پیشہ ور گویے کو پیسہ کھلا کر گانا تو بنا دیا مگر اس ویڈیو میں دیکھیں ہے کیا؟ بس دھوکہ ہے اور کچھ نہیں۔
جلسے دکھا رہے ہیں، تحریک انصاف کے جھنڈے، مینار پاکستان کے جلسے، یہاں جلسے، وہاں جلسے (اور کوئی کام آتا ہے جلسوں اور دھرنوں کے علاوہ؟)۔
ارے ایک اور چیز بھی دکھائی ہے، خیراتی ہسپتال، شوکت خانم کینسر والا۔ وہ تحریک انصاف نے بنایا ہے یا نواز شریف اور پاکستانیوں کی زکوٰۃ خیرات نے؟
تو جو چیز تحریک انصاف کی حکومت نے نہیں بنائی، وہ الیکشن مہم میں کیوں استعمال کر رہے ہو؟ دھوکہ ہی دینا ہے لوگوں کو تو تھوڑی عقل استعمال کر کے دو۔ نقل کے لیے عقل چاہیے ہوتی ہے بھائی۔
اور یہ نمل یونی ورسٹی بھی تمہاری خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی ہے؟
گانا بنانا ہی مقصد تھا، اس میں بس کچھ نہ کچھ بھرنا تھا، کچھ بھی ہو بس بھرنا تھا۔
اور مزے کی بات، عمرہ کرتے ہوئے دکھایا ہے۔ غالباً عمرے پر اسی لیے گئے تھے موصوف کہ راحت فتح علی خان کے لیے گانے کی ویڈیو بننی تھی؟ سجدے دکھا رہے ہیں بار بار کہ خان کو نماز پڑھنی آتی ہے، بہت نمازی پرہیز گار بندہ ہے، مگر ایک وہ سجدہ نہیں دکھایا مشرکوں والا۔