این اے 91 سرگودھا، سپریم کورٹ نے ن لیگی امیدوار کو کامیاب قرار دیدیا

13zulfiqarbhattikamyab.jpg

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 91 سرگودھا سے ن لیگی امیدوار کو کامیاب قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 2018 کے عام انتخابات میں فتح یاب ہونے والے ن لیگی امیدوار ذولفقار بھٹی کی جانب سے دوبارہ پولنگ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی امیدوار کی جیت کو کالعدم قرار دیدیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 91 سے 2018 میں ن لیگ کے ٹکٹ پر ذولفقار بھٹی کامیاب ہوئے تھے تاہم الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کےامیدوار عامر سلطان چیمہ نے الیکشن ٹریبونل میں درخواست دائر کی کہ ذولفقار بھٹی جعلی ووٹوں کی بنیاد پر الیکشن جیتے ہیں تاہم ری پولنگ کروائی جائے، پی ٹی آئی کی درخواست منظوری کے بعد دوبارہ ووٹنگ کروائی گئی جس میں پی ٹی آئی امیدوار جیت گئے۔


ری پولنگ نتائج کے بعد ذولفقار علی بھٹی نے ری پولنگ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ، سپریم کورٹ نے آج اس کیس کا فیصلہ سناتےہوئے ری پولنگ کالعدم قرار دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئےذولفقار بھٹی کو این اے 91 سے فتح یاب قرار دیدیا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ لا مطلب ہے جو دوبارہ گنتی ہوئی وہ گنتی نہیں تھی جس میں پیُ ٹی آئی کے ووٹ زیادہ تھے۔ ججز کو اس وقت یہ فیصلہ کرنا تھا جب پی ٹی آئی والا پہلے ہی استعفی دے چکا ہے
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Acha keya judge sahab nay 4 sal kay bad faisla suna deya ager 5 sal bad assembly kay khatam hunay kay bad suntay tu hum nay ap ka keya begar lena tha.
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
4 sal jo MNA salary oor vip protocol enjoy kerta raha ajj Supreme Court nay bataya ha woh election jeeta he nae tha. Pher judges khatay hain bota galan kadda aay.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ لا مطلب ہے جو دوبارہ گنتی ہوئی وہ گنتی نہیں تھی جس میں پیُ ٹی آئی کے ووٹ زیادہ تھے۔ ججز کو اس وقت یہ فیصلہ کرنا تھا جب پی ٹی آئی والا پہلے ہی استعفی دے چکا ہے
ججز کو اس وقت یہ فیصلہ کرنا تھا جب پی ٹی آئی والا پہلے ہی استعفی دے چکا ہے

what a moron this cheap just tus is.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
کسی وجہ سے پاکستان کا عدالتی نظام دنیا میں 130 نمبر پر ہے ۔۔۔ اور ان ججوں کے ٹھاٹھ دیکھو تو لگتا ہے ساری دنیا ان سے عدل کرنا سیکھتی ہے
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

کلاس میں لی پوزیشن 139 / 135 ، تواڈی ماں دی صدقے تے پیؤ واری . تواڈی پوری نسل قربان ?==​

 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ لا مطلب ہے جو دوبارہ گنتی ہوئی وہ گنتی نہیں تھی جس میں پیُ ٹی آئی کے ووٹ زیادہ تھے۔ ججز کو اس وقت یہ فیصلہ کرنا تھا جب پی ٹی آئی والا پہلے ہی استعفی دے چکا ہے
Joke decision after 4 years..PTI MNA already resign. Pehli ginti wrong.dosri ginti wrong ur ab direct decision by SC..Who were the judges of this case??
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
MQM ki dhamkio ki waja se ab supreme court PMLN ko 2-3 seats dilwaney kay chaker mein hay keh ager MQM ya koi 1 etihaadi nikal bhi jay to hakomat na girrey
 

Back
Top