بیوی کا شوہر سے انٹرویو۔ شرعی حیثیت؟

Status
Not open for further replies.

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

فیض بھائ نکاح مذکر ہے چنانچہ یہ ہو سکتا ہے سکتی نہیں

بھائی جی یہ کوئی بات سمج نہیں آئی
نکاح تو مذکر ہو گیا لیکن جس سے کرنا ہو گا وہ تو مونث ہی ہونا چائیے
یا پھر مذکر مذکر ہی چلتا ہے ،اسکا جواب امریکی قانون کہ تحت نا دیجئے گا
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

Huzret Aesha(rz) business woman nahi thi.huzret khadeeja(rz) busniss woman thieen huzret khadeja ney hazoor (saw)ke leye rishta apni saheli ke zreye behjwaya the.Rasoole Pak (saw) huzrat khadeeja ke saman ki tijaret kerty theh yani huzret khadeeja ke saman ko bachney dosry mulkoon mein lejaty theh.
Huzrat Aesha(rz) ke bary mein tu molvie huzrat kehty hain wo 9 Saal ki thi Jub Rasool e Pak(saw) my zojiyet mein aieen.tu 9 Sal ki konsi bachi business woman hoti hai.
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

میرے سوال کا جواب نہیں دیا آپ نے حضرت

اگر ماں باپ خود اچھی تربیت نا پاکر معاشرے کے اچھے فرد نا ہوں تو کیا وہ اس بات کا حق نہی رکھتے کہ اپنی اولاد کی اچھی تربیت کریں ؟
اب کیا اولاد ان سےکہے ساڈے مامے نا بنو؟
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

چونکہ یہ نکتہ فیض بھائ نے اٹھایا ہے اس لئے اس کا جواب صرف پختون قانون کے تحت ہی دیا جا سکتا ہے- وہ یہ ہے کہ نکاح نکاح ہوتا ہے اس میں جنس کی تخصیص نہیں ہوتی- چاہے وہ مذکر سے ہو یا مونث سے

بھائی جی یہ کوئی بات سمج نہیں آئی
نکاح تو مذکر ہو گیا لیکن جس سے کرنا ہو گا وہ تو مونث ہی ہونا چائیے
یا پھر مذکر مذکر ہی چلتا ہے ،اسکا جواب امریکی قانون کہ تحت نا دیجئے گا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

بخاری شریف میں بہت سی احادیث اماں عا ئیشه سے مروی ہیں اور حضور اکرم کی نجی زندگی کے بہت سے راز کهولتی ہیں تو تمها را مکروه اور حرام والا اعتراض تو رد ہوا مسٹر پر فیکٹ
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

جی بالکل۔
اگر نکاح پورے شرعی طریقے سے ادا ہو ۔ چاہے وہ ڈرامے میں ہو تو نکاح ہو جائے گا۔

[/quo
او بابا ایک حدیث هے انمال اعمال بالنیات اگر نکاح یا طلاق کی نیت نہیں تو نهیں هو گا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

اگر ماں باپ خود اچھی تربیت نا پاکر معاشرے کے اچھے فرد نا ہوں تو کیا وہ اس بات کا حق نہی رکھتے کہ اپنی اولاد کی اچھی تربیت کریں ؟
اب کیا اولاد ان سےکہے ساڈے مامے نا بنو؟

پھر نہیں جواب دیا
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

کیوں کیا وه تمہارے اعتراض سے متصادم هے اس لئے اس کو ضعیف کہه رهے هو

میرے نبی ﷺ کے بارے میں قابل اعتراض باتیں میرے لئے قابل اعتراض ہوں گی۔

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

میرے نبی ﷺ کے بارے میں قابل اعتراض باتیں میرے لئے قابل اعتراض ہوں گی۔

اب اس میں نبی کے بارے میں قابل اعتراض کیا هے میرا خیال هے تمہیں نیند آرہی هے جاو سو جاو جا کر
 
AXIOM

MPA (400+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

تھریڈ بنانے والے کی ذہنی تنگ نظری اور منافقت پر تو افسوس ہے ہی جو سیاسی مخالفت کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے مگر اس سے زیادہ افسوس باقی عالم فاضل ممبران پر ہو رہا ہے جو اس فضول بحث کو طول دے رہے ہیں اور احادیث و آیات سے ایک منافق و تعصبی پٹواری کو دلیل سے قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو دن بھر دوسروں کو گالیاں بک کر آخر میں فرشتہ بننے کا ڈرامہ کرنے لگتا ہے.
سیدھی سی بات ہے کہ رحام خان عمران خان کی بیوی ہونے کے اعلاوہ ایک پروفیشنل جرنلسٹ بھی ہے جس نے اپنے نئے پروگرام کا آغاز عمران خان کے انٹرویو سے کیا ہے. انٹرویو میں روایتی طور پر مختلف پہلوؤں پر بات کی گئی ہے. جو کہ پروفیشنل صحافت میں ہوتا ہے. اس میں کوئی ایسی ناگوار بات نہیں کی گی ہے کہ جس کے دفاع میں آپ قرآن و احادیث کی روشنی میں ایک گدھے کو سمجھانے کی کوشش کریں. اس انٹرویو سے یہ بات بھی معلوم ہوتی ہے کہ عمران خان اپنی شریک حیات کو غلام بنا کر برقے کی ٹوکری پہنانے کا قائل نہیں بلکہ وہ اپنی بیوی کو اس کے کرئیر میں مکمل سپورٹ دے رہا ہے. پٹواریوں کو مسلہ شرعی تقاضے پورے کرنے سے نہیں. صرف ٹارگٹ پورا کرنا ہے جو انہیں ملا ہوا ہے کہ لوگوں کو سیاسی یا مذھبی طریقے سے جیسے تیسے بھی ہو چولیں مار کر گمراہ کرو.
جہاں کم بارکر کے انٹرویو میں نواز شریف کا اس پر حوس کے ڈورے ڈالنا .. فون پر انڈین اداکاراؤں کو گانے سنانا .. شریف فیملی کی بیٹیوں کا بیٹ مینوں پر ڈورے ڈال کر شادیاں کرنا شرعی سمجھا جائے وہاں قرآن و احادیث کے دلائل دے کر سمجھانے کی کوشش کرنے کا کوئی فایدہ نہیں. منافق منافق ہی رہے گا
 
cms123

Minister (2k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

Tum waqai ....... hu.........ye tum ne khud kaha thaaa.............aur pher tum se pochtaa houn last time..........tum koun hou......???????
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

تھریڈ بنانے والے کی ذہنی تنگ نظری اور منافقت پر تو افسوس ہے ہی جو سیاسی مخالفت کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے مگر اس سے زیادہ افسوس باقی عالم فاضل ممبران پر ہو رہا ہے جو اس فضول بحث کو طول دے رہے ہیں اور احادیث و آیات سے ایک منافق و تعصبی پٹواری کو دلیل سے قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو دن بھر دوسروں کو گالیاں بک کر آخر میں فرشتہ بننے کا ڈرامہ کرنے لگتا ہے.
سیدھی سی بات ہے کہ رحام خان عمران خان کی بیوی ہونے کے اعلاوہ ایک پروفیشنل جرنلسٹ بھی ہے جس نے اپنے نئے پروگرام کا آغاز عمران خان کے انٹرویو سے کیا ہے. انٹرویو میں روایتی طور پر مختلف پہلوؤں پر بات کی گئی ہے. جو کہ پروفیشنل صحافت میں ہوتا ہے. اس میں کوئی ایسی ناگوار بات نہیں کی گی ہے کہ جس کے دفاع میں آپ قرآن و احادیث کی روشنی میں ایک گدھے کو سمجھانے کی کوشش کریں. اس انٹرویو سے یہ بات بھی معلوم ہوتی ہے کہ عمران خان اپنی شریک حیات کو غلام بنا کر برقے کی ٹوکری پہنانے کا قائل نہیں بلکہ وہ اپنی بیوی کو اس کے کرئیر میں مکمل سپورٹ دے رہا ہے. پٹواریوں کو مسلہ شرعی تقاضے پورے کرنے سے نہیں. صرف ٹارگٹ پورا کرنا ہے جو انہیں ملا ہوا ہے کہ لوگوں کو سیاسی یا مذھبی طریقے سے جیسے تیسے بھی ہو چولیں مار کر گمراہ کرو.
جہاں کم بارکر کے انٹرویو میں نواز شریف کا اس پر حوس کے ڈورے ڈالنا .. فون پر انڈین اداکاراؤں کو گانے سنانا .. شریف فیملی کی بیٹیوں کا بیٹ مینوں پر ڈورے ڈال کر شادیاں کرنا شرعی سمجھا جائے وہاں قرآن و احادیث کے دلائل دے کر سمجھانے کی کوشش کرنے کا کوئی فایدہ نہیں. منافق منافق ہی رہے گا
واقعی آپ درست کہه رہے هیں جواب جا ہلاں را خاموش با شد
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

I have no interest in watching that interview but I am sorry to say that this is pointless criticism...there are many other valid points to criticise...this is "keeday nikalna"
 
benice

Banned
Re: بیوی کا شوہر سے انترویو۔ شرعی حیثیت؟

اگر دنیا میں امن اور سکون قائم کرنا ہے تو مذہب کو غائب کرنا ہوگا، ہر کوئی اپنا مذہب اپنی جیب میں ٹھونس لے، اگر کوئی اپنا مذہب جیب سے نکال کر دوسرے کے گلے میں ڈالنا چاہے تو اس شخص کا گلا کاٹ دینا چاہئے، انشاء اللہ سکون ہی سکون ہوگا۔

ایک ہی سطر میں آپ نے اپنی بات کی نفی کر دی۔
یہ انشاء اللہ کیا ہے؟؟
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top