بیوی کا شوہر سے انٹرویو۔ شرعی حیثیت؟

Status
Not open for further replies.

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

شریعت میں لوگوں کے نام بگاڑنے کی کیا حثیت ہے ؟؟ اور جو بندہ خود قرانی آیات کی عزت نا کرتے ہوئے بار بار جان بوجھ کے لوگوں کے نام بگاڑے اس کی کیا کریڈیبلیٹی ہے مذہبی اور معاشرتی اقدار کا ماما بننے کی ؟؟

49_11.png

O you who have believed, let not a people ridicule [another] people; perhaps they may be better than them; nor let women ridicule [other] women; perhaps they may be better than them. And do not insult one another and do not call each other by [offensive] nicknames. Wretched is the name of disobedience after [one's] faith. And whoever does not repent - then it is those who are the wrongdoers.
(Holy Qur'an; 49:11)

This teaching of Holy Qur'an is for everyone including me and you. :)
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

یارو میں تو خود کو لبرل گردانتا ہوں اور کسی بھی بات میں مذہب کا تڑکا لگانے سے انتہائ اجتناب کرتا ہوں- اس ضمن میں تو جیک سپیرو سے کچھ متفق ہوں کہ میاں بیوی انٹرویو تو کیا انٹرکورس بھی کرلیں تو کوئ مضائقہ نہیں- ہمارے مسائل کی جڑ ہی مذہب پر ضرورت سے زیادہ فوکس کرنا ہے- بات کو سیاسی رکھا جائے تو چٹکلے بھی سوجتے ہیں- مذہبی حوالے تو اچھی بھلی سوچ کو بھی زنجیر پہنادیتے ہیں- ویسے بھائ ڈیموکریٹک نے بھی صحیح حل تجویز کیا ہے کہ اس تھریڈ کو مزاحیہ تناضر میں دیکھنا چاہیئے

بھائی جی ..یہ انٹر کا کورس کرنے کے لئے
میاں بیوی ہونا ضروری ہے
میں تو سمجھا تھا ویسے ہی ہو جاتا ہے چلو داخلہ لینے میں کیا ہرج ہے
 
Last edited:

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

پرفیکٹ کولمبس جس طرح عمران خان کی نفرت میں تم اور تمھارے پیٹی بند پٹواری مذهبی معاملات کو اور مذہب کو استعمال کر رہے ہیں اس کو دیکھ کر یہی گمان ہوتا ہے کہ سیاست اور نفرت میں رہے سہے ایمان سے بھی محروم ہو جاؤ گے

کچھ خدا کا خوف کرو یار تم لوگ عمران خان اور اسکی فیملی کے خلاف تمہیں لکھنے کو کچھ نہیں مل رہا تو مذہب کو سامنے رکھ کر دوسروں کے جذبات سے کھیل رہے ہو تم تو اس نواز شریف سے بھی گئے گزرے ہو جس نے اپنے سیاسی فائدے کے لئے اپنی منہ بولی بہن کی نازیبہ تصاویر لوگوں میں بانٹیں اسکو تو پھر بھی شائد کچھ سیاسی فائدہ ہوا ہو لیکن تمہیں کیا ملا؟
کیا تمہارا ایمان اتنا سستا ہے کہ سیاسی نفرت کے لئے اسے داؤ پر لگاؤ؟
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

یارو میں تو خود کو لبرل گردانتا ہوں اور کسی بھی بات میں مذہب کا تڑکا لگانے سے انتہائ اجتناب کرتا ہوں- اس ضمن میں تو جیک سپیرو سے کچھ متفق ہوں کہ میاں بیوی انٹرویو تو کیا انٹرکورس بھی کرلیں تو کوئ مضائقہ نہیں- ہمارے مسائل کی جڑ ہی مذہب پر ضرورت سے زیادہ فوکس کرنا ہے- بات کو سیاسی رکھا جائے تو چٹکلے بھی سوجتے ہیں- مذہبی حوالے تو اچھی بھلی سوچ کو بھی زنجیر پہنادیتے ہیں- ویسے بھائ ڈیموکریٹک نے بھی صحیح حل تجویز کیا ہے کہ اس تھریڈ کو مزاحیہ تناضر میں دیکھنا چاہیئے

ہماری زندگی کا ہر معاملہ اللہ نے دین سے جوڑ رکھا ہے ۔
اگر اللہ کا حکم ہے کہ مرد اور عورت اپنی شرم گاہ کی حفاظت کریں۔ عورت کا لباس ، مرد اور عورت کی نیچی نظر ۔ اب اگر کوئی اس پر عمل کا کہے تو کیا یہ اچھی بھلی سوچ کو زنجیر پہنانا ہوگا؟

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

ہماری زندگی کا ہر معاملہ اللہ نے دین سے جوڑ رکھا ہے ۔
اگر اللہ کا حکم ہے کہ مرد اور عورت اپنی شرم گاہ کی حفاظت کریں۔ عورت کا لباس ، مرد اور عورت کی نیچی نظر ۔ اب اگر کوئی اس پر عمل کا کہے تو کیا یہ اچھی بھلی سوچ کو زنجیر پہنانا ہوگا؟

بھائی پرفیکٹ ..جو معیار آپ قائم کرنے جا رہے ہو اس پر کھڑا ہونا نہیات ہی مشکل کام ہو گا محترم
لہٰذا اس کو رفح دفع کریں ..یہاں پر کوئی بھی اس حد تک نہیں گیا جس کی آپ مثال دے رہے ہیں

Jack Sparrow

اللہ نے دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کا کہاں کہا ہے ؟

آپ اپنی نظر نیچی رکھیے ، شرم گاہ کی حفاظت کی جیے . انشااللہ نفع ہو گا
 
جیک سپیرو ..آپ اپنی پچھلی پوسٹ میں یہاں کھلم کھلا ہمارے آگے تصوراتی چیزیں لا رہے ہو
اب کہتے ہو حفاظت کریں....کہو تو سنگلی پا لین
ے آن
(bigsmile)
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

بھائی پرفیکٹ ..جو معیار آپ قائم کرنے جا رہے ہو اس پر کھڑا ہونا نہیات ہی مشکل کام ہو گا محترم
لہٰذا اس کو رفح دفع کریں ..یہاں پر کوئی بھی اس حد تک نہیں گیا جس کی آپ مثال دے رہے ہیں

جناب میری کیا حیثیت کہ میں معیار قائم کروں۔ میں نے اللہ کے حکم کو بس بتایا ہے ۔ اس حوالے سے کہ جب اللہ کے حکم کو سوچ کو زنجیر پہنانے سے تشبیع دی جائے۔
باقی اگر کسی کو میری رائے سے اختلاف ہے تو یہ اس حق ہے ۔
لیکن میری رائے پر مجھے برا بھلا کہنے کا حق تو کوئی قانون نہی دیتا۔

بجائے کہ مجھے دلیل سے بتانے سمجھانے کہ اگر سارا ٹبر میری ذات پر کیچڑ اچھالے گا تو پھر میں مزید دلیلانا جواب دیتا رہوں گا۔
یہی ایک ہتھیار ہے میرے پاس گالی کے جواب کا
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

اللہ نے دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کا کہاں کہا ہے ؟

آپ اپنی نظر نیچی رکھیے ، شرم گاہ کی حفاظت کی جیے . انشااللہ نفع ہو گا

کسی دوسرے کی اصلاح اس کے معاملات میں ٹانگ اڑانا نہی ہوتا۔
دوسرے کی اصلاح میں بھی اللہ نے نفع رکھا ہے ۔

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

جناب میری کیا حیثیت کہ میں معیار قائم کروں۔ میں نے اللہ کے حکم کو بس بتایا ہے ۔ اس حوالے سے کہ جب اللہ کے حکم کو سوچ کو زنجیر پہنانے سے تشبیع دی جائے۔
باقی اگر کسی کو میری رائے سے اختلاف ہے تو یہ اس حق ہے ۔
لیکن میری رائے پر مجھے برا بھلا کہنے کا حق تو کوئی قانون نہی دیتا۔

بجائے کہ مجھے دلیل سے بتانے سمجھانے کہ اگر سارا ٹبر میری ذات پر کیچڑ اچھالے گا تو پھر میں مزید دلیلانا جواب دیتا رہوں گا۔
یہی ایک ہتھیار ہے میرے پاس گالی کے جواب کا

دیکھئے بحثیت انسان ہم سب کے اندر نقص ہیں ،مجھے تو اپنا پتا ہے لہٰذا یہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا کے میں خود ان معیارات پر پورا نہیں اتر سکتا
لہٰذا اس کہ فیصلہ خدا کی ذات پر چھوڑ دیتے ہیں ،ہم کسی کو جج نہیں کر سکتے جب اپنا حال ہی برا ہو
باقی رہی بات آپ کو گالیاں دینے کی تو میں یہ سمجھتا ہوں ،اسکی کوئی ضرورت نہیں ہے
اور یہ فیل ایک نا مناسب عمل ہے
بلکہ میں یہ کہوں گا اس فورم پر ذاتیات تک جانے کی ضرورت ہی نہیں
 
United4Pak

Minister (2k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

I don't think there is anything wrong with wife taking interview from religious point of view. Mola Khush Rakhay acha hai thora siasat siasat ghar par khelain, interview karein, next saal PTI election ki nazar aur phir 2017 mein election campaign aur 2018 mein election. Sab khush rahaingay. Waisay bhee Abhi nayee shadi hai thora time begum ko Milna chahiye.
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

کسی دوسرے کی اصلاح اس کے معاملات میں ٹانگ اڑانا نہی ہوتا۔

اس ایک جملے نے پوری امت مسلمہ کو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا

مولوی دوسروں کے معاملات میں تانگ اڑانے کو اپنا دائمی فرض سمجھتا ہے . اس لئے آج ہم ذہنی پسماندگی، پستی اور ذلت رسوائی کا شکار ہیں
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

اگر ماں باپ خود اچھی تربیت نا پاکر معاشرے کے اچھے فرد نا ہوں تو کیا وہ اس بات کا حق نہی رکھتے کہ اپنی اولاد کی اچھی تربیت کریں ؟
اب کیا اولاد ان سےکہے ساڈے مامے نا بنو؟

ہماری زندگی کا ہر معاملہ اللہ نے دین سے جوڑ رکھا ہے ۔
اگر اللہ کا حکم ہے کہ مرد اور عورت اپنی شرم گاہ کی حفاظت کریں۔ عورت کا لباس ، مرد اور عورت کی نیچی نظر ۔ اب اگر کوئی اس پر عمل کا کہے تو کیا یہ اچھی بھلی سوچ کو زنجیر پہنانا ہوگا؟

No brother, it's not that, foremost you are not their parent and secondly words lose their value when one doesn't practice what they preach. It's a fact and it's applicable to everyone including me.

61_3.png

Great is hatred in the sight of ALLAH that you say what you do not do.
(Holy Qur'an; 61:3)

May our character preach louder than our words (Ameen). :)
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

فیض بھائ نکاح مذکر ہے چنانچہ یہ ہو سکتا ہے سکتی نہیں

اگر کوئی شرعی طریقے سے نکاح پڑھا لے تو نکاح ہو جاۓ گی اگر سین کی ڈیمانڈ ہو تو بلکل ہو سکتی ہے اگر عثمان اور ثمینہ پیرزادہ کے کیس میں شرعی طریقے سے طلاق دی تو طلاق ہو جاتی ہے اور اگر صرف یہ دکھایا جاۓ کہ فلاں نے فلاں کو طلاق دے دی تو طلاق نہیں ہوتی
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

فیض بھائ نکاح مذکر ہے چنانچہ یہ ہو سکتا ہے سکتی نہیں

Tasheeh ka shukria bhaai... Pathaan aksar ooqaat ta hai aur ti hai ka istemaal sochay bagher kar jaata hai...(bigsmile)
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

بھائ پرفیکٹ برا بھلا تو میں نے کہیں نہیں کہا بلکہ اختلافی بات بھی نہیں کی فقط اس ضمن میں اپنی سوچ کی وضاحت کی ہے - میرا دیگر دوستوں سے بھی اختلاف رائے صرف اسی بات پر ہوتا رہا کہ مذہب معاملات پر بحث کرنے سے بات الجھتی ہے سلجھتی کبھی نہیں

جناب میری کیا حیثیت کہ میں معیار قائم کروں۔ میں نے اللہ کے حکم کو بس بتایا ہے ۔ اس حوالے سے کہ جب اللہ کے حکم کو سوچ کو زنجیر پہنانے سے تشبیع دی جائے۔
باقی اگر کسی کو میری رائے سے اختلاف ہے تو یہ اس حق ہے ۔
لیکن میری رائے پر مجھے برا بھلا کہنے کا حق تو کوئی قانون نہی دیتا۔

بجائے کہ مجھے دلیل سے بتانے سمجھانے کہ اگر سارا ٹبر میری ذات پر کیچڑ اچھالے گا تو پھر میں مزید دلیلانا جواب دیتا رہوں گا۔
یہی ایک ہتھیار ہے میرے پاس گالی کے جواب کا
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

بھائ پرفیکٹ برا بھلا تو میں نے کہیں نہیں کہا بلکہ اختلافی بات بھی نہیں کی فقط اس ضمن میں اپنی سوچ کی وضاحت کی ہے - میرا دیگر دوستوں سے بھی اختلاف رائے صرف اسی بات پر ہوتا رہا کہ مذہب معاملات پر بحث کرنے سے بات الجھتی ہے سلجھتی کبھی نہیں

بھائی جان سلجھتی اس لئے نہی کہ اپنی ناسمجھی میں اسے سلگاتے ہیں۔ آگ لگاتے ہیں۔ ہر بات سلجھانے کے لئے قرآن حدیث کا حوالہ اگر کوئی دے تو وہاں مزید بحث کی گنجائیش نہی نکلتی ۔
اپنا فرض اس حد تک پورا کرنا چاہئے کہ بجائے اس ڈر سے کہ کہیں بات نا بگڑ جائے۔

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

خانصاحب یہ دوسرے بھائ حضرت خدیجہ کو حضرت عائشہ سے کنفیوز کر گئے ہیں اور کچھ نہیں

ویسے ایک سوال اردو کے حوالے سے یہ خاتون اور مرد دونوں کیلئے لفظ حضرت کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے

@hmkhan
@Riemn
 
Last edited by a moderator:

hmkhan

Senator (1k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

@wahreh

لفظ "حضرت" عربی زبان کا لفظ ہے جو حضرۃ سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں معظم و محترم شخصیت اس میں مذکر یا مونث کی کوئی تخصیص نہیں
 
Last edited by a moderator:
Status
Not open for further replies.

Back
Top