ترقی یافتہ ملکوں میں ایمبولینس کو راستہ کیسےدیاجاتاہے

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
صرف پولینڈ میں ہی نہیں ساری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے
پر جہاں انسان(ووٹ) کی قیمت قیمے والا اک نان ہو وہاں پھر انسان سڑکوں پر اب میں کیا کہوں اس کی طرح مرتے ہیں.

اگر آپ کو اپنی جان عزیز ہے تو پھر ثابت کرنا پڑتا ہے کہ آپ کی کیا قیمت ہے.
 
جو قومیں زندہ ہوتی ہیں، اُنکے دِل ودماغ بھی زندہ ہوتے ہیں اور اُنہیں پتہ ہوتا ہے کہ کس طرح ٹریفک جیم میں کسی ایمرجنسی کو راستہ دیا جاتا ہے
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


ہمارے ہاں اس طرح سابق / اشتہاری حکمرانوں کو باہر نکلنے کا راستہ دیا جاتا ہے