PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

تحریک انصاف - ٹوٹل سپورٹ
یہ ایک اہم بات کر رہا ہوں۔ میڈیا بھی بار بار غلطی کھا رہا ہے
میڈیا پر بہت سارے تجزیہ نگاروں بشمول کاشف عباسی کو بار بار یہ کہتے سنا کہ اسلام آباد میں اگر ڈیڈھ سے دو لاکھ لوگ جمع ہوجائیں تو کیا حکومت ختم کر دی جائے؟ آگر آئیندہ کوئی اور جماعت بھی اتنے ہی لوگ پارلیمنٹ کے سامنے لے آئے تو کیا حکومت گرا دی جائے
محترم کاشف عباسی۔ تھوڑی سی عقل کی بات کرتے۔ پاکستان تحریک انصاف کو ٹوٹل سات اعشاریہ پانچ ملین سے زیادہ ووٹ ملے۔ جو ان کے ووٹ دھاندلی کر کے پھاڑ دئیے گئے یا کاونٹ نہیں کئے گئے وہ اس سے الگ ہیں۔
تاریخی دھاندلی کے باوجود پہلے ہی الیکشن میں پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی پارٹی کے طور پر سامنے آئے۔
اسلام آباد میں اس وقت جتنے بھی لوگ ہیں ان کو پاکستان میں تحریک انصاف کو ووٹ ڈالنے والے پورے پاکستان کی تمام عوام کی مکمل سپورٹ حاصل ہے۔ یہ سمجھ لیجئیے یہ کم از کم سات اعشاریہ پانچ ملین لوگوں کی آواز ہے جو اس وقت پاکستانی پارلیمنٹ کے باہر موجود ہے۔
تمام ن لیگی بھی خود کو درست کر لیں۔
جس دن پاکستان تحریک انصاف کی مکمل سپورٹ اسلام آباد اکھٹی ہوگئی تو کاشف عباسی اور ن لیگیو پاکستان کی مکمل فوج بھی بلا لی تو کم پڑ جائے گی۔
نوشتہ دیوار پڑھ لو اور استعفی دے کر ظالم حکمرانوں اللہ سے توبی' کر لو۔
Last edited: