بھارتی فائرنگ سے 3 شہری شہید

459zaman

Banned
اور کریں شوق سے بھارت سے دوستی نواز مودی شریف صاحب اُمید ہے افاقہ ہو گا​
CKAam7OVAAAKyfu.jpg

CKAanQwUwAA-CiP.jpg

11057521_885042228199364_4391114477102414820_n.jpg
11745383_885042244866029_1050669099054448327_n.jpg
11174762_885042274866026_2767661602193328851_n.jpg


تسکین نہ ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو
جو راز نہ رکھ پائے ہم راز بدل ڈالو
تم نے بھی سنی ہوگی بڑی عام کہاوت ہے
انجام کا جو ہو خطرہ آغاز بدل ڈالو
پر سوز دلوں کو جو مسکان نہ دے پائے
سر ہی نہ ملے جس میں وہ ساز بدل ڈالو
دشمن کے ارادوں کو ہے ظاہر اگر کرنا
تم کھیل وہی کھیلو انداز بدل ڈالو
اے دوست کرو ہمت کچھ دور سویرا ہے
اگر چاہتے ہو منزل تو پرواز بدل ڈالو


 
Last edited by a moderator:

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Re: نواز مودی شریف صاحب اُمید ہے افاقہ ہو گا

Do u think he cares?
Will he secure his investment or nation ?
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
Re: نواز مودی شریف صاحب اُمید ہے افاقہ ہو گا

نوازشریف صاحب اعتکاف پر بیٹھے ہیں۔ا نہیں بیٹھے رہنے دو۔۔
کیوں ان کے ثواب کے راستے میں روڑے اٹکاتے ہو
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نواز مودی شریف صاحب اُمید ہے افاقہ ہو گا

Shame on Nawaz Shareef ! A Slap