جھوٹی حدیثوں کا کھیل

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پانچ فیصد + کچھ سو دو سو جن کا دعوی ہے کے وہ حدیث کی وجہ سے گمراہ ہوتے ہیں. بمقابلہ ڈیڑھ سو کروڑ مسلمان. مسئلہ حدیث کا نہیں نیتوں کی خرابی کا ہے

پانچ فیصد کے امام نے فتوی کچھ اور دیا ہے لیکن یہ امام کے فتوے کو چھوڑ کر حسب عادت من مانیوں میں لگے ہیں

اگر یہ پانچ فیصد غلط ہیں تو صدیوں سے کیوں آپ کی کتابوں میں چلی آ رہی ہیں؟
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
چلیں نصاری صاحب ابھی بھی وقت ہے بھیج دیں ان جھوٹی حدیثوں پر لعنت اور توبہ کرلیں، ابھی بھی وقت ہے، سن لیں بات خان سلطان صاحب کی وہ آپ کے بھلے کی ہی بات کر رہے ہیں
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
فتنہ انکار حدیث کوئی نیا نویلا شوشہ نہیں ہے
لو کرلوگل

اسلامی سائنس
گرمی و سردی کا اصل سبب
صحیح بخاری ومسلم میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اشتکت النار الی ربہا فقالت : رب اکل بعضی بعضا ، فاذن لی أن أتنفس فأذن لہا بنفسین نفس فی الشتاء ونفس فی الصیف ، فما وجدتم من حر أو حرور فمن نفس جہنم وما وجدتم من برد أو زمہریر فمن نفس جہنم
جہنم نے اپنے رب سے شکایت کرتے ہوئے کہا : اے میرے رب ؛ میرے ایک حصے نے دوسرے کوکھا لیا، ہمیں سانس لینے کی اجازت دیجئے لہذا اللہ تعالی نے اسے دوسانس کی اجازت دے دی، ایک سانس سردی کے موسم میں اور دوسرا سانس گرمی کے موسم میں ، اسطرح تمہیں جو سخت گرمی محسوس ہوتی ہے وہ جہنم کی گرمی کی وجہ سے ہے اور جو سخت سردی محسوس ہوتی ہے وہ جہنم کی ٹھنڈی کی وجہ سے ہے

صحیح بخاری : 537 المواقیت ، صحیح مسلم : 617 المساجد بروایت ابوہریرہ

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
حضرت عائشہ (رض) سے بیان ہوا ہے کہ جفاکش خانہ بدوش آنحضرت (ص) کے پاس آتے اورقیامت کے قائم ہونے کے بارے پوچھتے تو
آنحضرت (ص) انہیں نیک اعمال کی تلقین کرتے اور اگر کسی کے ساتھ کوئی بچہ ہوتاتو آپ (ص) فرماتے کہ اگر یہ بچہ زندہ رہا تو اس کے بڑھاپے سے قبل تمہاری قیامت قائم ہوجاۓ گی.
راوی ہشام کے مطابق قیامت قائم ہونے سے مراد پوچھنے والی کی موت ہے (صحیح بخاری حدیث 6146) مزید ملاحظہ فرمائیں صحیح مسلم حدیث 2952. کرمانی رح انتہی میں فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں تبلیغ کا خوبصورت اصلوب اختیار کیا گیا ہے. جو لوگ قیامت کے بارے پوچھتے تھے، آپ (ص) انہیں نصیحت فرماتے کہ اس قیامت کبری کے بارے تو کوئی نہیں جانتا، البتہ تجھ پر ایک بچے کو بوڑھے ہونے جتنے وقت سے قبل ہی قیامت صغری (موت) آجاۓ گی.
ویسے بھی قیامت کے بارے جو احادیث ہیں وہ کافی طویل زمانے کا انتظار ہے جیسے کہ تیس جھوٹی نبوت کے دعویداروں کی آمد، کانے دجال کی آمد وغیرہ وغیرہ
اس صورت میں حدیث کا مفہوم بدل کرقیامت کو چالیس پچاس سال پرمحیط کرنا، کسی بےعقل سے ایسی کوشش کی امید کی جاسکتی ہے.

تمہیں پتہ ہے کہ اس حدیث میں لفظ " الساعتہ" استمال کیا گیا ہے
قران کریم میں بھی یہ لفظ قیامت کے لئے استمال ہوا ہے

الٹی سیدھی توجیحات سے کیا بنے گا
اسی طریقے سے فرقے بنتے ہیں ، کہ اس سے کیا مراد ہے کیا نہی
دوسرا کوئی اور مراد بتاتا ہے
بس چل سو چل
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں نصاری صاحب ابھی بھی وقت ہے بھیج دیں ان جھوٹی حدیثوں پر لعنت اور توبہ کرلیں، ابھی بھی وقت ہے، سن لیں بات خان سلطان صاحب کی وہ آپ کے بھلے کی ہی بات کر رہے ہیں
توبه کی تو فیق تو صا ف دل والوں کو منِ جانبِ الله هی هوتی هے
ایں سعادت بزور بازو نیست
تا نه بخشد خدائےبخشنده
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چولیں اب نہ مار جو مائنڈ ماسٹر صاحب نے کہا وہ حق تھا یہ حدیث کڑمس کی ہوئی ہے بول اس کے بارے فتنہ گیری مت کر تیرا کام سب سمجھ میں آ گیا ہے جو توں دوسری ای ڈی سے کرتا ہے چل بول کے یہ جھوٹی حدیث ہے میں توبہ کرتا ہوں ان سب سے

تم اتنے حق کے پجاری ہوتے ہوتے تو اپنے امام کے فتویٰ سے منہ چھپانے کی بجائے اس پر عمل کر گزرتے

محدثین اپنے علم اور سمجھ کے مطابق موضوع، ض
[FONT=&quot]ع[/FONT]یف احادیث کی نشاندہی کر گئے ہیں اگر تمہیں کوئی حدیث سچی نہیں لگتی تو اسے دلیل سے رد کر دو لیکن اپنی گمراہی کا بہانہ بنا کر فتنہ انگیزی نا کرو

توبہ اپنے ان کرتوتوں سے کرو جو تم اپنے بادشاہ اور دادا شجاع کی خوشنودی کے لئے نسل در نسل کرتے آ رہے ہو
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)

اگر تو حدیث قیامت کے متعلق ہے تو پھر تو دنیا کے حالات و واقعات نے ہی حدیث کو ضعیف ثابت کر دیا ہے اگر اس حدیث کا لفظی مطلب کے علاوہ کوئی میٹافاریکل مطلب نہ تھا۔ اگر کوئی لفظی اعتبار سے اس حدیث کو سچی اور مستند کہے گا تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادتی کرے گا۔

چاہے اہل سنت کی احادیث ہوں یا اہل تشیع کی نہ 100 فیصد سچی ہیں نہ 100 فیصد جھوٹی۔

جو جو احادیث قرآن کے اصولوں کی نفی کرتی ہیں یا دنیا کے حالات و واقعات کے مطابق غلط ثانت ہوئیں انکو یقینن رد کرنا ہی انصاف اور دانائی ہوگی۔

ایک عزیز بھائی کی پوسٹ نکل کر دیتا ہوں کریڈٹ کے ساتھ۔

اس میں کیا شک ہے کہ مذہب پرستوں کے پاس خدا کے ہونے کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں، اگر ہوتا تو آج آپ لوگ ملحد یا اگنوسٹک نہ ہوتے۔۔۔۔ (ضیاء یاسر

@Zia Yasir

ویسے ایک بات بتا یار اپنی منافقت کب ختم کرے گا ؟

ویسے ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دینا کے اگر جو کچھ تم کہہ رہے ہو وہ واقع وہ کچھ ہے جسکو تم قادیانی مانتے بھی ہو تو پھر یہ ساری حدیثیں تمہاری اپنی آفیشل ویب سائٹ پر کیوں پوسٹ کی گئی ہیں ؟ ایک طرف تو تم ان پر تنقید کرو اور پھر اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ بھی کرو ؟؟ بہت خوب یہ منافقت کی انتہا ہے .
 
khan_sultan

Banned
چلیں نصاری صاحب ابھی بھی وقت ہے بھیج دیں ان جھوٹی حدیثوں پر لعنت اور توبہ کرلیں، ابھی بھی وقت ہے، سن لیں بات خان سلطان صاحب کی وہ آپ کے بھلے کی ہی بات کر رہے ہیں

[hilar][hilar][hilar]

سر جی اس کو ککھ نہیں پتہ ادھر کوئی بھی عالم نہیں پر یہ ہر جگہ اپنا پنگا لیتا ہے اس کو چاہیے جا کر دوبارہ سے تجدید کرے
:lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اگر تو حدیث قیامت کے متعلق ہے تو پھر تو دنیا کے حالات و واقعات نے ہی حدیث کو ضعیف ثابت کر دیا ہے اگر اس حدیث کا لفظی مطلب کے علاوہ کوئی میٹافاریکل مطلب نہ تھا۔ اگر کوئی لفظی اعتبار سے اس حدیث کو سچی اور مستند کہے گا تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادتی کرے گا۔

چاہے اہل سنت کی احادیث ہوں یا اہل تشیع کی نہ 100 فیصد سچی ہیں نہ 100 فیصد جھوٹی۔

جو جو احادیث قرآن کے اصولوں کی نفی کرتی ہیں یا دنیا کے حالات و واقعات کے مطابق غلط ثانت ہوئیں انکو یقینن رد کرنا ہی انصاف اور دانائی ہوگی۔

ایک عزیز بھائی کی پوسٹ نکل کر دیتا ہوں کریڈٹ کے ساتھ۔

اس میں کیا شک ہے کہ مذہب پرستوں کے پاس خدا کے ہونے کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں، اگر ہوتا تو آج آپ لوگ ملحد یا اگنوسٹک نہ ہوتے۔۔۔۔ (ضیاء یاسر

@Zia Yasir
??آپکے مرزا صاحب کی سینکڑوں کتابیں سچی ہیں
وہ تو انکے اپنے ہاتھ کی لکھی ہوئی ہیں ، لیکن ان میں کس قدر لغویات ہیں کہ الله کی پناہ

ویسے کسی دن مرزا صاحب پر جو وہی اتری تھی اس کے درشن تو کرواؤ
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
??آپکے مرزا صاحب کی سینکڑوں کتابیں سچی ہیں
وہ تو انکے اپنے ہاتھ کی لکھی ہوئی ہیں ، لیکن ان میں کس قدر لغویات ہیں کہ الله کی پناہ

ویسے کسی دن مرزا صاحب پر جو وہی اتری تھی اس کے درشن تو کرواؤ

ان سے انکی انگریجی والی وحی مانگ لیں وہ ہی کافی ہوگی.
 
Last edited:

khan_sultan

Banned

تم اتنے حق کے پجاری ہوتے ہوتے تو اپنے امام کے فتویٰ سے منہ چھپانے کی بجائے اس پر عمل کر گزرتے

محدثین اپنے علم اور سمجھ کے مطابق موضوع، ض
[FONT=&amp]ع[/FONT]یف احادیث کی نشاندہی کر گئے ہیں اگر تمہیں کوئی حدیث سچی نہیں لگتی تو اسے دلیل سے رد کر دو لیکن اپنی گمراہی کا بہانہ بنا کر فتنہ انگیزی نا کرو

توبہ اپنے ان کرتوتوں سے کرو جو تم اپنے بادشاہ اور دادا شجاع کی خوشنودی کے لئے نسل در نسل کرتے آ رہے ہو

پھر وہی بات کروں گا تھریڈ کو گھما مت کے دوسری آئ ڈی تجھے استمعال کرنی پڑے مجھے پتہ ہے یہ تھریڈ توں کسی وقت بند کر دیوے گا پر اس سے پہلے

[hilar]
چولیں اب نہ مار جو مائنڈ ماسٹر صاحب نے کہا وہ حق تھا یہ حدیث کڑمس کی ہوئی ہے بول اس کے بارے فتنہ گیری مت کر تیرا کام سب سمجھ میں آ گیا ہے جو توں دوسری ای ڈی سے کرتا ہے چل بول کے یہ جھوٹی حدیث ہے میں توبہ کرتا ہوں ان سب سے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر یہ پانچ فیصد غلط ہیں تو صدیوں سے کیوں آپ کی کتابوں میں چلی آ رہی ہیں؟
بھولے بادشاہ، حدیث نہیں پانچ فیصد شعیے + سلمان رشدی تسلیمہ نسرین، بھینسے اور ان کے کچھ کٹے

بڑے عالم ہو لیکن بھی نہیں پتہ کے ضعیف اور موضوع احادیث کی نشاندھی محدثین بھی کر گئے ہیں لیکن انہوں نے ان احادیث کو اپنی گمراہی کا بہانہ اور فتنہ انگیزی کا زینہ نہیں بنایا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بھولے بادشاہ، حدیث نہیں پانچ فیصد شعیے + سلمان رشدی تسلیمہ نسرین، بھینسے اور ان کے کچھ کٹے

بڑے عالم ہو لیکن بھی نہیں پتہ کے ضعیف اور موضوع احادیث کی نشاندھی محدثین بھی کر گئے ہیں لیکن انہوں نے ان احادیث کو اپنی گمراہی کا بہانہ اور فتنہ انگیزی کا زینہ نہیں بنایا

دانش مند انصاری صاحب ! میرا سوال غور سے پڑھیں ، میں نے پوچھا ہے کہ اگر ان جھوٹی احادیث کے بارے میں آپ کے محدثین بیان کر چکے ہیں تو پھر ابھی تک یہ آپ کی کتابوں میں کیوں ہیں

آپ نے دوسری بار مجھ سے سوال دوہروا لیا ، اگر مجھے بین کیا گیا تو زمیداری آپ کی ہو گی
 
بھائی میں ہنس ہنس کے دہرا ہو رہا ہوں اس کی منتقیں سن کر خدا کسی کو ایسا وکیل نہ دے جیسا یہ ملا ہے کسی کو
:lol::lol::lol:
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Aik hadeeth hai kai 'shahad (honey) har bemaari ka ilaaj hai' .. even those who believe this hadeeth is true will NOT recommend honey for a Sugar patient.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
[][SIZE=]تم سے میں برداشت نہیں ہو رہا فورم پر ؟

تم نے فورم کے رولز پڑھے ہیں احمدیہ قادیانی کے متعلق کیا شق ہے فورم میں ؟

تم پنڈت لیکھرام کے خاندان سے ملاقات کر کے پوچھ لو کہ مرزا صاحب نے جو وحی کے بعد دعویٰ کیا اس گستاخ رسول کے متعلق وہ وحی پوری ہوئی تھی یا نہیں تمہیں جواب مل جائے گا اچھی طرح۔

تم بھارت جائو اور جا کہ پوچھو ان خاندانوں سے کہ جو 2 لاکھ بندہ طائون سے مد گیا پنجاب میں کہ کیا مرزا صاحب نے دعوٰی کیا تھا 6 مہینے پہلے کہ اللہ نے مجھے وحی کے ذریعے بتایا ہے کہ یہ وبا پھیلنے والی ہے ؟ پھر پھیلی تھی کہ نہیں ؟

اپنے بھٹو سے پوچھو کہ کیا مرزا صاحب کی کسی کتاب میں درج ہے کہ جماعت کا جب زندگی کا 52 واں سال چڑھے گا تو وہ موت کی پکڑ میں آجائے گا ؟ تمہارا بھٹو مرا تھا 51 سال 3 ماہ کی عمر میں یا نہیں ؟ کیا مولویوں نے اپیلیں نہیں کی تھیں کے پھانسی ایک سال کے لیے منسوخ کی جائے کیوں کہ 70 سال پہلے مرزا صاحب نے یہ لکھا تھا کہ اللہ نے مجھے وحی کے ذریعے بتایا ہے ؟

پھانسی ہوئی تھی منسوخ یا کہ 53 ویں سال میں چڑھنے سے پہلے ہی پھانسی چڑھا تھا ؟

تم انے ہو ؟ تمہیں نظر نہیں آرہا کہ یہ تھریڈ جھوٹی حدیثوں کے متعلق ہے نہ کہ مرزا صاحب کے دعوں اور وحی الہی کے متعلق ؟[/SIZE][/B]​

کوئی عقل سے بات کرو اور مرزا کی عزت کرو ، وہ تماہرے نبی ہیں
مرزاصاحب بھی سرگودھے والے پیر کے مرید تھے کیا ؟؟
لیکن ذرا کوئی آیت تو دکھاؤ جو تمہارے لئے اتری تھی
 
Last edited:

Mind_Master

MPA (400+ posts)
تم سے میں برداشت نہیں ہو رہا فورم پر ؟

تم نے فورم کے رولز پڑھے ہیں احمدیہ قادیانی کے متعلق کیا شق ہے فورم میں ؟

تم پنڈت لیکھرام کے خاندان سے ملاقات کر کے پوچھ لو کہ مرزا صاحب نے جو وحی کے بعد دعویٰ کیا اس گستاخ رسول کے متعلق وہ وحی پوری ہوئی تھی یا نہیں تمہیں جواب مل جائے گا اچھی طرح۔

تم بھارت جائو اور جا کہ پوچھو ان خاندانوں سے کہ جو 2 لاکھ بندہ طائون سے مد گیا پنجاب میں کہ کیا مرزا صاحب نے دعوٰی کیا تھا 6 مہینے پہلے کہ اللہ نے مجھے وحی کے ذریعے بتایا ہے کہ یہ وبا پھیلنے والی ہے ؟ پھر پھیلی تھی کہ نہیں ؟

اپنے بھٹو سے پوچھو کہ کیا مرزا صاحب کی کسی کتاب میں درج ہے کہ جماعت کا جب زندگی کا 52 واں سال چڑھے گا تو وہ موت کی پکڑ میں آجائے گا ؟ تمہارا بھٹو مرا تھا 51 سال 3 ماہ کی عمر میں یا نہیں ؟ کیا مولویوں نے اپیلیں نہیں کی تھیں کے پھانسی ایک سال کے لیے منسوخ کی جائے کیوں کہ 70 سال پہلے مرزا صاحب نے یہ لکھا تھا کہ اللہ نے مجھے وحی کے ذریعے بتایا ہے ؟

پھانسی ہوئی تھی منسوخ یا کہ 53 ویں سال میں چڑھنے سے پہلے ہی پھانسی چڑھا تھا ؟

تم انے ہو ؟ تمہیں نظر نہیں آرہا کہ یہ تھریڈ جھوٹی حدیثوں کے متعلق ہے نہ کہ مرزا صاحب کے دعوں اور وحی الہی کے متعلق ؟

جھوٹ گوئی بیچارہ غصہ میں آگیا ہے جو آئیں بائیں شائیں کر رہا ہے

پنڈت لیکھرام کو مرزا خود بھی قتل کروا سکتا تھا کسی کو بھیج کر، یہ کہاں سے ثبوت ہوگیا کے وہ مرزا کی وحی کو وجہ سے مرا تھا ؟

ساری دنیا میں قدرتی آفات آتی ہیں اور یہ ایک قدرتی عمل ہے، اس طرح تو میں بھی پیشن گوئی کردیتا ہوں کے دنیا کے ایک اہم ملک میں زلزلے سے تباہی ہوگی، پھر بعد میں یھاں آکر میری مریدی میں آجانا... جاہل کہیں کے

پہلے تم پچھلے سوالوں کا جواب دو بجاے موڈز کی طرف بھاگنے کے اور انکے پیچھے چھپنے کے، تمہاری باتیں دیکھ کر لگ رہا ہے کے کافی صدمہ ہوا ہے سچائی سن کر، کوئی بات نہیں بیٹا، جلد ہی افاقہ بھی ہوگا .
 
oscar

Minister (2k+ posts)
اھلسنت حنفی قادیانی صاحب، آپ موضوع نہ بدلیں، البتہ یہ کرلیں کہ صحاح ستہ سے مرزاصاحب کو چودھویں صدی کا سنی مجدد ثابت کردیں
 
Sami Ahmed

Voter (50+ posts)
جناب اٹن ساری صاحب/صاحبہ

مجھے بڑی حیرت ہوتی ہے جب آپ یہ متشبھات والا تیر اپنی زمبیل سے نکال کر فائر کردیتے ہیں، بڑا ہی آسان کام ہے نہ ؟ جو چیز پسند آجاے اسکو سچائی کا سرٹیفکٹ پکڑا دو، اور جو چیز سر سے گزر جائے تو اسے جھوٹی قرار دے دو اور متشبھات والی باسکٹ میں ڈال دو، کام آپ بہت اچھے کرتے ہیں

تصحیح: ایڈمن ساری

SachGoee

Senator (1k+ posts)
جھوٹ گوئی بیچارہ غصہ میں آگیا ہے جو آئیں بائیں شائیں کر رہا ہے

پنڈت لیکھرام کو مرزا خود بھی قتل کروا سکتا تھا کسی کو بھیج کر، یہ کہاں سے ثبوت ہوگیا کے وہ مرزا کی وحی کو وجہ سے مرا تھا ؟

ساری دنیا میں قدرتی آفات آتی ہیں اور یہ ایک قدرتی عمل ہے، اس طرح تو میں بھی پیشن گوئی کردیتا ہوں کے دنیا کے ایک اہم ملک میں زلزلے سے تباہی ہوگی، پھر بعد میں یھاں آکر میری مریدی میں آجانا... جاہل کہیں کے

پہلے تم پچھلے سوالوں کا جواب دو بجاے موڈز کی طرف بھاگنے کے اور انکے پیچھے چھپنے کے، تمہاری باتیں دیکھ کر لگ رہا ہے کے کافی صدمہ ہوا ہے سچائی سن کر، کوئی بات نہیں بیٹا، جلد ہی افاقہ بھی ہوگا .

پنڈت لیکھرام کو مرزا صاحب نے نعوذباللہ قتل کروایا تھا اسکا ثبوت یہاں پیش کردو۔

بھٹو کو 52 سال کی عمر سے پہلے جماعت احمدیہ نے پھانسی پر لٹکایا تھا اسکا ثبوت بھی پیش کردو۔

تمہیں اتنی عقل ہے کہ دنیا میں 300 سال سے طائون کا نام و نشان نہیں تھاجب مرزا صاحب نے دعوٰی کیا کہ اللہ نے مجھے خبر دی ہے کہ آنے والے سردیوں کے موسم میں یہ وبا پھیلے گی ؟

کیوں پھر جو مرزا صاحب نے کہا وہ ہوا ؟ اللہ نعوذ باللہ مرزا صاحب کے ماتحت تھا ؟ یا اللہ کو شوق تھا جھوٹے کے دعوٰی کو سچا ثابت کرنے کا ؟

خیر ایک دہریئے نے یہ کہنا ہے کہ اللہ ہے ہی نہیں تو خبر کیا دے۔
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top