BoneBasher
Minister (2k+ posts)
راجپوت تمارا اندازہ کیا ہے کون گیم کھیل رہا ہے اس کے پیچھے ؟
Mein tumhe keh raha hoon ke ye political masla hey, Peeche jo bhi hey gan.je drs ki to sahi ki baja denge or is dafa Media mafia bhi unke saath hey.
راجپوت تمارا اندازہ کیا ہے کون گیم کھیل رہا ہے اس کے پیچھے ؟
نہ تو یہ جاہل ہیں نہ ان کو سیلری کا لالچ ہے یہ کوئی سیاسی گیم ہے یہ جو ڈاکٹروں کا لیڈر بادشاہ نامی شخص ہے یہ باقی ڈاکٹروں کا استمال کر رہا ہے
Mein tumhe keh raha hoon ke ye political masla hey, Peeche jo bhi hey gan.je drs ki to sahi ki baja denge or is dafa Media mafia bhi unke saath hey.
Salary ka lalach kesa???? ye kehte hein ke court ke registrar ki or doosre logon ki hum se ziyada salary hey, koi inse pooche ke doosre log private practice karte hein??? Mere khud dost poore punjab me kaam karte hein, subha government job or sham ko sab clinic chalate hein, paisoon ka koi masla nahi inko.
تو پھر اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے الیکشن کی تیاری ؟
کہیں یہ لوڈ شیڈنگ کے ہنگاموں کا جواب تو نہیں ؟
nahi yar hospitals me to load shedding hoti hi nahi, mein khud jab Pakistan jata hoon to ziyada loadshedding ki waja se hospital ke hostel doston ke paas chala jata hoon ke wahaan light nahi jati raat ko, jae bhi to hospital ka apna generator hota hey sab chalta rehta hey.
تم میرا سوال نہیں سمجھے .لوڈ شیڈنگ سے مراد جیسے گنجوں نے وفاقی حکومت کے خلاف عوام کو سڑکوں پر لایا اور توڑ پھوڑ کی ، یہ اس کا جواب تو نہیں ؟
تم میرا سوال نہیں سمجھے .لوڈ شیڈنگ سے مراد جیسے گنجوں نے وفاقی حکومت کے خلاف عوام کو سڑکوں پر لایا اور توڑ پھوڑ کی ، یہ اس کا جواب تو نہیں ؟
ho sakta hey, aik zardari sab pe bhari hey, uska kuch nahi pata.
تم میرا سوال نہیں سمجھے .لوڈ شیڈنگ سے مراد جیسے گنجوں نے وفاقی حکومت کے خلاف عوام کو سڑکوں پر لایا اور توڑ پھوڑ کی ، یہ اس کا جواب تو نہیں ؟
مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے بھینسوں کی لڑائی میں گھاس کا کردار ڈاکٹر کے حصے آنا ہے آخر میں ؟
تو سہی سوچ رہا ہے ، لوڈ شیڈنگ کے جلوسوں کے جواب میں یہ گیم کھیلا گیا ہے ، اور یہ سب ڈاکٹر زرداری کے اشارے پر ایسا کر رہے ہیں ، اب دیکھو پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کو لوگ بھول گے اور یہ خبر ہر کسی کی زبان پر ہے ، اب جو لوگ ان ڈاکٹروں کی حمایت کرتا ہے وہ زرداری کے پلان میں شامل ہوگیا
مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے بھینسوں کی لڑائی میں گھاس کا کردار ڈاکٹر کے حصے آنا ہے آخر میں ؟
ye chawal hein apna nuqsaan kar rahe hein, khuda na khuwasta next time PMLN ki government a jati hey punjab me to inki tangein chat se lag jayengi, next year hazaron dr or nai a jayenge or inko good standing certificate bhi nahi milega ke ye Europe ya kaheen or ja sakein.
تو سہی سوچ رہا ہے ، لوڈ شیڈنگ کے جلوسوں کے جواب میں یہ گیم کھیلا گیا ہے ، اور یہ سب ڈاکٹر زرداری کے اشارے پر ایسا کر رہے ہیں ، اب دیکھو پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کو لوگ بھول گے اور یہ خبر ہر کسی کی زبان پر ہے ، اب جو لوگ ان ڈاکٹروں کی حمایت کرتا ہے وہ زرداری کے پلان میں شامل ہوگیا
گھاس وہ غریب پاکستانی ہیں جو صرف سرکاری ہسپتال جا سکتے ہیں ، ڈاکٹر تو معافی مانگ کر واپس اپنی عیاشی کر لینگے ، جو غریب مارے جائیںگے انکا حساب کسی نے نہیں دینا
ye sab young doctors hein, agar government inko nikal deti hey sab ko to inme se 50% to mafi mang kar wapas a jayenge, baqi ki kami jo berozgar phir rahe hein wo poori kar denge, magar inko waqt par jayega kyun ke yahaan kharab record ki waja se ye bahar bhi nahi ja sakeinge. tumhe pata hey ke jo log bahar se doctor ban kar a rahe hein, China, Malaysia, Eastern Europe se unko to house job ki pay bhi nahi milti .تم اس شعبے سے تعلق رکھتے ہو کیا کیا نقصان ہو سکتا ہے ان کو مستقبل میں ؟
لیکن ایک بات اور بھی ہے زرداری کا یہ پلان دیر پا نہیں چلے گا آگے نیٹو کی سپلائی لائن کا مسلہ کھڑا ہو جانا ہے اور میڈیا بھی ساتھ .بات ڈاکٹروں سے ہٹ کر فوجیوں پر آجانی ہے اس میں بھی زرداری کا فائدہ ہے
Educated youth ko represent karne ka claim to PTI karti hey wo kyun nahi keh rahi young doctors ko ke strike khatam karo or chutti wale din jaloos nikala karo.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|