بھارتی جاسوس پر تفتیش کے لیے کمیشن کا مطلب

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
پٹھانکوٹ واقع کی ایف ائی آر درج کرنے مودی نواز حکومت آج بھارتی جاسوس کے اعترافی بیان پر خاموش کیوں بیٹھی ہے . چلو اقوام متحدہ میں کچھ نہیں کر سکتے تو پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں کو انصاف دینےکے لیے ہی کوئی عدالتی کمیشن ، کوئی قائمہ کمیٹی کوئی جے ائی ٹی کا اعلان کیوں نہیں کیا جا رہا . کیا نواز حکومت صرف ایک پریس کانفرنس کر کے معاملے کو دبانا چاہتی ہے .

بحثیت پاکستانی شہریت ہم حکومت وقت سے ایک غیر جانبدار کمیشن کا مطالبہ کرتے ہیں جو بھارتی جاسوس اور اس کی پاکستان میں ہونے والی دہہشت گردی کی کاروائیوں کے حقائق قوم کے سامنے لاۓ
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: بھارتی جاسوس پر تفتیش کے لیے کمیشن کا مطلب

بھرتی جاسوس کو لسی پلائی جاۓ اور سری پائے کا ناشتہ کروایا جاۓ
دوپہر کو نہاری کھلائی جاۓ
شاہی مہمان ہے
مودی لینے آ رہا ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بھارتی جاسوس پر تفتیش کے لیے کمیشن کا مطلب

بھرتی جاسوس کو لسی پلائی جاۓ اور سری پائے کا ناشتہ کروایا جاۓ
دوپہر کو نہاری کھلائی جاۓ
شاہی مہمان ہے
مودی لینے آ رہا ہے

اور انٹرٹینمنٹ کا بھی بندوبست کیا جاۓ اور
دونو ہم مذہب ایک ساتھ بیٹھ کر پوجا بھی
 

Back
Top