اگلے مالی سال میں 30 سے 67 پیسے فی یونٹ کی کمی متوقع ہے۔ عدنان عادل

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
بڑے بڑے دعوے کیے گئے تھے، عوام کو سبز باغ دکھائے جا رہے تھے کہ بجلی کے نرخ سات روپے فی یونٹ تک کم ہو جائیں گے، لیکن سب کچھ غلط ثابت ہوا۔ اب نیپرا کے حالیہ اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ اگلے مالی سال میں 30 سے 67 پیسے فی یونٹ کی کمی متوقع ہے۔

https://twitter.com/x/status/1923349893025829151 ڈان نیوز کے مطابق چینی کی قیمت 185 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے اور 200 روپے کلو تک پہنچنے کا امکان ہے۔قوم کی توجہ جنگ کے معاملات پر مرکوز تھی اور چینی مافیا اپنا کام دکھا گیا۔ اربوں روپے عوام کی جیبوں سے سرمایہ داروں کی تجوریوں میں منتقل۔
https://twitter.com/x/status/1923421999986077821
 
Last edited:

Back
Top