بیوی کا شوہر سے انٹرویو۔ شرعی حیثیت؟

Status
Not open for further replies.

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

لیکن بات مذہت اسلام کی ہونی چاہیے نہ کے تم جیسے ضمیر فروشوں کی .. اگر کوئی مالی مسلہ ہے تو فورم کے ممبر سے درخواست کرو ، اس طرح ضمیر بیچ کے اپنے لئے دوزخ کا ایندھن کیوں پیدا کر رہے ہو ..

چلو یار یہ تو اچھی افر ہے
مجھے مہینے کے پچاس ہزار بھج دیا کرو ،ابھی کنوارہ ہی ہوں گزارا کر لوں گا
کہو تو بینک ڈٹیل پرائیویٹ میسج کر دوں

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

میں نے ایک قابل فہیم بات کی

لیکن اب آپ کی دماغ میں بھوسہ بھرا ہے تو میں کیا کرو
تمھارے اور کھوٹے پر بیٹھی طوائف کے خیالات کتنے ملتے جلتے ہیں دونوں یہ کہتے ہیں کے عزت لوٹتی ہے تو لٹے یہیں اس کو کون جانتا ہے ....
 
boyb82

Councller (250+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

Mr perfact kan jar tu kitan farigh hai

riwand kay ku taay
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

اگر میاں بیوی کسی ڈرامے میں بھی ایک دوسرے کو طلاق دیں گے تو طلاق ہو جائے گی۔
ان کا اصل رشتہ چاہے ڈرامہ ہو یا حقیقت میاں بیوی کا ہی رہے گا۔

یہ ایک ایسا فعل ہے جسے مذاق میں بھی نہی کرنا چاہئے ۔

تو کیا آپ ایسا ڈرامہ کرسکتے ہیں ؟

ماشاء الله

:biggthumpup:کل یہ فتویٰ صادر ہو گا ، اگر ڈرامے میں مرد و خاتون ، میاں بیوی بنتے ہیں ، کسی سین میں ، نکاح میں قبول ہے قبول ہے ، کہتے ہیں ، تو نکاح ہو جاے گا

نا کیا کرو ایسا ، تنقید کیا ختم ہو چکی ، جو اب فتویٰ کی ضرورت آ پڑی ، المیہ المیہ

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

ماشاء الله

:biggthumpup:کل یہ فتویٰ صادر ہو گا ، اگر ڈرامے میں مرد و خاتون ، میاں بیوی بنتے ہیں ، کسی سین میں ، نکاح میں قبول ہے قبول ہے ، کہتے ہیں ، تو نکاح ہو جاے گا

نا کیا کرو ایسا ، تنقید کیا ختم ہو چکی ، جو اب فتویٰ کی ضرورت آ پڑی ، المیہ المیہ

جی بالکل۔
اگر نکاح پورے شرعی طریقے سے ادا ہو ۔ چاہے وہ ڈرامے میں ہو تو نکاح ہو جائے گا۔

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

جی بالکل۔
اگر نکاح پورے شرعی طریقے سے ادا ہو ۔ چاہے وہ ڈرامے میں ہو تو نکاح ہو جائے گا۔

:13:

اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ، الحدیث

شکریہ ،
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

:13:

اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ، الحدیث

شکریہ ،

اور جو احادیث منسوب ہیں حضرت عائشہ سے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے بارے میں ا انکو یہ کہاں ڈالیں گے- کیا وہ احادیث اس بات کا ثبوت نہیں کہ اس چیز کی اسلام میں کوئی ممانت نہیں -

باقی اس فتویٰ باز گروپ کی خوب چھترول کرنی چاہیے -
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

not in the response of the thread but personally it would be much better if they dont come on tv together

Kiya Problem hay aap k saath. Interview kiya hay koi intercourse nahi kiya on TV ............:angry_smile:
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

Dear Perfect stranger !!!

It would be better if we remain in the circle of politics and not go far and use the help of religion if we do not like some one because of their politics.
The interview taken by MRS.Imran Khan was a new and good idea. Because ---

1 ) It is showing they are very attached to each other --- Spartacsus Khusch Hua
2 ) They are showing soft Image of PTI --- Good for PTI
3) This interview is also showing they both are brave ( Decided a very new idea to apply on them )
4) No matter if Imran Khan possesses lack of political experience ( In alot of issue he is fair and innocent - Has been used by others :( )

In politics some time people should think beyond the politics this will improve their positive ( balance ) political thinking. ( Spartacus )
 
umerkalel

Voter (50+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

no doubt ye sab haram hai. magar mera bhi aik sawaal hai mr perfect, na mehram aurton ko tv par dekhney ki shariat mien kya haisiat hai? aur jitney bhi log khwa nawaz sharif maryam shehbaz shaikh khan waghaira waghaira jab na mehram aurton k saath aik band kamrey mien beth kar interview kartey hien to oos ki shariat mien kya haisiat hai? jab na mehram behnien aapki na mehram mardon ko tv par dekhti hien to aap ki ghairat kyun nahi jaagti? salman khan, amir khan, shahrukh khan ko pasand karti hien gaaney sunti hien naachti hien is saab ki shariat mien kya haisiat hai? fitney ki gharz se kisi bhi cheez ko uchalna khwa woh sahi hi kyun na ho aur baki cheezon par apni ankhien band kar lena is ki shariat mien kya haisiat hai? agar jawab hai to do koi ghatia baat mat karna kyun k oos baat ki shariat mien kya haisiaat hogi oos se tum ba khabar lagtey ho jawab dahi ho kar rahey gi. Allah aapko aur hum sab ko hidayat de. Ameen.
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

حضرت عائشہ کی بیاں کردہ احادیث اس بات کا ثبوت ہیں کہ جس بنیاد پے یہ تھریڈ کھولا گیا ہے وہ غلط ہے - اس تھریڈ کا آرگومنٹ اسلام کے متعلق بنیادی معلومات کے بھی خلاف ہے - یہ کوئی چوڑا ہے جس نے تھریڈ کھولا ہے اسکو اسلام کی بنیادی چیزوں کا بھی پتا نہیں ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

کیا ایک بیٹا ایک ڈرامے میں اپنی بہن کا یا ماں کا شوہر بن سکتا ہے ؟

امکان اور واقعہ میں فرق ہوتا ہے ، فتویٰ امکان پر نہیں واقعہ پر دیا جاتا ہے
کسی بھی عمل پر ، محاسبہ سے پہلے ، بنیادی شرایط ہیں ، جس میں ، نیت ، ذہنی کیفیت ، جیسی بنیادی باتوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے ، فقہ میں یہ سب معاملات تفصیل سے موجود ہیں
________________________________________________________

جی بن سکتا ہے ، لیکن ، معاشرتی طور پر اس میں کراہت کا عنصر غالب ہو گا ، نا کہ فتویٰ یا تعزیر و حد کی کوئی گنجایش ، احتیاط اور حرام دونوں میں انتہا کا فرق ہے

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

یہاں پر جو سوال پوچھا گیا ہے اس کا جواب دو۔

جہالت کا مظاہرا مت کرو۔

انہوں نے احادیث بتائیں اس پوسٹ میں اور آپ ان سے کہہ رہے ہیں میرے خباثت سے بھرے سوال کا جواب دو جہالت کا مظاہرہ مت کرو۔
اتنا متکبرانہ انداز۔ استغفراللہ
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

حضرت مولانا مثالی اجنبی صاحب ! بہت مناسب سوالات اُٹھا دیے ھیں، ان سوالوں کے جوابات آپ اپنے محلے میں گھوم پھر کر بھی جان سکتے ھیں، آپ کی تشویش سے یاد آیا کہ ھماری دیہی زراعت کی بنیاد خواتین و حضرات کی مشترکہ محنت پر ھے اور لاکھوں بیبیاں روزانہ اپنے بڑے خاندانوں کے ساتھ مخلوط ماحول میں مشقت کرتی ھیں اور آپ کے حساب سے تو دیہی علاقہ جات میں شریعت کا سویؑچ آف ھی سمجھنا چاھیے ۔۔ ازراہِ کرم اس معاملے پر ایک موٹا سا فتویٰ جاری فرما دو تاکہ گناہگاروں کے پاس لاعلمی کا بہانہ نہ رھے ۔۔ ریحام اور عمران خان بھی عمومی طور سے یہی مشقت کر رھے تھے
 
abdullah.drs

Senator (1k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

Nikah karkay 6 months guzar Kay, police se maar parwa Kay roads pe zaleel karna Islam hai perfect stranger Kay mutabiq kyunkay iska leader hamza Shehbaz ye Marta hai..ya phir kisi aur mard se zabardasti divorce dilwa Kay khud shadi krna Islam hai jaisay iska leader Shehbaz krta hai...ya phir ghar se bhaag Kay shadi krna Islam hai jaisay iski baji marium krti hain...iss thread pe qasam se teree itni ko krni bnti hai Kay next time Islam ko muft main har jagah lanay ki harkat nai karo ge
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

حضرت عائشہ کی بیاں کردہ احادیث اس بات کا ثبوت ہیں کہ جس بنیاد پے یہ تھریڈ کھولا گیا ہے وہ غلط ہے - اس تھریڈ کا آرگومنٹ اسلام کے متعلق بنیادی معلومات کے بھی خلاف ہے - یہ کوئی چوڑا ہے جس نے تھریڈ کھولا ہے اسکو اسلام کی بنیادی چیزوں کا بھی پتا نہیں ہے

جو دین میں گند گھولے اسے دینو چُوہڑا کہنا چاہیے۔ متفق ہوں تو لائک کریں اور زیادہ متفق ہوں تو نعرہ ٹھرکی لگائیں۔ نعرہ ہ ہ ٹھرکی۔۔۔

ویسے سائیٹ بھائی !! سُنا ہے غیر محرم لڑکیوں کے انٹرویو کرنا ان پر لائین مارنا بھی خلاف اسلام ہے؟؟ اگر ایسا ہے تو ایسے دینو چوہڑے اپنے گریبان میں کیوں نہیں جھانکتے۔

سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن لوگ محض توجہ حاصل کرنے کیلئے کیسے کیسے گند کھانا شروع کر دیتے ہیں۔
اللہ معافی
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

چلو یار یہ تو اچھی افر ہے
مجھے مہینے کے پچاس ہزار بھج دیا کرو ،ابھی کنوارہ ہی ہوں گزارا کر لوں گا
کہو تو بینک ڈٹیل پرائیویٹ میسج کر دوں

اپنا نام ، پتا ، اور مسائل بتاؤ . اس فورم نے بوہت سے لوگوں کی مدد کی ہے اگر مستحق ہوئے تو ضرور مدد ملے گی. تصدیق ضروری ہے یہ نہ ہو کے برقے میں کشکول ہاتھ میں دیکھ کر کوئی مدد کرنے کو اے اور جب نقاب اتارا جائے تو اندر سے اسحاق ڈالر نکلے .. تم بس اپنی نیت صاف رکھو الله تم لوگوں کی ضرور مدد کرے گا. یہ نصیحت یاد رکھنا انسان کی سب سے قیمتی چیز اس کا ایمان ہوتا ہے اور اسے کبھی پیسے والے کے ڈولنے مت دینا ، ضمیر اور عزت کی بھی کوئی قیمت نہیں ہوتی . تم لوگ کیوں کے بوہت عرصے سے اس کیفیت میں رہے ہو اس لئے اس کا مفہوم بھول گئے ہو ، لیکن اے درست اے ...
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

امکان اور واقعہ میں فرق ہوتا ہے ، فتویٰ امکان پر نہیں واقعہ پر دیا جاتا ہے
کسی بھی عمل پر ، محاسبہ سے پہلے ، بنیادی شرایط ہیں ، جس میں ، نیت ، ذہنی کیفیت ، جیسی بنیادی باتوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے ، فقہ میں یہ سب معاملات تفصیل سے موجود ہیں
________________________________________________________

جی بن سکتا ہے ، لیکن ، معاشرتی طور پر اس میں کراہت کا عنصر غالب ہو گا ، نا کہ فتویٰ یا تعزیر و حد کی کوئی گنجایش ، احتیاط اور حرام دونوں میں انتہا کا فرق ہے

جناب تو پھر میرا سوال بھی معاشرے کو سامنے رکھ کر ہی کیا گیاہے ۔ اس معاشرے پر جہاں مذہب غالب ہے اور ہونا بھی چاہئے ۔

جناب گناہ میں اور کراہت میں فرق ہوتا ہے ۔

جب آپ ہر معاملے کو نیت پر لے کر جائیں گے تو گناہ سزا پھر ختم ہوجائیں گے۔

آپ کے نذدیک ڈرامہ میں جب ایک بھائی بہن کا شوہر بن سکتا ہے ، یا بیٹا ماں شوہر، یا باپ بیٹی کا شوہر۔
آپ کے نذدیک یہ گناہ نہی

لیکن قرآن میں اللہ نے اپنی بیویوں کو ماں کہہ دینے والوں کے بارے کچھ ارشادہ فرمایا ہے ۔ اگر اس حوالے سے دیکھا جائے تو یہ سب اسی حوالے میں آئے گا۔

Status
Not open for further replies.

Back
Top