جنرل فیصل نصیر پر الزامات: شہباز شریف کی ٹویٹ پر عمران خان کے سوال

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1679921426-5534.jpg


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی نے 18 مارچ کو میری پیشی سے قبل آئی سی ٹی جوڈیشل کمپلیکس کا کنٹرول کیوں سنبھالا، ان کا مقصد کیا تھا اور اس کا کیا کام تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم شہبازشریف کی ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا میں شہباز شریف سے ایک ایسے شخص کی حیثیت سے سوال پوچھ سکتا ہوں کہ جس پر گزشتہ چند ماہ میں 2 قاتلانہ حملے ہوئے ہوں، کیا مجھے ان لوگوں کو نامزد کرنے کا حق حاصل ہے جن کے بارے میں مجھے لگتا ہے کہ وہ مجھ پر قاتلانہ حملوں کے ذمہ دار ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1655522156074131458
https://twitter.com/x/status/1655522160968957953
عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے میرے قانونی و آئینی حق سے کیوں محروم کیا گیا، کیا شہبازشریف کی ٹویٹ کا مطلب یہ ہے کہ افسران قانون سے بالاتر ہیں، یا یہ کہ وہ جرم نہیں کرسکتے ہیں، اگر ہم الزام لگاتے ہیں کہ ان میں سے کسی نے جرم کیا ہے تو ادارے کو کیسے بدنام کیا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1655522169089150979
https://twitter.com/x/status/1655522177226006530
چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ جب پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت تھی تو وزیرآباد جے آئی ٹی کو سبوتاژ کرنے والا کون تھا، کیا شہبازشریف اس کا جواب دے سکتے ہیں کہ آئی ایس آئی نے 18 مارچ کو میری پیشی سے قبل جوڈیشل کمپلیکس کا کنٹرول کیوں سنبھالا تھا، سی ٹی ڈی میں آئی ایس آئی کے اہلکار اور وکلاء کو کیوں چھپایا گیا گیا، کمپلیکس میں آئی ایس آئی کا مقصد کیا تھا اور اس کا کیا کام تھا۔

عمران خان نے مزید کہا کہ اگر شہبازشریف ان سوالات کا سچائی سے جواب دے سکتے ہیں، تو سب ان کی طرف اشارہ کریں گے کہ ایک طاقتور شخص اور اس کے ساتھی سب قانون سے بالاتر ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ ہم باضابطہ طور پر اعلان کریں کہ پاکستان میں صرف جنگل کا قانون ہے۔

Source



 
Last edited by a moderator:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہوتا ہے کپتان کا ،ڈر،،،کہ
آجکل تمام چور، ڈکیت، نوسر باز،،،نائیلون کے برش لئے
پھوجیوں کے سریشی پاخانے کو دھونے میں جُت گئے ہیں
ھور،پھوجیوں کے ٹٹوں سے شہد کی مکھیوں کی طرح چمٹے ہوئے ہیں ۔ ۔ ۔
anti-army-statements-made-by-leadership-of-pml-n-ppp-and-v0-1idvf0zezov81.png

 
Last edited:

aqibarain

Minister (2k+ posts)


آجکل تمام چور، ڈکیت، نوسر باز،،،نائیلون کے برش لئے
پھوجیوں کے سریشی پاخانے کو دُھلنے میں جُت گئے ہیں
،،،،یہ ہوتا ہے کپتان کا ،ڈر،،،کہ اب سارے مل کر
پھوجیوں کے ٹٹوں سے شہد کی مکھیوں کی طرح چمٹے ہوئے ہیں ۔ ۔ ۔

they clean na-pak armys lose motion with their own tooth brush ...
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
بغلول نے اپنے نکمّے نوکر کی شکایتوں کے انبار لگا دئیے ۔ ۔ ۔ ۔
FsAuQG5WYBcPFdq.jpg
 

jan.dkboss

Councller (250+ posts)