میں نامعلوم ملزمان نے عامر تانبا کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے عامر تانبا شدید زخمی ہوگیا، عامر کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چل بسا۔

عامر تانبا کےاہلخانہ کے مطابق عامر کو قتل سے پہلے کافی عرصے سے دھمکیاں موصول ہورہی تھیں، پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقے کو اپنے گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے، واقعہ کا مقدمہ عامر کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہےجس کے مطابق عامر کو تین گولیاں ماری گئیں، 2حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار ہوکر آئے ،ایک نے ہیلمٹ جبکہ دوسرے نے ماسک پہن رکھا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1779474869488386260
خیال رہے کہ عامر تانبا نے 2013 میں ساتھی قیدیوں کے ساتھ مل کر لاہور اور فیصل آباد میں بم دھماکوں میں ملوث بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر حملہ کیا تھا، سربجیت سنگھ اس حملے میں شدید زخمی ہوگیا تھا جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1779486729138769940
سربجیت سنگھ پر حملہ کرنے والے قیدیوں نے موقف اپنایا کہ معصوم پاکستانیوں کی جان لینے والے سربجیت سنگھ پر حملہ کیا، واقعہ کا مقدمہ عامر تانبا اور مدثر کے خلاف درج کیا گیا تھا تاہم سیشن کورٹ نے اس کیس میں دونوں ملزمان کو بری کردیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1779827522072445009
 
Last edited by a moderator:

Australian

Politcal Worker (100+ posts)
What an embarrassing time ? India is having a roller coaster time in Pakistan these days. Our forces are so incompetent ? They (Indians) are literally do this " Ghar me Ghus ker mar rahey hain".

Now we know, War on our own civilians is easy for our "Lumber Bun Porces" coz they create taliban (Duckies) then they kill them like sheeps, do fake encounters like Rao Anwar use to do, Create Kachhey ke daku then kill them, Easy to manage when you create them.

Easy to make videos of PTI's ppl or arrest them, or even kill them coz they don't rebel against the country but its an impossible thing to catch those indians killing our people.

Is it true that Indian jet was shot down by the Mujahideen's in Kashmir ????
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Where are Asim whisky and Nadeem Anjuman now? They attack PTI workers daily but become sheep when India attacks Pakistan.
Shame on you heera Mandi begharat Generals.
 
Azpir

MPA (400+ posts)
3amirtanbamurder.png

2013 میں کوٹ لکھپت جیل میں قید کے دوران بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر حملہ کرنے والا ملزم عامر تانبا کو گھر میں قتل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے اسلام پورہ گنگا اسٹیریٹ میں نامعلوم ملزمان نے عامر تانبا کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے عامر تانبا شدید زخمی ہوگیا، عامر کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چل بسا۔

عامر تانبا کےاہلخانہ کے مطابق عامر کو قتل سے پہلے کافی عرصے سے دھمکیاں موصول ہورہی تھیں، پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقے کو اپنے گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے، واقعہ کا مقدمہ عامر کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہےجس کے مطابق عامر کو تین گولیاں ماری گئیں، 2حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار ہوکر آئے ،ایک نے ہیلمٹ جبکہ دوسرے نے ماسک پہن رکھا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1779474869488386260
خیال رہے کہ عامر تانبا نے 2013 میں ساتھی قیدیوں کے ساتھ مل کر لاہور اور فیصل آباد میں بم دھماکوں میں ملوث بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر حملہ کیا تھا، سربجیت سنگھ اس حملے میں شدید زخمی ہوگیا تھا جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1779486729138769940
سربجیت سنگھ پر حملہ کرنے والے قیدیوں نے موقف اپنایا کہ معصوم پاکستانیوں کی جان لینے والے سربجیت سنگھ پر حملہ کیا، واقعہ کا مقدمہ عامر تانبا اور مدثر کے خلاف درج کیا گیا تھا تاہم سیشن کورٹ نے اس کیس میں دونوں ملزمان کو بری کردیا تھا۔

21st kill of RAW in Pakistan. While our security forces political jor tor Mai lagi ha. BC
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

RAW aur ISI nay joint operation mein Bharti Jasos par Qatalana hamalay ki saza ka Badla lay liya hai —- Aur —— Pakistan mein Ghus kay mara hai 🤫🤐

ranaji

President (40k+ posts)
75
برسوں کا دھوکہ

‏ھمارا بچپن کا رومانس ، بھارت سے مقابلہ تھا- کرکٹ میچ ھو یا ھاکی میچ, بڑے ٹورنامنٹ میں
پاکستان کی کارکردگی کو بھارتی کارکردگی کے پیمانے سے دیکھتے تھے-

‏لال قلعہ پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کا خواب بھی دکھایا گیا- کشمیر بنے گا پاکستان جیسے نعرے سنائے گئے-

‏ھمیشہ فخر ھوتا تھا کہ ھمارے وسیم وقار ، ان کے سری ناتھ ، پرساد سے اچھے ھیں-

‏ھم نے ٹنڈولکر کی سنچریوں کا مقابلہ سعید انور کی سنچریوں سے بھی کیا ،
اور پھر سعید انور اس دوڑ سے باہر ھوا

‏ھم نے انضمام الحق کو ٹنڈولکر سے بہت بہتر کہا-

‏ھم نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر فخر کیا ، اس کی ٹیکنالوجی بھارت سے بہتر کہتے رھے ، اور آدھا ملک کٹوا اور گنوا بیٹھے-

‏ھم انہیں گندے بدبو دار اور خود کو پاک نیک پارسا کہتے رھے-
ھم بھارت میں بڑھتی "ریپ" کی شرح پر کہتے رھے کہ جو کچھ
اپنی فلموں میں دکھایا اس تہذیب تلے دب رھے ھیں-

‏ لیکن , ھمیں کبھی نہیں سوچنے دیا گیا کہ بھارت ڈیم بہت زیادہ بنا رھا ھے ، حتی کہ ھمارے دریاؤں پر بھی ، نتیجتاً ھمارے دریا سوکھے رہ گئے-

‏بھارت کی ریاستوں میں بجلی فری ملنے لگی اور ھمارے ھاں یونٹ 50 روپئے سے اوپر کا ھوگیا

‏ھمیں نہیں سوچنے دیا گیا کہ اس کی کسی بڑی سیاسی پارٹی
یا وزیر اعظم کی بیرون ملک کوئی جائداد نہیں ، جبکہ ھمارے اوپر حکومت کرتی بڑی دونوں پارٹیوں کے سربراہان اربوں ڈالرز کی جائیداد کے بیرون ملک مالک ہیں

‏ھمیں سوچنے نہیں دیا گیا کہ جب ھم ڈالرز کے لیے افغان جنگ
میں سام انکل کے اتحادی بنے تب ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ڈالرز کے لیے صنعت کا جال ملک بھر میں بچھایا-

‏ھم سپہ سالاروں میں محمد بن قاسم اور صلاح الدین ایوبی دیکھتے رھے ، لیکن ھمارے
اصل سپہ سالار جہانگیر کرامت ، اشفاق پرویز کیانی ،
راحیل شریف ، اور پھر باجوہ , ان مجاہدین نے تو ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رھنا تک گوارا نہیں کیا
اور جو
اربوں کی جائیدادیں آسٹریلیا ، بلجیم، برطانیہ ، امریکہ، کنیڈا اور یو اے ای میں بنائیں وہ الگ-

‏ھمیں بتایا گیا تھا ھم بھارتیوں سے بہتر ھیں- ھم اپنے بچوں کو کیا بتائیں ؟

‏میرا بیٹا سات سال کا ھے ، کم از کم میں تو اسے مطمئن نہیں کر پاتا-
‏وه پوچھتا ہے،
کیا بھارت میں بھی عسکری فیز 1، 2 ، 3 ، 4 ، 5 _ ڈیفینس سوسائٹی اور بحریہ ٹاؤن ہوتا ہے ،
کیا انکے پاس بھی عسکری بینک ہے ؟؟؟
‏وہ یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے ایسی ایسی چیزیں ڈھونڈ کر لاتا ہے,
‏جس کا بعض اوقات مجھے علم نہیں ھوتا،
‏وه پوچھتا ہے کہ دشمن کے بچوں کو پڑھانے کا ترانہ ہم گاتے ہیں _ لیکن ایک انڈین برطانیہ کا
وزیر اعظم اور ایک بھارتی امریکا کی نائب صدر کیسے بن گۓ ، گوگل اور imf کے آعلیٰ عہدیدار بھارتی کیوں ہیں
، سچ تو سچ ھوتا ھے صاحب _

‏ہم اپنے بچوں کو کیسے سمجھائیں کہ عسکری ادارے اور ریاست اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں برساتی!!

‏وہ جھوٹ جو گزشتہ ستر سالوں سے ھمارے ساتھ مستقل بولا گیا لیکن پھر "ایک دیوانے کی دیوانگی"
نے سب کچھ ننگا کردیا ، ننگا سچ اس ملک کے بچے بچے کے علم میں آگیا-
لیکن اب ھم اپنے بچوں کو جھوٹ سنا کر کیسے مطمئن کریں؟

‏ھم تو مطمئن تھے جھوٹ سن کر، مگر اب بچے تو سچ جان چکے ھیں وہ اب مطمئن نہیں ھوتے!
جب چندریان کی خبر پاکستان کے ھر گھر میں سنی گئی ، کئی بچوں نے والدین سے پوچھا کہ
ھماری خلائی شٹل چاند پر کب جائے گی ؟؟؟ پھر اس نے یہ بھی سوال کیا ہوگا کہ ہمارے خلائی تحقیقی ادارے کے سربراہ سائنسدان کیوں نہیں ہوتے، اور Wapda PIA
اور تمام قومی اداروں کے سربراہ اور چیئرمین ہمیشہ فوجی کیوں ہوتے ہیں،
اور یہ تمام قومی ادارے نقصان میں کیوں رہتے ہیں؟؟؟
کاپی پیسٹ
‏یہ سوال سننے والا باپ بےبسی سے بچے کی طرف دیکھے گا اور یہ بھی نہیں بتا پائے گا کہ...
‏ بیٹا ! دلی کے تمام شہریوں میں بجلی ، پانی ، علاج اور بہترین تعلیم بالکل مفت ہے ، اور مجھے تو بجلی کے بل کی سمجھ نہیں آرھی کہ اسے کہاں سے اور کیسے جمع کراؤں ؟ ھم چاند پر کب جائینگے یہ تمہیں کیسے بتاؤں