تحریک انصاف کے 2 مضبوط امیدواروں کاالیکشن سے دستبرداری کااعلان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
dasb11h1h3.jpg

نومئی واقعات پر پریس کانفرنسز کے بعد نیا ٹرینڈ چل نکلا؟ پی ٹی آئی کے 2 مضبوط امیدواروں نے الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔

لودھراں سے تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی شفیق آرائیں الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ادھے منٹ کا ویڈیو بیان کاغذ سے پڑھ کر سنایا۔

محمد شفیق آرائیں کے مطابق وہ ذاتی وجوہات کی بناء پر الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے لیکن میں آپکے درمیان رہوں گا۔
https://twitter.com/x/status/1737014973207822712 https://twitter.com/x/status/1737018268609659327
گجرات سے بھی چوہدری حسین الٰہی کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے مضبوط امیدوارافتخارگوندل نے بھی الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔۔ افتخار گوندل الیکشن 2018 میں تحریک انصاف کے ایم پی اے بنے تھے اور وہ ذاتی ووٹ بنک کی وجہ سے ایک مضبوط امیدوار سمجھے جارہے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1737052207814684901
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

فوج جو مرضی کر لے، جیت عمران خان ہی کی ہو گی. یہ سلیکٹڈ لوگ بیشک سارے چھوڑ کر بھی چلے جایئں، عمران خان کھمبے کو ٹکٹ دے دیگا تو کھمبا جیت جائے گا.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
It's good. This time it should be all educated young workers . Lawyers , doctors journalists etc should be candidates .
Duffers na tahya kar lyea hay ka aur leader bananay hain ta ka ya sharif aur zardari barbad ho gayain.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جبر کے اس دور میں کمزور دل نہ کمزور کردار کے لوگوں کا کوئ کام ہے ۔ملک کے لئے کھڑے ہونے قربانی دینے والوں کی ضرورت ہے جو ان کے ہٹ جانے پر ہی ان کی جگہ لے سکتے ہیں ۔ان کی مجبوری اس بات سے ظاہر ہے کہ الیکشن سے دستبردار ہوئے
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
فوج جو مرضی کر لے، جیت عمران خان ہی کی ہو گی. یہ سلیکٹڈ لوگ بیشک سارے چھوڑ کر بھی چلے جایئں، عمران خان کھمبے کو ٹکٹ دے دیگا تو کھمبا جیت جائے گا.
wo tab ke baat hai jab free and fair election hoon ga aur assay establishment kabhi nai honay day ge,

Only solution is Inqalab is kay elawa koi aur rasta nai