بیوی کا شوہر سے انٹرویو۔ شرعی حیثیت؟

Status
Not open for further replies.

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

برائی دیکھو تو ہاتھ سے روکو۔
ہاتھ سے نہی روک سکتے تو زبان سے روکو۔
زبان سے نہی روک سکتے تو دل میں برا محسوس کرو۔

اسلام میں ایسی کوئی مثال ہے تو سامنے لائیں۔ یہاں پسند یا ناپسند کی نہی اسلامی معاشرتی اقدار کی بات ہے ۔

kia buraie hey zara wazahat karay dono koe khas personal batien nahe kar rahey just chit chat
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

برائی دیکھو تو ہاتھ سے روکو۔
ہاتھ سے نہی روک سکتے تو زبان سے روکو۔
زبان سے نہی روک سکتے تو دل میں برا محسوس کرو۔

اسلام میں ایسی کوئی مثال ہے تو سامنے لائیں۔ یہاں پسند یا ناپسند کی نہی اسلامی معاشرتی اقدار کی بات ہے ۔

perfect bhaie tv toor day tv dhaikna bhe gunna hey
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

As u belong to PPP ............. Do u really think Imran should step down from politics to leave Pakistan into the hands of Dakoos like Nawaz and Zardari?
نہیں..مینے تو کبھی ایسا نہیں کہا
لیکن میں کسی سیاستدان کو چور اور ڈاکو نہیں کہتا
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

یہاں پر جو سوال پوچھا گیا ہے اس کا جواب دو۔

جہالت کا مظاہرا مت کرو۔

حیرانگی کی بات ہے تم جیسے لوگ جو چند روپوں کی خاطر اپنا دین ایمان اور عزت تک نواز شریف کے سامنے پیش کر دیتے ہو آج مذہب کی بات کر رہے ہو...
 
zaheeeb

Senator (1k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

Imran is loosing here.....totally insane.....Imran should disappear for 1 month....sakoon ho jaye ga...no need for such interviews....desi murgi....had ho gai
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

حیرانگی کی بات ہے تم جیسے لوگ جو چند روپوں کی خاطر اپنا دین ایمان اور عزت تک نواز شریف کے سامنے پیش کر دیتے ہو آج مذہب کی بات کر رہے ہو...

مذہب کی بات کرنا تو پوجا کرنے سے کئی گنا بہتر ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

یار انٹرویو بھی کوئی حلال طریقہ سے عقد کرنے والی ہی کر سکتی ہے

کبھی مریم سے کہو کپتان صفدر کا انٹرویو کر کے دیکھائے

:biggthumpup:
 
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

نہیں..مینے تو کبھی ایسا نہیں کہا
لیکن میں کسی سیاستدان کو چور اور ڈاکو نہیں کہتا

But entire Pakistan including those who vote for them call Nawaz and Zardari Dakoos
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

بیوی اور شوہر کی چٹ چیٹ ان کا ذاتی معاملہ ہی کہلائے گی۔
[/QUOTEmunafaiqat nahe perfect bhie yahan koe farishta nahe aur na pkaistan mein islami nizam hey NS bara phoncha huwa buzarg hye us ko chaheay shareat ka nifaz kray then I am with you
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

But entire Pakistan including those who vote for them call Nawaz and Zardari Dakoos

دیکھو جو مرضی کوئی بھی کہے
میں تو اپنی بات کرتا ہوں
دوسری بات دیکھو انڈیا میں بھی تو لوگ مودی کو بچر کہتے ہیں جو چور اور ڈاکو سے کئی گنا بد تر لفظ ہے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

munafaiqat nahe perfect bhie yahan koe farishta nahe aur na pkaistan mein islami nizam hey NS bara phoncha huwa buzarg hye us ko chaheay shareat ka nifaz kray then I am with you

فرشتہ تو کوئی نہی ہوتا۔ نا ہی بن سکتا ہے ۔
تو اس کا مطلب ہے کھلی چھوٹ دے دی جائے ؟
 
GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

Shadi k bagher apne driver k saath Ghar se bhagna kesa hai? Koi fatwa?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

I think according to Islam a wife is Mehram hence She can take a interview

But both Imran Khan and Nawaz Sheirk has given interviews to Na Mehram women Journalists in the past.... Even Molana Diesel Too

یہ نو روں کے اسلام کے لیے کوئی مسئلہ نہیں نہیں اس پر جائیں گے تو سارا کاروبار سیاست بند ہو جائے گا منافقین کا
عمران خان پر کچھ نہ بنے تو اسلام بیچ میں آ جاتا ہے
اب ن لیگ کے کسی نمائندے کو نواز شریف کو اس کے وزیروں کو کسی خاتون اینکر کے پروگرام میں نہیں جانا چاہیے کے اس پر تو تحقیق کی بھی ضرورت نہیں کے بنی سنوری بے حجاب غیر محرم عورتوں کے سامنے بیٹھ کر باتیں کرنا تو حرام فعل ہے
.
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

اگر دنیا میں امن اور سکون قائم کرنا ہے تو مذہب کو غائب کرنا ہوگا، ہر کوئی اپنا مذہب اپنی جیب میں ٹھونس لے، اگر کوئی اپنا مذہب جیب سے نکال کر دوسرے کے گلے میں ڈالنا چاہے تو اس شخص کا گلا کاٹ دینا چاہئے، انشاء اللہ سکون ہی سکون ہوگا۔
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

پرفیکٹ سٹرینجر کی تنخواہ بارہ لاکھ ہے بھائی ..چند روپے تو نہ ہوئے

آپ مفت میں عمرانی پوجا کرتے ہو ...

حیرانگی کی بات ہے تم جیسے لوگ جو چند روپوں کی خاطر اپنا دین ایمان اور عزت تک نواز شریف کے سامنے پیش کر دیتے ہو آج مذہب کی بات کر رہے ہو...
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top