" ایم کیو ایم نے ایک بار پھر کراچی کو نفرت بھری پیپلزپارٹی کو بیچ دیا"

shahb111i.jpg


مختلف چینلز یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ حکومت کی اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم (پاکستان) نے بھی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا، متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے، جس پر دستخط ہوگئے ہیں۔

مگر اسکا حتمی اعلان ہونا باقی ہے جبکہ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئے ہیں صرف اعلان ہونا باقی ہے۔

گزشتہ رات ایم کیوایم اور اپوزیشن میں مذاکرات ہوئے جس کے بعد پریس کانفرنس متوقع تھی لیکن ایم کیوایم نے حتمی فیصلہ رابطہ کمیٹی پر چھوڑدیا۔ اس پر بلاول، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور شہبازشریف کو پارلیمنٹ لاجز آنا پڑا اور ایم کیوایم سے اعلان کرنے کیلئے اصرار کرنا پڑا جسے مختلف صحافیوں نے سخت ناپسند کیا۔

اس پر اینکر عمران خان نے تبصرہ کیا کہ ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ سمیت 3 وزارتیں، گورنر سندھ کا عہدہ اور شہری سندھ میں سیاسی مفادات پر مدد۔ اپوزیشن کی آفرز پر معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ خان حکومت کے پاس چند گھنٹے باقی۔ کیا وہ اس سے کچھ زیادہ یا اتناآفر کر سکتے ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1508927214699560963
صحافی فہیم اختر نے تبصرہ کیا کہ فیصلے دن کی روشنی میں ہوتے ہیں رات کی تاریکی میں تو کاروائیاں ڈالی جاتی ہیں۔۔
https://twitter.com/x/status/1509025157389721603
انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کا بڑا مطالبہ تھا 2017 کی مردم شماری میں کراچی کی آبادی کم ظاہر کی گئی،پی ٹی آئی نے نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ کیا، اب وہی ایم کیو ایم 2017 کی مردم شماری کرنے والی جماعت ن لیگ کے ساتھ ملنے جارہی ہے، یہ سب کون کرا رہا ؟ کس کو بے وقوف بنا رہے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1509032490211627009
صحافی ہارون رشید کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے ایک بار پھر کراچی کو بیچ دیا۔ نفرت سے بھری پیپلز پارٹی کو۔ کوٹہ سسٹم' کراچی سے وصول کھربوں کےٹیکس کی لوٹ مار۔ جعلی ڈومیسائل کے بل پہ بے روزگاری۔ انتہا یہ ہے کہ کوڑا اٹھانے اور نالے صاف کرنے سے گریز۔ کب تک ان بہروپیوں کو خلق خدا برداشت کرے گی؟
https://twitter.com/x/status/1509029273440559111
مبشرزیدی نے ایم کیوایم کو "متحدہ قیمتی موومنٹ" کہہ کر مخاطب کیا۔
https://twitter.com/x/status/1509021862386413569
انصار عباسی کا کہنا تھا کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستانی سیاست کی جو “خوبصورتی” دیکھی اُس کا اخلاقیات سے قطعی طور پر کوئی تعلق نہیں۔ کوئی اصول نہیں، بس اپنے اپنے مفادات کی جنگ ہے جس کے لیے ریس اس بات کی ہے کہ کون کتنا گرتا ہے۔ افسوس کے کسی ایک کی محبت یا دوسرے کی نفرت میں ہم میڈیا والوں کا بھی یہی حال ہے

https://twitter.com/x/status/1508981223741595653
ڈان لیکس کے اہم کردار سرل المیڈیا کا کہنا تھا کہ کوئی نیوٹرل نہیں ہے، تمام حمایت اپوزیشن کے ساتھ ہے جسے اجازت مل گئی ہے کہ حکومت گرادے۔
https://twitter.com/x/status/1508916307252879360
رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب کو ایم کیو ایم کو ڈپٹی وزیراعظم کی پیشکش کرنی چاہئے، مان جائے گی۔۔ کیا ہرج ہے۔
https://twitter.com/x/status/1508912056065740800
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah saray journalists to ghatya, ghaddar aur mulk dushmannhi hayn? Inki baat ko kiyon ehmiyat di jarehi hay? Media sab say bara problem nhi tha Pakistan ka? Oye chawallo, hamesha say kaha hay aur abhi phir kehta hoon k fouj is the root cause of everything.
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah saray journalists to ghatya, ghaddar aur mulk dushmannhi hayn? Inki baat ko kiyon ehmiyat di jarehi hay? Media sab say bara problem nhi tha Pakistan ka? Oye chawallo, hamesha say kaha hay aur abhi phir kehta hoon k fouj is the root cause of everything.
حرام خوروں کے لیے تو رحمت ہی رحمت ہیں یہ پراسرار بندے
 

abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
They are again selling themselves for cheap price and there is reason, low cast and cheap people sell them for lowest price and it is not the first time MQM did, it is their history they made their public fool and play mohajir card win the election and then sell themselves for cheap price.

They are just like the (whore) who sell her for some money to survive through no difference between her and MQM
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

متحدہ کا سیاست میں صرف ایک ہی مقصد رہا ہے
ہر طرح اور ہر طریقے سے لوٹ مار کی جاۓ
کوئی ان سے پوچھے آج ان کی بولی کتنے میں لگی تھی
زرداری سے کتنا زر لیا ہے اس شہر کراچی کو بیچنے کے لئے
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

قصائی کی پھٹے کی نیچے بیٹھے کتے اس وقت تک دوست اور پرامن رہتے ہیں جب تک ان کی سامنے ہڈی نہ پھینک دی جائے . آزما کر دیکھ لیں یا کچھ دن انتظار کر لیں . پی ڈی ایم چوروں کا وہ گروہ ہے جس کی عمران سے اینٹ اور کتے والی دشمنی ہے مگر آپس میں کتے کی کتے والی دشمنی ہے . الله ہمیں صحیح حکمران عطا کرے اور پاکستان کو ان حرام خوروں سے بچائے ، آمین​

 

Back
Top