تحریک انصاف کے الیکشن نغمے میں جلسے، خیراتی ہسپتال مگر حکومتی کارکردگی غائب

HimSar

Minister (2k+ posts)
5 years were like
بوٹ والوں سے مانگ کے لائے تھے 5 سال
آدھے دھرنے میں کٹ گئے آدھے انتظار میں
Jis se mangay thay us nay baqiyon ko 20, 30 saal bhi to diyay hi hain, inhain bhi aur mil jayain to kya muzaiqa. Aar ya paar ho jaye ga. 5 saal to oont ke moon main zeera hain. Intizar advised. Aur chara bhi kya hai.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جس کا اللہ پر ایمان ہے وہ تمہارا بلا پکڑ کے تم لوگوں کو کوٹ نہ ڈالے۔ یار خود سوچو، جو شخص ووڈو جادو کرنے والی عورت کے اشاروں پر شرک پر اتر آیا ہے، اس کا اللہ پر ایمان ہے کہ شیطان مردود پر؟
اسکا مطلب ہے کہ گنجے ووڈو جادو کے ذریعے پھڑکا دیئے گئے ہیں ، بڑا پختہ ایمان رکھتے ہو بھئی
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
جس کا اللہ پر ایمان ہے وہ تمہارا بلا پکڑ کے تم لوگوں کو کوٹ نہ ڈالے۔ یار خود سوچو، جو شخص ووڈو جادو کرنے والی عورت کے اشاروں پر شرک پر اتر آیا ہے، اس کا اللہ پر ایمان ہے کہ شیطان مردود پر؟
Voodoo? Guess you've had the honour of some book reading recently. Voodoo is practised in Africa/African immigrant areas, so a misnomer for the very local, back-ward sounding kala jadu, in rehamkhan's book, where she accuses IK of putting her under voodoo magic (among every other sin under the sun). An intentional misnomer at that, to garner some international interest. In short, rehamkhan's attention-seeking antics as usual.
Rumour has it ;) I didn't even touch the book (just read some screenshots).
 

araein

Chief Minister (5k+ posts)
I loved it you can go to hell..... :p Balai pai Nishan wazeer e azam humara kaptaan
زبردست، بہت اعلیٰ
راحت کی آواز نے چار چاند لگا دیے


شئیر کرنے کا شکریہ
:):)
چلو تم نے ایک بات تو مانی کہ پاکستانیوں کی زکات خیرات سے ہسپتال بنا . لندن میں کوئی محل نہیں بن گیا ، اب رہی یہ بات کہ ہسپتال کا اور نمل یونیورسٹی کا تحریک انصاف سے کیا تعلق ، یہ تو پاکستان کا بچہ بچہ بھی جانتا ہے کہ وہی تعلق ہے جو تحریک انصاف کا عمران خان سے تعلق ہے
، سمجھ سمجھ کر بھی جو نہ سمجھے ، میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے
PTI k ads behtar ho saktay hain laikin us party ka socho ko 5 baar hukoomat main aanay k baad bhi kehti hai "Moqa mila tou ye kar dein gay, moqa mila tou woh kar dein gay"
Their govt.'s duration and mass is a teaser compared to those of ppp and pmln. Looking forward to the film. Nothing else worth watching/watched on repeat & disappointed to death. Opinions reserved.
Jis se mangay thay us nay baqiyon ko 20, 30 saal bhi to diyay hi hain, inhain bhi aur mil jayain to kya muzaiqa. Aar ya paar ho jaye ga. 5 saal to oont ke moon main zeera hain. Intizar advised. Aur chara bhi kya hai.
اسکا مطلب ہے کہ گنجے ووڈو جادو کے ذریعے پھڑکا دیئے گئے ہیں ، بڑا پختہ ایمان رکھتے ہو بھئی

Yaaar kuooon isssey jawab detey hooo.... IGNORE him.... Reply ker ke aaaap log is kiiii himmmmaaaat aur berhatey hoooo...

IGNORE him... RANA SANAULLAH, saleem saafi type log, reply ke qabil nahin hotey...
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
لیلیٰ زبیری صاحبہ غالباً کسی فوجی کی بیگم ہیں اور فوجیوں کو تو ویسے بھی نواز شریف کے نام سے آگ لگ جاتی ہے۔

لیکن لیلیٰ زبیری صاحبہ کو شاید کسی نے لکھا ہوا اسکرپٹ تھما دیا یا حفظ کروا کے پڑھوا دیا، کیوں کہ وہ کہہ رہی ہیں کہ خیبر پختونخوا والوں کو تعلیم، صحت اور سیکیوریٹی ملی جو کہ ایک سفید جھوٹ ہے۔ تحریک انصاف کی جادوئی پولیس کی موجودگی میں نہ صرف ہارون بلور کو 20 ساتھیوں سمیت شہید کیا گیا بلکہ اکرم درانی پر بھی قاتلانہ حملہ ہوا اور عمران خان کی سپر ہیومن پولیس کچھ بھی نہیں کرپائی۔
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
اور جو نواز شریف سولہ میں سے چار آنے کا م کرتا ہے تو کیا وہ اپنے باپ کے پیسے سے کرتا ہے؟ وہ پیسے بھی تو عوام سے ہی اکٹھے کییئے جاتے ہیں ـ فرق صرف إتنا ہے کہ ایک زبردستی اکٹھا کیا جاتا اور دوسرا لوگ اپنی مرضی سے دیتے ہیں
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
If you know anything about leadership and vision, It's the leadership and vision that matters not so much the details under it. Imran Khan had this vision to build a cancer hospital that will also offer free treatment for poors. He then went all over the world to raise funds and put together teams. People contributed because IK had the pull power. Why couldn't anyone else do it?

Another example for your understanding...It was Quaid Azam's vision and leadership that we have Pakistan today. How many times we talk about many other people who helped him and worked on his team? Because it's the leader and vision that drives it.
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
Yaaar kuooon isssey jawab detey hooo.... IGNORE him.... Reply ker ke aaaap log is kiiii himmmmaaaat aur berhatey hoooo...

IGNORE him... RANA SANAULLAH, saleem saafi type log, reply ke qabil nahin hotey...

بس تھوڑا شغل کے لئے
انکے بے تُکے تھریڈز سے ہی تو اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان نے نواز شریف سے لے کر ایک عام ورکر کو کیا تکلیف پہنچائی ہے....مزہ لیا کریں
باقی، عمران خان کوئی نبی تھوڑا ہے کہ اسکے خلاف کوئی بات برداشت نہیں کی جاۓ گی
ویسے بھی جیسے ہی عمران خان کی ذاتی زندگی پر حملہ ہو تو سمجھ جایا کریں کہ پٹواریوں کے پاس دلیل ختم ہو گئی ہے
تھریڈ سٹارٹر صاحب تو تیسری پوسٹ میں ہی چیں بول جاتے ہیں
ویسے بھی یہ کل کہا سنا معاف کروا کر فارم چھوڑ گۓ تھے پھر چند فورمی یتیموں کی پر زور فرمائش پر ''یو ٹرن'' لے لیا
:LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO:


تھریڈ سٹارٹر صاحب .... وہ پشاور کو پیرس بنانے کا دعویٰ کا کوئی ثبوت ابھی تک نہیں آیا.....ہمیشہ کی طرح بونگی مار دی تھی کیا ؟
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی سچ پوچھو تو اس کی آواز سن کے ہی مجھے کچھ کچھ ہونے لگتا ہے، اس کی شکل دیکھ کہ بخار چڑھ جاتا ہے اس لیے چینل بدل دیتا ہوں۔ بندے کا کوئی لیول ہی نہیں۔ اس کو نہ ہی بولنا آتا ہے اور نہ ہی کوئی علم ہے۔ بس پاکستانی سیاست دانوں کی برائیاں اور باقی سب کی اچھائیاں۔ اس بندے کو کھلاڑی ہی رہنا چاہیے تھا ساری عمر۔
بولنا تو خیر اسکو واقعی نہیں آتا بس شروع میں وہ ایک آیت ضرور پڑھتا ہے ، لگتا ہے اسی سے تمہاری طبیعت خراب ہوتی ہے اور تم بھاگ جانے میں ہی اپنی عافیت سمجھتے ہو
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
لیلیٰ زبیری صاحبہ غالباً کسی فوجی کی بیگم ہیں اور فوجیوں کو تو ویسے بھی نواز شریف کے نام سے آگ لگ جاتی ہے۔

لیکن لیلیٰ زبیری صاحبہ کو شاید کسی نے لکھا ہوا اسکرپٹ تھما دیا یا حفظ کروا کے پڑھوا دیا، کیوں کہ وہ کہہ رہی ہیں کہ خیبر پختونخوا والوں کو تعلیم، صحت اور سیکیوریٹی ملی جو کہ ایک سفید جھوٹ ہے۔ تحریک انصاف کی جادوئی پولیس کی موجودگی میں نہ صرف ہارون بلور کو 20 ساتھیوں سمیت شہید کیا گیا بلکہ اکرم درانی پر بھی قاتلانہ حملہ ہوا اور عمران خان کی سپر ہیومن پولیس کچھ بھی نہیں کرپائی۔

Bhai jaan is waqt PTI govt. meh nahee...… In Shah Allah jald ho gee phir app apna raq alapiey ga.… fil hal mian saab ki MAAAALLLLLIIIISSSSSHHHHH keejay ga... un ko kafi Takleef hai
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
لیلیٰ زبیری صاحبہ غالباً کسی فوجی کی بیگم ہیں اور فوجیوں کو تو ویسے بھی نواز شریف کے نام سے آگ لگ جاتی ہے۔


نواز شریف کو بھی تو فوجی کے نام سے آگ لگ جاتی ہے، ایک فوجی کپتان اکلوتی بیٹی کو لے بھاگا تھا
نواز شریف کو زندگی میں دو کپتان ٹکرے
ایک بیٹی گھسیٹ کر لے گیا
ایک کرسی گھسیٹ کر لے گیا

:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
گانا برا نہیں ہے، مگر سراسر جھوٹ اور دھوکے بازی دکھائی ہے۔ جلسے جلسے جھنڈے جھنڈے، پشاور کو پیرس بنا کر نیا پاکستان نہیں دکھایا۔

فل رونا ڈالا ہوا ہے تم نے
گانوں پہ تنقید ہو رہی ہے
یہ اوقات ہو گئی ہے نون کی
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
فل رونا ڈالا ہوا ہے تم نے
گانوں پہ تنقید ہو رہی ہے
یہ اوقات ہو گئی ہے نون کی

نمل اور شوکت خانم ہسپتال بھی شائد ایک ملی سیکنڈ کے لئے دکھایا گیا ہے
اگر یہ تھریڈ نہ کھولتا تو شائد پتہ بھی نہ چلتا
اس سے اندازہ کر لیں ن لیگ پاتال کے کس کونے میں پڑی ہوئی ہے