بیوی کا شوہر سے انٹرویو۔ شرعی حیثیت؟

Status
Not open for further replies.

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

اپنا نام ، پتا ، اور مسائل بتاؤ . اس فورم نے بوہت سے لوگوں کی مدد کی ہے اگر مستحق ہوئے تو ضرور مدد ملے گی. تصدیق ضروری ہے یہ نہ ہو کے برقے میں کشکول ہاتھ میں دیکھ کر کوئی مدد کرنے کو اے اور جب نقاب اتارا جائے تو اندر سے اسحاق ڈالر نکلے .. تم بس اپنی نیت صاف رکھو الله تم لوگوں کی ضرور مدد کرے گا. یہ نصیحت یاد رکھنا انسان کی سب سے قیمتی چیز اس کا ایمان ہوتا ہے اور اسے کبھی پیسے والے کے ڈولنے مت دینا ، ضمیر اور عزت کی بھی کوئی قیمت نہیں ہوتی . تم لوگ کیوں کے بوہت عرصے سے اس کیفیت میں رہے ہو اس لئے اس کا مفہوم بھول گئے ہو ، لیکن اے درست اے ...

یار ہماری تو زندگی کا نام ہی مسائل ہے اور تم کہ رہے ہو تفصیل لکھ کر دوں
ہم تو تنخوا لیتے ہیں جہاں سے اچھی ملے چلے جاتے ہیں
لیکن چونکہ آپ کی طرف تنخوا کہ علاوہ ایمان بھی محفوظ رہے گا جیسے آپ نے اشارہ دیا تو سوچا چلو وہاں جہاں دونو جہانوں کا فائدہ ہے
ویسے بھی مدد نہیں ہر مہینے کی بات کی ہے ٣٠٠٠ ،٢٥٠٠ کے تو صرف سگریٹ ہی پھونک دیتا ہوں

Last edited:

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

مجھے تو آج کے اس تھریڈ کو پڑھنے کے بعد یہ پرفیکٹ سٹرینجر عابد شیر علی لگا ہے۔ جس نے کچھ دن پہلے عمران خان کے بارے ایسا ہی فتویٰ دیا تھا کہ عمراں خان سے ہاتھ ملنا گناہِ کبیرا ہے اور گناہ بھی ایسا کہ جس کی آخرت میں معافی بھی نہیں۔
خود گند میں لتھڑے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ بو سامنے والے سے آ رہی ہے۔
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

میں نے ایک قابل فہیم بات کی

لیکن اب آپ کی دماغ میں بھوسہ بھرا ہے تو میں کیا کرو

آپکے پیٹی بھائی نے جو پوسٹ کی ہے اس تو یہ لگتا ہے کے تم لوگوں کے دماغ میں خناسس بھرا ہوا ہے ، ٹھیک ہے نون کے میڈیا سیل سے ہو پیسے ملتے ہیں اس کام کے لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کے اپنی تنخواہ کے بدلے میں اپنے آپ کو بیچ ہی دو نورے کو.. ایک گھٹیا ارب پتی تم لوگوں کو اپنے میوزک پر نچوا رہا ہے اور تم لوگ اس کے پھینکی ہوئی ویلیں زمین سے ایسے اٹھا رہے ہو جیسے کوئی بوہت دنوں سے بھوکا جانور چھیچروں پر پڑتا ہے ، سنا ہے زمین پے گرا نوٹ تو طوائف بھی نہیں اٹھاتی تم لوگ تو پیسے کی خاطر گندے نالے میں بھی ڈبکیاں لگا رہے ہے ..
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

جناب تو پھر میرا سوال بھی معاشرے کو سامنے رکھ کر ہی کیا گیاہے ۔ اس معاشرے پر جہاں مذہب غالب ہے اور ہونا بھی چاہئے ۔

جناب گناہ میں اور کراہت میں فرق ہوتا ہے ۔

جب آپ ہر معاملے کو نیت پر لے کر جائیں گے تو گناہ سزا پھر ختم ہوجائیں گے۔

آپ کے نذدیک ڈرامہ میں جب ایک بھائی بہن کا شوہر بن سکتا ہے ، یا بیٹا ماں شوہر، یا باپ بیٹی کا شوہر۔
آپ کے نذدیک یہ گناہ نہی

لیکن قرآن میں اللہ نے اپنی بیویوں کو ماں کہہ دینے والوں کے بارے کچھ ارشادہ فرمایا ہے ۔ اگر اس حوالے سے دیکھا جائے تو یہ سب اسی حوالے میں آئے گا۔

بھائی جان میرے ناقص عقل کے مطابق اسکو ایک مزاحیہ تھریڈ کا رنگ دیا جاتا تو بہتر تھا
مذہب کا تڑکا لگانا تو بلکل بھی ضروری نہیں تھا
میں تو اسکو اسی تناظر میں لے رہا ہوں،آپ بھی یہی کوشش کریں کافی مواد ہے
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

کِم بارکر نے جو انٹرویو لیا تھا "معتبر و شریف" کا۔ اس میں ان کی آپس کی گفتگو کی شرعی حیثیت پہلے بتا دی جاتی تو آپ کے سوال کا جواب دینا آسان ہو جاتا سب ممبرز کے لئے۔
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

جو دین میں گند گھولے اسے دینو چُوہڑا کہنا چاہیے۔ متفق ہوں تو لائک کریں اور زیادہ متفق ہوں تو نعرہ ٹھرکی لگائیں۔ نعرہ ہ ہ ٹھرکی۔۔۔

ویسے سائیٹ بھائی !! سُنا ہے غیر محرم لڑکیوں کے انٹرویو کرنا ان پر لائین مارنا بھی خلاف اسلام ہے؟؟ اگر ایسا ہے تو ایسے دینو چوہڑے اپنے گریبان میں کیوں نہیں جھانکتے۔

سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن لوگ محض توجہ حاصل کرنے کیلئے کیسے کیسے گند کھانا شروع کر دیتے ہیں۔
اللہ معافی

عاطف بھائی بلکل صحیح فرمایا آپ نے -پر منافق بندے کا کوئی گریبان نہیں ہوتا - کیونکہ منافق بندا سب سے پہلے اپنا گریبان چاک کرتا ہے تاکہ اسکو کوئی مشورہ نا دے سکے کہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکو - آج یہ فتوہ بازی کی فیکٹری جو کھول کے بیٹھا ہے اسکا تعلق اسلام کی محبت سے نہیں بلکہ سیاسی مخالفت سے - پاکستان جس حال میں وہ ان نیم ملا چوڑوں کی کی وجہ سے ہے - جواپنی ہر بات گھٹیا حرکت کے جواز کیلئے دین میں گند گھولتے ہیں - الله اسکے حال پر رحم کرے ہم بھی علاج کر رہے ہیں

آپ نے جو بات کی اسے میں دو دفعہ متفق ہو اس لیے

دینو ٹھرکی ہائے ہائے
دینو ٹھرکی ہائے ہائے

امید ہے آپ دینو چوڑے کے پس منظر سے واقف ہونگے

awam

MPA (400+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

Bahi sahab, choti choti batoo pay khush ho na sekhoo. Let haram halal stuff to authenticate people. As Dr. Shahid mention "Iraq was burning and Molivies were fighting upon if Crow was halal or haram.
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

یار ہماری تو زندگی کا نام ہی مسائل ہے اور تم کہ رہے ہو تفصیل لکھ کر دوں
ہم تو تنخوا لیتے ہیں جہاں سے اچھی ملے چلے جاتے ہیں
لیکن چونکہ آپ کی طرف تنخوا کہ علاوہ ایمان بھی محفوظ رہے گا جیسے آپ نے اشارہ دیا تو سوچا چلو وہاں جہاں دونو جہانوں کا فائدہ ہے
ویسے بھی مدد نہیں ہر مہینے کی بات کی ہے ٣٠٠٠ ،٢٥٠٠ کے تو صرف سگریٹ ہی پھونک دیتا ہوں

ایک بار دل سے مان لو کے رازق مالک الله کی ذات ہے پھر دیکھوں کیسے آسانیاں ملتی. اگر تعلیم یافتہ ہو تو کوئی عزت والی نوکری مل جائے گی صرف نیت صاف ہو اور الله پے بھروسہ ہو ،، کیا تمہارے لئے الله کافی نہیں ہے ؟؟. تعلیم یافتہ ہو اور میرے خیال سے معذور نہیں نہیں ہو ، کوئی زمینداری نہیں ہے ، جوان ہو تو پھر ضمیر فروشی کی ایسی کونسی وجہ ہے.. نورے جسے لوگ جو عوام کے وسائل پر قابض ہیں ان کا تو یوم حساب آنے والا ہے تم کیوں خواہ مخواہ بیچ میں حصّہ ڈالتے ہو..
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

کہانیاں نہ گڑھا کرو

کون حقیقت میں کیا ہے مفروضے پیش نہ کرو

تمہارے پاس کیا ثبوت ہے کہ ہمیں پیسے ملتے ہے ؟ چلو ثابت کرو اس کو اور میں آج کے بعد اس فورم پر نہیں آؤں گا

ورنہ یہ بکواس اور مفروضے بند کرو

اس طرح کے سو الزام تو میں تم پھر بھی لگا دو گا

آپکے پیٹی بھائی نے جو پوسٹ کی ہے اس تو یہ لگتا ہے کے تم لوگوں کے دماغ میں خناسس بھرا ہوا ہے ، ٹھیک ہے نون کے میڈیا سیل سے ہو پیسے ملتے ہیں اس کام کے لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کے اپنی تنخواہ کے بدلے میں اپنے آپ کو بیچ ہی دو نورے کو.. ایک گھٹیا ارب پتی تم لوگوں کو اپنے میوزک پر نچوا رہا ہے اور تم لوگ اس کے پھینکی ہوئی ویلیں زمین سے ایسے اٹھا رہے ہو جیسے کوئی بوہت دنوں سے بھوکا جانور چھیچروں پر پڑتا ہے ، سنا ہے زمین پے گرا نوٹ تو طوائف بھی نہیں اٹھاتی تم لوگ تو پیسے کی خاطر گندے نالے میں بھی ڈبکیاں لگا رہے ہے ..
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

ایک بار دل سے مان لو کے رازق مالک الله کی ذات ہے پھر دیکھوں کیسے آسانیاں ملتی. اگر تعلیم یافتہ ہو تو کوئی عزت والی نوکری مل جائے گی صرف نیت صاف ہو اور الله پے بھروسہ ہو ،، کیا تمہارے لئے الله کافی نہیں ہے ؟؟. تعلیم یافتہ ہو اور میرے خیال سے معذور نہیں نہیں ہو ، کوئی زمینداری نہیں ہے ، جوان ہو تو پھر ضمیر فروشی کی ایسی کونسی وجہ ہے.. نورے جسے لوگ جو عوام کے وسائل پر قابض ہیں ان کا تو یوم حساب آنے والا ہے تم کیوں خواہ مخواہ بیچ میں حصّہ ڈالتے ہو..

یار چھوڑو اس داستان ضمیر فروشی کو
تم بتا دو ہر مہینے پیسے بھج رہے ہو کہ نہیں ،اب تو یہ میرے ایمان کا مسلہ بھی ہو چکا ہے
میں فلحال تو صرف اتنا کر سکتا ہوں کے سگریٹ نکی
ایمبیسسی کے پینا شرو کر دوں تو خرچہ کم ہو سکتا ہے
پڑھائی بھائی جان مٹرک ہے اگر انگلستان میں کوئی موقعہ ہے تو بتا دو
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

کہانیاں نہ گڑھا کرو

کون حقیقت میں کیا ہے مفروضے پیش نہ کرو

تمہارے پاس کیا ثبوت ہے کہ ہمیں پیسے ملتے ہے ؟ چلو ثابت کرو اس کو اور میں آج کے بعد اس فورم پر نہیں آؤں گا

ورنہ یہ بکواس اور مفروضے بند کرو

اس طرح کے سو الزام تو میں تم پھر بھی لگا دو گا

ثابت کرو ، عدالت میں جاؤ. دھاندلی ثابت کر کے دکھاؤ ، کرپشن ثابت کر کے دکھاؤ، ماڈل ٹاؤن میں قتل تو کر دے پ پر ثابت تو کر کے دکھاؤ .؟؟؟ میرا نام بدل دینا ، میں سیاست چھوڑ دوں گا ،،،؟ یہ باتیں تم نے جس اسکول سے سیکھی ہیں اس کا نام نون لیگ ہے .. باتیں تو ساری پرویز رشید اور نوروں والی کر رہے ہو اور بولتے ہو کے میں ان میں سے نہیں ہوں ... واہ واہ کیا بات ہے ...
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

ماڈل ٹاؤن ، پرویز رشید چھوڑو ...ہماری بات کرو

ہمیں کون پیسے دیتا ہے کیسے دیتا ہے ، کتنے دیتا ہے ،

ثابت کرو

کیوں تمہارے ہاں الزام لگا کر پھانسی لگایا جاتا ہے ؟

پھر لگا دو میں الزام کوئی ؟

برگر یار تم فری میں کام کر رہے ہو
پہلے کیوں نہیں بولے ؟چلو کوشش کرتا ہوں تمہارا بھی ماہانہ وظیفہ مقرر کر دیا جائے
اب بندا فری میں گالیاں کھانے سے تو رہا ،اگر میرا بنوبست ہو گیا تو اپنی والی پوسٹ پر تمہاری سفارش کر دوں گا

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

جی بالکل۔
اگر نکاح پورے شرعی طریقے سے ادا ہو ۔ چاہے وہ ڈرامے میں ہو تو نکاح ہو جائے گا۔

اب ذرا یہ بھی بتا دو کہ ڈراموں میں ھونے والی نکاح کی ایکٹنگ میں شریعت کے تقاضے پورے ھونے کا غلطی سے بھی امکان ھو سکتا ھے ؟
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

فتنہ عمرانی میں یہ حلال ہے ..

اب دیکھو حضرت عمران بنی گالوی کے شاگرد کیسی دلیلیں لاتیں ہے .

yehi makroo amal hai PML-N or mabhabi jamaton ka.... jab koi or baat na ban paay to khamkha mazhab ko beech main le aatay hain.... agar mazhab ke baaray main thora sa bhi ilm rakhtay ho to ja ke dekho ke Hazrat Aysha ke aqwal jis main onhon ne Nabi Pak se kai sawal kiay hain or Nabi Pak ne jawab dia hai....

Jhootay per Allah ki la.n.a.t.....
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

:13:

اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ، الحدیث

شکریہ ،

محترم آپ اس آیت کو غلط پیراۓ میں استعمال کر رہے ہیں میں عالم نہیں لیکن میری ناقص راۓ میں کچھ معاملات نیت نہیں ظاہری چیزوں کو لیکر دیکھی جاتی ہیں مثال کے طور پر قاتل کی یہ دلیل کوئی نہیں قبول کرے گا کہ اسکی نیت قتل کرنے کی نہیں تھی لیکن ہو گیا وغیرہ اگر ایسا ہو تو ہر قاتل اس کو جواز بنا کر بری الزمہ ہو کیا خیال ہے؟

آپ نے جس واقعے کا ذکر کیا ہے پچھلی پوسٹ میں کہ ڈرامے میں واقعی میاں بیوی اگر شرعی طریقے سے طلاق دیں تو طلاق ہو جاتی ہے چاہے وہ مذاق میں ہو یا ڈرامے میں سین کے طور پر. مجھے وہ حدیث مل نہیں رہی لیکن تین چیزیں ایسی ہیں جو اگر مذاق میں وہ جاتی ہیں اس پر باقاعدہ صحیح حدیث موجود ہے

آپ خود سوچیں اگر انسانوں کو کچھ چیزوں میں ایسی چھوٹ مل جاۓ تو معاشرے کا کیا حال ہو لوگ طلاق دے کر کہیں گے کہ ہم مذاق کر رہے تھے دین کے ساتھ مذاق یا ڈرامہ نہیں کرنا چاہیے کچھ معاملات تو بہت نازک ہیں وہاں تو حد درجہ احتیاط کرنی چاہیے واللہ اعلم

الله ہم پر اپنا فضل اور رحم فرماۓ آمین
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

اب ذرا یہ بھی بتا دو کہ ڈراموں میں ھونے والی نکاح کی ایکٹنگ میں شریعت کے تقاضے پورے ھونے کا غلطی سے بھی امکان ھو سکتا ھے ؟

اگر کوئی شرعی طریقے سے نکاح پڑھا لے تو نکاح ہو جاۓ گی اگر سین کی ڈیمانڈ ہو تو بلکل ہو سکتی ہے اگر عثمان اور ثمینہ پیرزادہ کے کیس میں شرعی طریقے سے طلاق دی تو طلاق ہو جاتی ہے اور اگر صرف یہ دکھایا جاۓ کہ فلاں نے فلاں کو طلاق دے دی تو طلاق نہیں ہوتی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

یہاں پر جو سوال پوچھا گیا ہے اس کا جواب دو۔

جہالت کا مظاہرا مت کرو۔

شریعت میں لوگوں کے نام بگاڑنے کی کیا حثیت ہے ؟؟ اور جو بندہ خود قرانی آیات کی عزت نا کرتے ہوئے بار بار جان بوجھ کے لوگوں کے نام بگاڑے اس کی کیا کریڈیبلیٹی ہے مذہبی اور معاشرتی اقدار کا ماما بننے کی ؟؟
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

یارو میں تو خود کو لبرل گردانتا ہوں اور کسی بھی بات میں مذہب کا تڑکا لگانے سے انتہائ اجتناب کرتا ہوں- اس ضمن میں تو جیک سپیرو سے کچھ متفق ہوں کہ میاں بیوی انٹرویو تو کیا انٹرکورس بھی کرلیں تو کوئ مضائقہ نہیں- ہمارے مسائل کی جڑ ہی مذہب پر ضرورت سے زیادہ فوکس کرنا ہے- بات کو سیاسی رکھا جائے تو چٹکلے بھی سوجتے ہیں- مذہبی حوالے تو اچھی بھلی سوچ کو بھی زنجیر پہنادیتے ہیں- ویسے بھائ ڈیموکریٹک نے بھی صحیح حل تجویز کیا ہے کہ اس تھریڈ کو مزاحیہ تناضر میں دیکھنا چاہیئے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top