اگر جناح پور بن جاتا

:lol: اگر جناح پور بن جاتا?
(1992 ) میں دنیا کے نقشے پر ایک نیا ملک جناح پور وجود میں آیا۔ پانچ مربع میل کے رکبع پر بھیلے اس ملک کی تقسیم مہاجرآبادی والے علاقوں پر کی گئی۔

دارلحکومت لالو کھیت۔ ملک کے دو صوبے۔ صوبہ الطاف اور صوبہ ایم کیو ایم خقیقی۔ ملک کی قومی زبان مہاجری، قومی کھیل پتنگ، نیشنل فوڈ حلیم، کرنسی بھتہ، اور ملک کا جھنڈا کپڑے کے بجایے بوری سے بنا ھوا جس پر ڈرل مشین کی تصویر۔

دو صوبوں پر مشتعمل یہ ملک اپنی آزادی کے ساتھ ھی مشکلوں سے دوچار ھے۔ صوبہ حقیقی نے آزادی کا علان کر دیا۔ آفاق احمد اور عامر نے ھزاروں کارکنان کے ساتھ ڈرل مشینوں اور بوریوں سے اپنے مورچے مضبوط کر لئے۔ ادھر جناح پور کے صدر اور وزیراعظم کے عہدوں پر براجمان الطاف حسین نے انڈیا سے اپنا پہلا جنگی معاھدہ کیا۔ اس معاھدے میں ایک لاکھہ ڈرل مشینیں اور اتنی ھی بوریوں کا سودا تہہ ھوا۔ 10 ھزار ڈرل مشینوں کی پہلی کھیپ اگلے ماہ جناح پور آرمی کے حوالے کر دی جائے گی۔ ادھر حکومت پاکستان نے بوریوں کی اسمگلنگ روکنے کے لئےسرحد پر نگرانی سخت کر دی ھے۔

رابطہ کمیٹی نے ملک کا نیا نام مہاجر ریپبلک آف جناح پور رکھنے کی سفارش کی اور صدر اور وزیراعظم کے اختیارات کے ساتھ چیف جسٹس کا اضافی عہدہ بھی الطاف بھائی کو دینے کی سفارش کی۔ جسے الطاف بھائی نے ملک و قوم کے مفاد میں منظور کر لیا۔
رابطہ کمیٹی نے یہ بھی سفارش کی کہ پان دان کی وزارت کو دو الگ وزارتوں میں تقسیم کر دیا جائے۔ اب پان کی الگ اور دان کے الگ الگ وزیر ھوں گے۔

ملک میں جعلی موبائیل چوری اور جعلی بھتہ کا الطاف بھائی نے نوٹس لے لیا۔ اور بھتہ کو کمپیوٹراز کرنے کے لئے رابطہ کمیٹی کا اجلاس بلا لیا۔ نوٹس لینے کے بعد صرف موبائل کی سیل اور ری سیل میں حکومت کو ڈبل منافع ھوا۔ یہ منافع فروخت اور اس کے بعد چھین کردوبارہ فروخت سے حاصل ھوا۔

رابطہ کمیٹی نے زمیں کی قلت کے سبب گھر کی چھتوں پرسبزیاں اگانے کی اسکیم متعارف کروائی۔

وزیر حلیم فاروق ستار نے ملک میں پہلے حلیم کے کارخانے کا افتاح کیا۔ انہوں کہا کہ ھر گھر میں روزانہ حلیم ڈلیور کی جائے گی۔ یہ اسکیم ماھانہ ھو گی۔ جس کا بل ھر مہینے کے آخری دن وصول کیا جائے گا۔

ناقص چھالیہ کی برآمد کا نوٹس لیتے ھوئے رابطہ کمیٹی نے چھالیہ کی وزارت فاطمہ ثریا بجیا کے حوالے کر دی۔ یہ وزارت ان کو ان کے بچپن سے چھالیہ کھانے کے تجربے کو مدنظر رکھ کر دی گئی۔
لالو کھیت کے ایک نوجوان نے ایک گھنٹے میں 1000 پان کھا کر بغیر پچکاری مارے نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا۔

الطاف بھائی نے 9 زیرو پر حاضری دی۔ ڈرل مشینوں سے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ انہوں نے بوری بند کمانڈو دستے کا بھی معانہ کیا۔

الطاف بھائی نے نائن زیرو سے اپنے ٹیلیونک خطاب میں عوام پر زور دیا کہہ وہ ملک و قوم کے لئے زیادہ سے زیادہ چندہ دیں۔ سمندر کی مچھلیوں کے سوا ھمارے پاس کو ئی ذریعہ معاش نہی ھے۔ لہذا مچھلی کھاو اور بیچو کی پالیسی پر عمل اور گزارہ کیا جائے۔

آج فون پر الظاف بھائی نے بنگلہ دیش کے وزیر اعظم سے مچھلی پکانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اور ان کو جناح پور سے حلیم خریدنے کی لئے منت سماجت کی۔

بابرغوری نے سمندر سے جھینگے پکڑنے کے نئے طریقوں پر غور کے لئے سمندر مین دن گزارا۔

نمکو کی اندرونی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر الطاف بھائی کا کمپنیوں کو نوٹس۔ نمکو خریدنے کے لئے عوام کا گھنٹوں لائنوں میں کھڑے ھونے ازخود نوٹس لیتے ھوئے جلد از جلد 4 ٹرک نمکو انڈیا سے منگانے کی اجازت دے دی۔

رابطہ کمیٹی نے سڑکوں پر لال رنگ کرنے کی سفارش کر دی۔ بے جا پان کی پچکاریوں کے سبب سڑکیں لہولہان ھو گئی تھیں۔ یوگنڈا سے آتے ھوئے سیاحوں کے ڈر جانے پر یہ قدم اٹھایا گیا۔ مصطفی کمال نے وعدہ کیا کہہ بہت جلد سڑکوں کو لال رنگ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہہ اس جگہ پچکاری نہ ماریں جہاں پہلے ماری گئی ھو۔ وھاں ماریں جہاں جگہ خالی ھو تاکہ کم سے کم رنگ کا استعمال ھو۔

رابطہ کمیٹی نے سرکاری عمارتوں کی دیواروں پر بھی لال رنگ کی سفارش کی۔ ربطہ کمیٹی نے دارلحکومت لالو کھیت کو خوبصورت بنانے کے لئے کپاس اور گندم کے درخت لگانے کی سفارش کی۔ اور عوام سے اپیل کی کہ و گھر کی چھتوں پر پودینے کے باغ لگائں۔

جناح پور نے یوگنڈا کے اشتراک سے اپنی چنگ جی رکشہ بنا لیا۔ کالے رنگ کے اس رکشہ مکمل جناح پور میں اسمبلڈ ھو گا۔ اس کا انجن یوگنڈا سے درآمد کیا جائے گا۔ چائنا سے انجن ملتے ھی یوگنڈا حکومت اسے جناح پور کے حوالے کر دے گی۔

عوام کے بہتر مصتقبل کی خاطر الطاف بھائی نے صدارت کی مدت کو 5 سال سے بڑھا کر 50 سال کر دیا۔

صوبہ حقیقی نے مکمل آزادی کا اعلان کردیا۔کسی بھی وقت ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ھے۔ رابطہ کمیٹی نے الطاف بھائی کو بتایا کہ حقیقی والوں کے پاس جرثومی ڈرل مشینیں ھیں ۔ جن کا مقابلہ کرنا ھمارے بس میں نہی۔ اگر ھم جنگ ھار گئے تو اتنے سارے لوگ لنڈن یا انڈیا کیسے پناہ لیں گے۔ لہذا ان کو آزادی دے دی جائے۔ الظاف بھائی نے کہا کہہ یہ حکومت پاکستان کی سازش ھے جو ھمیں پھلتا پھولتا نہی دیکھنا چاھتے۔

اب کے مار فارمولا ناکام ھونے کے ڈر سے صوبہ حقیقی کو آزادی دے دی گئی۔ آزادی کے فورا بعد ایم کیو ایم حقیقی نے پاکستان سے الحاق کر لیا۔ جناح پور کا بقیہ رقبہ صرف 2 مربع میل رہ گیا۔ سمندر کی مچھلیاں اور زبردستی کی حلیم کھا کر تنگ آئی باقی ماندہ جناح پور کی عوام نے بھی پاکستان سے الحاق کا مطالبہ کر دیا۔ افواج پاکستان نے 5 منٹ مین جناح پور فتح کر لیا۔ الطاف حسین حملے سے 5 منٹ پہلے رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ساتھہ جناح پور کے اکلوتے جہاز میں لنڈن فرار ھو گئے۔

جناح پور کے عوام نے سندھی پنجابی بلوچ پٹھان بھائیوں کو گلے لگا لیا۔ اور کراچی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ ملت کا پاسبان ھے محمدعلی جناح کا نغمہ گھر گھر گونجنے لگا۔ لاکھوں لوگوں نے رو رو کر ایک ساتھ قومی ترانہ گایا۔ اور ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کیا۔

پاکستان زندہ باد۔
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
[FONT=&quot]خدا کے لیے مردہ اشوز کو اٹھا کر آپ کو کیا ملے گا؟ کیوں اس طرح قوم کو تقسیم کرتے ہو؟ خدا کے لیے آگے بڑھنے کی سوچو . ایم کو ایم کے بھائیوں سے گزارش ہے اس تھریڈ کو اگنور کر دیں الله آپ کو اجر دے [/FONT]
 

hassam

MPA (400+ posts)
[FONT=&quot]خدا کے لیے مردہ اشوز کو اٹھا کر آپ کو کیا ملے گا؟ کیوں اس طرح قوم کو تقسیم کرتے ہو؟ خدا کے لیے آگے بڑھنے کی سوچو . ایم کو ایم کے بھائیوں سے گزارش ہے اس تھریڈ کو اگنور کر دیں الله آپ کو اجر دے [/FONT]

I Agree with brother wadaich. Please MQM brother ignore this fasadi thread. We are better off without these ill-intent munafiqeen who pose themselves as muslims or pakistanies.
 
M

Murshad Jee

Guest
f988c4ace6f37271dc636965991fed52.jpg
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Past of MQM

MQM is the Terrorist organization, which is working on the agenda of RAW , MOSAD & CIA.

Qatil Bhatta khors. Terrorists.

That is their Past. They say Imran Khan is ****. But please tell me what is MQM & Altaf Hussain Past? All of their members are professional killers & theives.

They had killed thousands of People of Karachi. Everybody knows this.

Even their Governor Ishratul Ibad came under NRO agreement. He had 50 Qatal Cases.

All their ministers are the product of NRO. Naseerullah Babar was a great man. He had broken

their force brutelly. But Ghaddar Musharaf gave them shelter and freed their prisoners. All of

them had fled away to London in 1996-1997.
 

Compaq

Councller (250+ posts)
You will definitely lead us to break Pakistan as you made bangadesh. Did you ever think that who the hell are you bloody ghaddar ?
 

Compaq

Councller (250+ posts)
***** party apni frustration bichary mqm per nikalte hain. Yar khuda ky klie ed seat jaeet jaoo. choor darwazy say sai.
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Columbus bhai....
aap yeh saab fazooleyat soochtay hoo ya khood ba khood zehan main paida ho jatee hai ?
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
well what about past of PPP who slaughtered so many in 1977-78 , divided pakistan
what about PML N .........given birth by a dictator , was a helpful hand of PPP in operation of 1992 , humilated pakitan in 1999 , and a FRIENDLY OPPOSITION since 2008......is that a coloured past???

what about Jamaat e islami ? its a jack which always supports the king ......

what about molana ?


now look at present of MQM and the work done in karachi..........altough they are still supporting terrorists but still done some work for people of karachi........

open ur eyes..
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
***** party apni frustration bichary mqm per nikalte hain. Yar khuda ky klie ed seat jaeet jaoo. choor darwazy say sai.

you can keep your ... comments to yourself
We don't do these kind of things
 
MQM is the party of Munafiqeen and Baakiat of Marshal Law(Musharaf)


I have questions...............from the Dewaana of Kaalia

Why they have been keep supporting Marshal Law.....still insisting????

Why they been always part and supporter of Jigardaar/wadaairas.........still Farooq sittar shamefully gave statement in NA that they are not agaisnt Zardari(who is biggest Jagardaar)
is this not Munafkat......

What nationality Taxi Driver has got???????

Imran khan/Jamat a islami are busy in healing the sorrows of ppl beyond party affiliation.

MQM realised this a time to make point scoring bcoz other parties are doing far better than this butta khoor............

I think Haider Abbas rizve need another lesson from Abid Sher Ali

cheers