Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/uBOZhGL.jpg
تو جواب بھی ویسا ہی ملا تھا جیسا باجوے کو
Ab koi khush fehami nahi...
He appointed six and seventh one by his partyپٹواری کہتے ہیں کہ میاں آلو نے چار آرمی چیف لگائیں ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ اِن میں سے دو نے اس کے منہ تک ڈنڈا اندر کیا ہے اور باقی دو نے اسی ڈنڈے کو باہر نکالا . تکلیف تو بڑی ہوئی ہو گی میاں آلو کو
Ok I'll edit my comment ? ? ? ? ? ?He appointed six and seventh one by his party
ایک سے بھی خوشی نصیب نہ ہوئی کیونکہ سب کو کمزور سمجھ کر لگایا اور انھوں نے پاور دکھائ۔اگر اور میاں ان پر بھی رویا جن کو اس نے سازش کر کے حکومتوں سے نکلوایا ان کے ساتھ مل کر اور پھر میاں بھی انہی کے ہاتھوں نکلا ہے لیکن ایک بات مشترک ہے میاں بھی کرپٹ اور وہ سارے بھی کرپٹHe appointed six and seventh one by his party
جس کسی نے جس بھی آرمی چیف کو لگایا اسی نے اسے ڈبویا - بھٹو نے آٹھویں نمبر سے ضیاء کو لا کر لگایا کہ یہ سب سے بے ضرر ہے - جب بھٹو کو جی ایچ قیو سے پانچ نام بھیجے گئے تو اس میں ضیاء کا نام نہیں تھا بھٹو نے لیٹر واپس بھیج دیا کہ اس میں ضیاء کا بھی نام ڈالو - ضیاء واقعی اتنا ڈرپوک تھا کہ شروع میں بھٹو کو آتا دیکھ کر جلدی میں جلتا ہوا سگریٹ جیب میں ڈال کر سلوٹ مارتا تھا مگر یہ مافیا اس کے پیچھے کھڑا تھا تو نا صرف اس نے بھٹو کو وزیر اعظم نہ بننے دیا بلکے پھانسی پر بھی چڑھایا - کسی کو بھی آرمی چیف لگا دیں کوئی فرق نہیں پڑتا - یہ عاصم منیر کو تو خان کی ضد میں لگایا گیا ہے خان کو سیاسی شکست دینے کے لئے - خان چاہتا تھا یہ ایک بندہ نہ لگے بھلے کوئی بھی لگے - خان کے اس سے اختلافات اتنے بڑھے کہ صرف آٹھ مہینے بھد ہی خان نے اسے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے نکالا حالانکے یہ تقرری تین سال کے لئے ہوئی تھی - باجوہ بھی چاہتا تھا کسی غیر جانب دار کو لگایا جائے جس پر خان کو بھی اعتراض نہ ہو لیکن نواز نہیں مانا اور عاصم منیر کو ہی لگانے پر بضد رہا اسی لئے آخر میں دیر بھی ہوئی -ایک سے بھی خوشی نصیب نہ ہوئی کیونکہ سب کو کمزور سمجھ کر لگایا اور انھوں نے پاور دکھائ۔اگر اور میاں ان پر بھی رویا جن کو اس نے سازش کر کے حکومتوں سے نکلوایا ان کے ساتھ مل کر اور پھر میاں بھی انہی کے ہاتھوں نکلا ہے لیکن ایک بات مشترک ہے میاں بھی کرپٹ اور وہ سارے بھی کرپٹ