RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
افغان جہاد میں دنیا کو وحشی ریچ سے نجات دلانے والے - اصل جنگجؤ عزت مآب جنرل اختر عبدالا رحمان کے نام سویز سکرٹس میں آیا ہے --- اور اس کو ہمارے میڈیا نے بھی ابھی تک سیکرٹ ہی رکھا ہوا ہے -- شاید پانچ سال کی قید بامشقت کا خوف ہے --- یہ تھریڈ بھی اس گستاخی کے زمرے میں آ سکتا ہے - اور مجھے بھی فورم سے لت ماری ہو سکتی ہے --- چلو اس کو ٹیسٹ کیس ہی سمجھتے ہیں اور دیکھتے ہیں
تو جناب میں ھمیشہ سے ہی افغان جہاد کے خلاف کفر بکتا رہا ہوں - یہ وہ جہاد ہے جو آقا امریکہ سے ثواب حاصل کرنے کے لئے یہ کیہ کر لڑا گیا کہ جی یو ایس ایس آر گرم سمندروں تک رسائی چاھتا ہے - کولڈ وار کے اس خطرناک ریچھ کو مارنا لازم ہے --- تو جناب اس نیک عمل میں افغان قوم کی چار نسلیں جھونک دی گئی - یہ جہاد جس طرح اس مظلوم قوم پر عذاب بن کر گرا اس پر کتنا بولا جاۓ اور کیا لکھا جاۓ سب بیکار ہے
اس کو سمجھانا ہو تو افغانیوں کی نظروں میں اپنے لئے نفرت کو دیکھ لو - وہ غیور پٹھان جس کو ہم پاکستان میں ایک غیرتمند، مہماندار اور دوستی میں مر مٹنے والا کہتے ہیں اس کو جب ہم ایک افغانی کی شکل میں دیکھتے ہیں تو اپنے ساتھ نفرت کرنے والا پاتے ہیں - اور پھر ہم میں سے بھی ایک جاہلوں کا جم غفیر جوابی نفرت اگلنے لگتا ہے
لیکن بات دوسری طرف نہیں لے جانی چاہئے --- ماشا امریکہ اس جہاد پر آقا امریکہ سے اتنا ثواب - اتنا ثواب - اتنا ثواب ملا کہ اصلی خاموش مجاہدوں کی سات سات نسلیں فیض و برکت سے نہلا نہلا دیں آقا نے
واہ واہ واہ واہ
یہ تھریڈ (جتنی دیر بھی منظر پر رہا) خصوص طور پر میرے سب سے اچھے دوست ڈاکٹر آدم صاحب کے نام ہے
Dr Adam

Last edited by a moderator: