پانامہ کی عدالت میں ایکسپوز ہوئے پھر جے آئی ٹی میں مجرم قرار پائے وہاں سے آئینی عدالت گئے تو نااہل ٹھہرے پھر عوامی عدالت گئے تو جوتے پڑے وہاں سے پارلیمانی عدالت آئے تو چئیرمین سینیٹ الیکشن میں بے عزت ہوئے اب اگلی عدالت اللہ کے حضور لگے گی، وہاں سے انشا اللہ جہنم و اصل ہوں گے