ابھی ابھی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے واشنگٹن سے رابطہ کرکے عافیہ رہائی مہم کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ آئندہ 30 گھنٹے بہت اہم ہیں۔ ایک چھوٹی سی امید پیدا ہوئی ہے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی۔ دعا بھی کیجئے، سوشل میڈیا پر آواز بھی اٹھایئے، اور پیٹیشن بھی دستخط کیجئے۔ ہمیں آخری لمحے تک اللہ پر توکل کرتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں کو جاری رکھنا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1879486555577860099
https://twitter.com/x/status/1879486555577860099
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/TTTX8CX/Senator-Mushtaq-Ahmad-Khan.jpg